• Home
بدھ, اکتوبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

منی پور میں برہنہ کی گئی لڑکی کی والدہ نے بیان کیا اپنا درد

شوہر اور بیٹے کو بے رحمی سے مار دیا،بیٹی کو بے لباس کر کے پورے گاؤں میں گھمایا اور اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 23, 2023
in قومی خبریں
0
منی پور میں برہنہ کی گئی لڑکی کی والدہ نے بیان کیا اپنا درد

امپھال :منی پور میں جن دو لڑکیوں نے اس بربریت کا سامنا کیا ہے، ان میں سے ایک کی والدہ جب آپ بیتی سنانے کی کوشش کرتی ہے تو آنکھوں سے دریا رواں ہو جاتا ہے۔ انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والی اس ویڈیو کے بعد جب بات پھیلی تو متاثرین کا درد بھی سامنے آنا شروع ہوا۔ ایک انٹرویو متاثرہ لڑکیوں میں سے ایک کی والدہ کا بھی سامنے آیا ہے جس میں وہ اپنی بے بسی اور حکومت کی بے توجہی بیان کر رہی ہیں۔

ہندی نیوز پورٹل ’ٹی وی 9 بھارت وَرش‘ پر شائع ایک خبر میں بتایا گیا ہے کہ متاثرہ کی والدہ نے ایک انٹرویو میں اپنی داستان سنا کر حکومت کی ناکامی سے پردہ اٹھا دیا۔ وہ بتاتی ہیں کہ اب ان کے پاس واپس گاؤں جا پانا ممکن نہیں ہوگا۔ پھر اس لمحہ کو یاد کرتے ہوئے وہ روتے روتے نیم بیہوشی کے عالم میں چلی جاتی ہے، ان کے منھ سے الفاظ نکلنے بند ہو جاتے ہیں۔ منی پور حکومت پر الزام لگاتے ہوئے متاثرہ کی ماں نے کہا کہ حکومت نے تشدد کو روکنے کے لیے مناسب اقدام نہیں کیے۔ حکومت نے وہاں کے لوگوں کی سیکورٹی کے لیے بھی ٹھیک سے انتظام نہیں کیا۔

ایک پرائیویٹ چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں متاثرہ کی والدہ نے بتایا کہ ’’پرتشدد بھیڑ نے ان کے شوہر اور بیٹے کو بے رحمی سے مار دیا۔ کیمرے کے سامنے ان کی بیٹی کو بے لباس کر کے پورے گاؤں میں گھمایا گیا اور اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی۔‘‘ انھوں نے یہ بھی واضح کیا کہ یہ شرمناک واقعہ منی پور میں ہوئے تشدد کے ایک دن بعد، یعنی 4 مئی کو پیش آیا۔ ماں نے اپنی تکلیف بیان کرتے ہوئے کہا کہ ’’میں اپنے چھوٹے بیٹے سے محروم ہو گئی، جو میری زندگی کی پوری امید تھی۔ اچھی تعلیم کے لیے اسے اسکول بھیجا، لیکن اب اس کے والد بھی نہیں بچے۔ اس لیے جب بھی میں اپنے مستقبل کے بارے میں سوچتی ہوں تو مجھے کوئی امید نظر نہیں آتی۔

انھوں نے بتایا کہ گاؤں میں میتئی اور کوکی طبقات کے درمیان پوری طرح سے بھروسہ ٹوٹ جانے کے بعد تشدد کا پیمانہ بڑھ گیا ہے۔ ایسے میں ان کے ذہن میں گھر واپس لوٹنے کا خیال بھی نہیں آتا۔ وہ کہتی ہیں کہ ’’ہمارے پاس گاؤں جانے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ واپس جانے کا خیال میرے دماغ میں آتا ہی نہیں۔ ہمارا گھر جلا دیا گیا، کھیت جلا دییے گئے، میں ایسے میں واپس کرنے بھی کیا جاؤں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا
قومی خبریں

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

Next Post
ملک کی سالمیت اور آزادی کے لئے سب کا ایک جٹ ہونا ضروری -ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

3 گھنٹے ago
دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی ’آرامکو‘ پر حوثیوں  کا میزائل حملہ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार