• Home
ہفتہ, جولائی 12, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

مسلم نوجوان نسیم ملیتانے روزے کی حالت میں ہندو مریضہ کو خون دے کر جان بچائی

مریضہ سنگیتا گھوش کے بیٹے سنجو گھوش نے نسیم اور ای بی ایس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا، ’کسی کی جان بچانا سب سے بڑا مذہب ہے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 21, 2025
in قومی خبریں
0
مسلم نوجوان نسیم ملیتانے روزے کی حالت میں ہندو مریضہ کو خون دے کر جان بچائی

نادیہ، مغربی بنگال: مغربی بنگال کے نادیہ ضلع میں ایک مسلم نوجوان نے انسانیت کی شاندار مثال پیش کرتے ہوئے رمضان میں روزے کی حالت میں ایک ہندو مریضہ کی جان بچا لی۔ 27 سالہ نسیم ملیتا نے کڈنی کی بیماری میں مبتلا مریضہ سنگیتا گھوش کو خون دے کر اس کی جان بچائی۔

اتوار کے روز سنگیتا گھوش کی طبیعت اچانک بگڑ گئی اور فوری طور پر خون کی ضرورت پڑی۔ ان کے بیٹے سنجو گھوش نے ایمرجنسی بلڈ سروس (ای بی ایس) سے رابطہ کیا۔ ای بی ایس نے اپنے رضاکار خون دینے والے نسیم کو کال کی۔ اس وقت نسیم روزے سے تھے اور ظہرکی نماز کے بعد آرام کر رہے تھے لیکن انہوں نے بلا جھجک اسپتال پہنچ کر خون دیا اور مریضہ کی جان بچا لی۔

نسیم گزشتہ چار سے پانچ برسوں سے باقاعدگی سے خون عطیہ کر رہے ہیں لیکن یہ پہلا موقع تھا جب انہوں نے رمضان میں روزے کے دوران خون دیا۔ انہوں نے کہا، ’’میں انسانیت کو سب سے بڑا مذہب مانتا ہوں۔ جب مجھے کال آئی تو میں نے بغیر کچھ سوچے خون دیا۔ مجھے خوشی ہے کہ میں نے کسی کی جان بچائی۔‘‘خون دینے کے بعد نسیم نے کہا کہ انہیں کوئی کمزوری محسوس نہیں ہوئی اور وہ آئندہ بھی خون عطیہ کرتے رہیں گے۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ بلا جھجک خون عطیہ کریں کیونکہ یہ ایک نیک عمل ہے جو زندگی بچاتا ہے۔

ایمرجنسی بلڈ سروس کے سکریٹری سُبیر سین نے نسیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ادارہ انسانیت کو اولین درجہ دیتا ہے اور ذات و مذہب سے بالاتر ہو کر خون عطیہ کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ مریضہ کے بیٹے سنجو گھوش نے نسیم اور ای بی ایس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا، ’کسی کی جان بچانا سب سے بڑا مذہب ہے۔‘

نسیم کا یہ جذبہ نہ صرف سنگیتا کی جان بچانے کا سبب بنا بلکہ سماج میں خون عطیہ کرنے کا پیغام بھی پہنچایا۔ یہ واقعہ اس بات کا ثبوت ہے کہ انسانیت سب سے بڑا مذہب ہے اور اس سے بڑھ کر کوئی عبادت نہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

آن لائن فراڈ کے خلاف کیرالہ پولیس سرگرم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر
قومی خبریں

بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
کانگریس صدر کھڑگے کی شمال مشرقی ریاستوں کے سرکردہ لیڈران کے ساتھ اہم میٹنگ
قومی خبریں

دلتوں و قبائلیوں کو لڑنا سیکھنا ہوگا: کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

بہار میں ووٹرلسٹوں کی نظرثانی پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کاانکا ر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ
قومی خبریں

ہماچل پردیش کی ضلع عدالتوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکےسے کھلبلی
قومی خبریں

دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکےسے کھلبلی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
Next Post
تبدیلی مذہب کا سلسلہ بند ہونا چاہئے۔ الہ آباد ہائی کورٹ

الہ آباد ہائی کورٹ کوئی کوڑا دان نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گجرات کے وڈودرا میں گمبھيرا پل حادثے میں اب تک 19 افراد ہلاک

14 منٹس ago
قومی صحت مشن کے تحت اتر پردیش  میں نیلامی کے ذریعے ڈاکٹروں کی تقرری

قومی صحت مشن کے تحت اتر پردیش میں نیلامی کے ذریعے ڈاکٹروں کی تقرری

46 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem