• Home
پیر, اگست 31, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

این ڈی اے کا مطلب ’نیشنل داماد آیوگ‘ :تیجسوی یادو

حزب مخالف رہنما نے کنبہ پروری کو لے کر این ڈی اے حکومت اور وزیر اعظم نریندر مودی کو ہدف تنقید بنایا

by Qaumi Tanzeem
جون 19, 2025
in بہار
0
دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

پٹنہ:بہار میں ’داماد آیوگ‘ اور ’جمائی آیوگ‘ کے نام پر سیاست گرم ہے۔ اس درمیان بہار اسمبلی میں حزب مخالف کے رہنما تیجسوی یادو نے کنبہ پروری کو لے کر این ڈی اے حکومت اور وزیر اعظم نریندر مودی کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ این ڈی اے کا مطلب ’نیشنل داماد آیوگ‘ ہے اور نریندر مودی نے ’آیوگ‘ میں سب کے داماد کو سیٹ کر دیا ہے۔

تیجسوی یادو نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا، ’’اگر وزیر اعظم بہار آ رہے ہیں تو کیا وہ تینوں ’جمائی‘ کو مالا پہنائیں گے، اسٹیج پر استقبال کریں گے۔ میرا سوال ہے پی ایم مودی، سنتوش مانجھی کے بہنوئی کو، اشوک چودھری کے داماد کو، چراغ پاسوان کے بہنوئی کو کیا مالا پہنائیں گے؟ وزیر اعظم بتائیں گے این ڈی اے کا مطلب کیا ہے؟ میں بتاتا ہوں، این ڈی اے کا مطلب ہے- نیشنل داماد آیوگ۔‘‘تیجسوی نے وزیر اعظم مودی کے بہار دورہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ مہنگائی روکنے تو نہیں آ رہے، وہ نوکری دینے تو نہیں آ رہے، غریبی مٹانے تو نہیں آ رہے، وہ ہندو-مسلمان پر نفرت کی سیاست کر رہے ہیں۔

اس سے قبل تیجسوی یادو نے ایک ’اے آئی‘ ویڈیو کے ذریعہ بھی بہار کی این ڈی اے حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے طنز کیا تھا۔ تیجسوی نے ویڈیو ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا- ’’اگر آپ کسی کے ’جمائی‘ ہیں تو وزیر اعظم مودی جی اور وزیر اعلیٰ نتیش کمار جی کے ذریعہ محفوظ ’بہار راجیہ داماد آیوگ‘ میں اَپلائی نہیں کر سکتے ہیں کیونکہ اس کا کاپی رائٹ خاص لوگوں تک ہی محدود ہے۔ این ڈی اے (نیشنل داماد آیوگ) میں آپ کا بھی استقبال نہیں ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ
بہار

تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2026
’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی
بہار

’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک
بہار

مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2026
نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس
بہار

طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی
بہار

بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ
بہار

پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2026
Next Post
راہل گاندھی نے  اپنا 55واں یومِ پیدائش بے حد سادگی کے ساتھ منایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی  میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری

19 منٹس ago
مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार