• Home
جمعہ, جولائی 4, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ پر پپو یادو چراغ پا

    اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

    اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

    حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا

    حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر شوہر کو مار ڈالا

    سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

    سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

    آر جے ڈی کی میٹنگ میں ممبران اسمبلی کو ایکٹیو ممبر بنا نے کی ہدایت

    این ڈی اےکےپوسٹرپر آر جے ڈی کا طنز

    23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

    رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

    عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی

    حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

اکاؤنٹ فریز کیے جانے کے خلاف کانگریس کا ملک گیر احتجاج

پارٹی کے خلاف غیر قانونی جنگ شروع کرنے کا الزام۔صدر جمہوریہ کو میمورینڈم بھی بھیجا گیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2024
in قومی خبریں
0
اکاؤنٹ فریز کیے جانے کے خلاف کانگریس کا ملک گیر احتجاج

نئی دہلی :کانگریس نے آج راجدھانی دہلی، اتر پردیش، مغربی بنگال، آسام، راجستھان سمیت ملک کی کئی ریاستوں میں کانگریس لیڈران و کارکنان نے پارٹی کا اکاؤنٹ فریز کیے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا اور اسے ’ٹیکس ٹیررزم‘ قرار دیا۔ دہلی میں خاص طور سے یوتھ کانگریس صدر سرینواس بی وی کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر سرینواس نے کہا کہ مودی حکومت ملک کی اہم اپوزیشن پارٹی کے بینک اکاؤنٹس کو فریز کر کے جمہوریت کو فریز کرنا چاہتی ہے، لیکن اس ناانصافی اور تاناشاہی کے خلاف ہماری جنگ جاری رہے گی۔
اتر پردیش میں کئی مقامات پر کانگریس لیڈران و کارکنان کا مظاہرہ دیکھنے کو ملا جہاں مرکزی حکومت پر انکم ٹیکس محکمہ کے ذریعے کانگریس کے خلاف غیر قانونی جنگ شروع کرنے کا الزام عائد کیا گیا۔ ساتھ ہی اس سلسلے میں صدر جمہوریہ کو ایک میمورینڈم بھی بھیجا گیا۔ اس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بی جے پی حکومت کے اشارے پر آئینی اداروں کے ذریعہ اپوزیشن پارٹیوں پر کیے جا رہے حملے بند کیے جائیں۔ اس عرضداشت میں لوک سبھا انتخاب کو متاثر کرنے کی کوششوں پر قدغن لگانے اور ملک میں صحت مند جمہوری عمل کو زندہ رکھنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ یہ میمورینڈم وارانسی، پریاگ راج، گورکھپور، لکھنؤ، میرٹھ، علی گڑھ سمیت سبھی ضلع ہیڈکوارٹرس پر کانگریس لیڈران نے صدر جمہوریہ کو بھیجا۔ لکھنؤ میں ضلع کانگریس کمیٹی صدر وید پرکاش ترپاٹھی کی قیادت میں جلوس نکالنے کی کوشش بھی ہوئی، لیکن پولیس نے جلوس کے پارٹی دفتر سے چند قدم آگے بڑھتے ہی بیریکیڈنگ کر اسے روک دیا۔ ترپاٹھی نے اسی موقع پر صدر جمہوریہ کے لیے تیار میمورینڈم پولیس کمشنر کوسونپ دیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گیانواپی کی طرح متھرا کی شاہی عید گاہ کی بھی سائنسی سروے کرانے کی درخواست
قومی خبریں

شاہی عیدگاہ مسجد کو متنازع ڈھانچہ قرار دینے سے الہ آباد ہائی کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
کوچنگ سانحہ پر دہلی پولیس کو دہلی ہائی کورٹ کی شدیدپھٹکار
قومی خبریں

ڈابر چیون پراش کے خلاف اشتہار چلانے پر روک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2025
بزرگ خاتون وکیل سے ‘ڈیجیٹل گرفتاری’ کے نام پر سوا تین کروڑ روپے کی ٹھگی
قومی خبریں

بزرگ خاتون وکیل سے ‘ڈیجیٹل گرفتاری’ کے نام پر سوا تین کروڑ روپے کی ٹھگی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2025
جموں و کشمیر میں امرناتھ یاترا کا آغاز
قومی خبریں

جموں و کشمیر میں امرناتھ یاترا کا آغاز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2025
این آئی آر ایف رینکنگ 2023: ٹاپ-10 یونیورسٹیز میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کو ملا تیسرا مقام، دیکھیں پوری فہرست
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ڈپارٹمنٹ آف لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس کےقیام کو منظوری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2025
کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

19 کلوگرام والے کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں تخفیف

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
Next Post
دہلی رام لیلا میدان میں ’جمہوریت بچاؤ مہاریلی‘کل

دہلی رام لیلا میدان میں ’جمہوریت بچاؤ مہاریلی‘کل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

1 گھنٹہ ago
خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ پر پپو یادو چراغ پا

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem