• Home
جمعہ, نومبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اتر پردیش کے 30 سے زائد اضلاع کوشدید بارش اور سیلابی صورتحال کا سامنا

دہلی این سی آر میں 13 اگست تک ہلکی بارش کا امکان ، 14 سے 17 اگست کے دوران درمیانی سے بھاری بارش متوقع

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2025
in قومی خبریں
0
اتر پردیش کے 30 سے زائد اضلاع کوشدید بارش اور سیلابی صورتحال کا سامنا

محکمۂ موسمیات کے مطابق دہلی این سی آر میں 13 اگست تک ہلکی بارش کا امکان ہے، جبکہ 14 سے 17 اگست کے دوران درمیانی سے بھاری بارش متوقع ہے۔ اتر پردیش کے 30 سے زائد اضلاع شدید بارش اور سیلابی صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں، خصوصاً مشرقی اتر پردیش میں حالات سنگین ہیں۔ اس کے علاوہ، جموں و کشمیر کے ادھم پور، ریاسی، جموں، سانبہ اور کٹھوعہ، جبکہ اتراکھنڈ کے اترکاشی، رودر پریاگ اور چمولی میں 15 ملی میٹر فی گھنٹہ سے زائد بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ان علاقوں کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے اور ہواؤں کی رفتار 40 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ تک جا سکتی ہے۔

پنجاب، ہماچل پردیش، اتر پردیش، مدھیہ پردیش، سب ہمالیائی مغربی بنگال و سکم، چھتیس گڑھ اور ساحلی آندھرا پردیش کے کچھ اضلاع میں 41 سے 61 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائیں اور درمیانی بارش کے امکان کے پیش نظر اورینج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

ہماچل پردیش میں مسلسل بارش کے نتیجے میں زمین کھسکنے اور پانی کے تیز بہاؤ کے واقعات پیش آ رہے ہیں۔ ریاستی آفات انتظامیہ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) کے مطابق رواں مانسون سیزن میں اب تک 229 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، جن میں 119 افراد کی موت بارش سے متعلق حادثات میں اور 110 کی جانیں سڑک حادثات میں گئیں۔

ہماچل پردیش میں آج 12 اگست کو اُونا، بلاس پور، ہمیر پور، چمبا اور کُلو میں بھاری بارش کا یلو الرٹ، جبکہ کانگڑا، منڈی اور سرمور میں بھاری سے انتہائی بھاری بارش کا اورینج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ محکمۂ موسمیات نے ندی نالوں کے قریب نہ جانے اور ڈھلوانی علاقوں میں محتاط رہنے کی ہدایت دی ہے۔

مزید یہ کہ 13 اور 14 اگست کو کانگڑا، کُلو، منڈی اور سرمور میں اورینج الرٹ، جبکہ اُونا، بلاس پور، ہمیر پور، چمبا، شِملہ اور سولن میں یلو الرٹ برقرار رہے گا۔ 14 اگست کو شِملہ میں بھاری سے انتہائی بھاری بارش کی وارننگ ہے اور 15 اگست کو کُلو، شِملہ اور سرمور میں یلو الرٹ رہے گا۔محکمۂ موسمیات کے مطابق اگلے چند دنوں میں بارش کے باعث کئی ریاستوں میں حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں، اس لیے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن‘ پر پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع
قومی خبریں

’اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن‘ پر پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2026
میں نے اس لڑکی کو اپنے پاس بلایا اور گلاب کی قیمت پوچھے بغیر لڑکی کو پیسے دیئے اور اس سے گلاب لے لیے
قومی خبریں

امیتابھ بچن کے بنگلے پر کار بم حملے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 12, 2026
وزیر اعظم مودی کے خطاب پر سپریا شرینیت کا طنز
قومی خبریں

انڈونیشیا کے نائب صدر نے ہائی اسکول سرٹیفکیٹ میں گڑبڑی کے باعث استعفیٰ دے دیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 12, 2026
مدر ڈیری کے بعد اب امول کا بھی  دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا اعلان
قومی خبریں

مدر ڈیری کے بعد اب امول کا بھی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 11, 2026
یوم پیدائش پر مولا نا ابوالکلام  آزاد  کو کانگریس کا خراج عقیدت
قومی خبریں

یوم پیدائش پر مولا نا ابوالکلام آزاد کو کانگریس کا خراج عقیدت

by Qaumi Tanzeem
نومبر 11, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

48 گھنٹے سے زیادہ عدالتی حراست میں رہنے پر سرکاری ملازم خود بخود معطل مانا جائے گا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 10, 2026
Next Post
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

ووٹ چوری کے خلاف مہم عوامی تحریک میں تبدیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن‘ پر پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع

’اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن‘ پر پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع

14 گھنٹے ago
این ویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ کا استعفیٰ

این ویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ کا استعفیٰ

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem