• Home
پیر, اگست 25, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ناصر-جنید قتل کیس کے ملزم لوکیش سِنگلا نے ٹرین کے آگے کود کر خودکشی کر لی

خودکشی سے قبل ملزم نے ویڈیو ریکارڈ کی جس میں  بجرنگ دل کے تین ارکان پر سنگین الزامات لگائے اور کہا کہ انہی کی وجہ سے وہ یہ انتہائی قدم اُٹھا رہا ہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
in قومی خبریں
0
ناصر-جنید قتل کیس کے ملزم لوکیش سِنگلا نے  ٹرین کے آگے کود کر خودکشی کر لی

میوات:راجستھان (علاقہ میوات) کے مشہور ناصر-جنید قتل کیس کے ایک اہم ملزم لوکیش سِنگلا نے مبینہ طور پر ٹرین کے آگے کود کر خودکشی کر لی۔ نیوز پورٹل ’آج تک‘ کے مطابق، یہ واقعہ پانچ جولائی کی رات 8:30 بجے دہلی-آگرہ ریلوے ٹریک پر ضلع پلول کے قریب پیش آیا۔ خودکشی سے قبل سِنگلا نے ایک ویڈیو ریکارڈ کی جس میں اس نے بجرنگ دل کے تین ارکان پر سنگین الزامات لگائے اور کہا کہ انہی کی وجہ سے وہ یہ انتہائی قدم اُٹھا رہا ہے۔

سِنگلا نے یہ ویڈیو اپنی بیوی کو بھیجی تھی، جس کے بعد اس کی بیوی دمینتی نے پولیس میں شکایت درج کرائی۔ ویڈیو میں لوکیش سِنگلا کہتا ہے کہ تین افراد اسے طویل عرصے سے دھمکا رہے تھے، اس کا پیچھا کر رہے تھے اور اسے جھوٹے مقدمے میں پھسانے کی دھمکی دے رہے تھے۔ ان افراد کے نام بھارت بھوشن، ہرکیش یادو اور انیل کوشک ہیں، جو مبینہ طور پر بجرنگ دل کی ہریانہ یونٹ سے وابستہ ہیں۔

دمینتی کے مطابق، اس کا شوہر نوح (میوات) ضلع میں ایک سماجی کارکن تھا اور یہ تینوں افراد اسے کئی مہینوں سے ہراساں کر رہے تھے۔ اس کا کہنا ہے کہ ان افراد نے ان کے گھر آ کر بھی سنگلا کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی، جس کی وجہ سے وہ خوف زدہ تھا اور کئی بار ذہنی دباؤ میں نظر آیا۔ سِنگلا کے مطابق، یہ افراد مسلسل دباؤ ڈال رہے تھے کہ وہ اپنا دفاع نہ کرے، ورنہ اسے سخت نتائج بھگتنا ہوں گے۔یاد رہے کہ 16 فروری 2023 کو راجستھان-ہریانہ بارڈر پر ایک جلی ہوئی جیپ سے ناصر اور جنید کی لاشیں ملی تھیں۔ الزام ہے کہ کچھ گئورکشکوں نے انہیں گائے کی اسمگلنگ کے شبہ میں اغوا کر کے قتل کر دیا تھا۔ اس معاملے میں لوکیش سِنگلا کو بھی ملزم نامزد کیا گیا تھا۔

خودکشی کے بعد پولیس نے ویڈیو اور دمینتی کی شکایت کی بنیاد پر بھارت بھوشن، ہرکیش یادو اور انیل کوشک کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ فرید آباد کے ڈی ایس پی راجیش چیچی کے مطابق، سِنگلا کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل کر کے اسے ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے اور پولیس اس معاملے کی باریکی سے تفتیش کر رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آسام حکومت لوگوں کو ووٹ دینے سے روکنےکی کوشاں
قومی خبریں

آسام حکومت لوگوں کو ووٹ دینے سے روکنےکی کوشاں

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2025
ہندوستانی فضائیہ کو مزید طاقتور بنانے کی تیاری
قومی خبریں

ہندوستانی فضائیہ کو مزید طاقتور بنانے کی تیاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2025
اسپیکر کا فیصلہ جمہوریت کے قتل کے مترادف۔ ادھو ٹھاکرے
قومی خبریں

پاکستان کے ساتھ ہونے والے کرکٹ میچ پر ادھو ٹھاکرے کی سخت تنقید

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2025
اترپردیش، بہار، مدھیہ پردیش سے لے کر مہاراشٹر تک زبردست بارش کی پیشین گوئی
قومی خبریں

ملک کے کئی حصوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کی پیش گوئی

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2025
ترنمول کانگریس کو ’خیر سگالی ریلی‘ نکالنےکی کولکتہ ہائی کورٹ سے اجازت
قومی خبریں

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کو عہدے ہٹانے والے بل  سےمنسلک جے پی سی سے ترنمول کانگریس کنارہ کش

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
انل امبانی کے گھر سمیت کئی ٹھکانوں پر سی بی آئی کے چھاپے
قومی خبریں

انل امبانی کے گھر سمیت کئی ٹھکانوں پر سی بی آئی کے چھاپے

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
Next Post
گجرات میں40 سال پرانا پل مہی ساگر ندی میں گرا -تین کی موت ‘ کئی لاپتہ

گجرات میں40 سال پرانا پل مہی ساگر ندی میں گرا -تین کی موت ' کئی لاپتہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈ کے درمیان سفر کرنے والوں کے لیےخوشخبری

نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈ کے درمیان سفر کرنے والوں کے لیےخوشخبری

6 گھنٹے ago
مراٹھا ریزرویشن تحریک کے لیڈر منوج جرانگے پاٹل نے دیویندر فڑنویس پر جم کر حملہ بولا

مراٹھا ریزرویشن تحریک کے لیڈر منوج جرانگے پاٹل نے دیویندر فڑنویس پر جم کر حملہ بولا

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem