• Home
پیر, ستمبر 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

وقف بورڈ ترمیمی بل پر ایک کروڑ 20 لاکھ سے زیادہ تجاویز موصول

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2024
in قومی خبریں
0
وقف بورڈ ترمیمی بل پر ایک کروڑ 20 لاکھ سے زیادہ تجاویز موصول

نئی دہلی: وقف بورڈ ترمیمی بل 2024 پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) نے عوام سے ای میل اور تحریری خطوط کے ذریعے تجاویز طلب کی تھیں۔ جے پی سی کو 9178419 ای میل موصول ہوئے۔ کمیٹی کے ان باکس میں زیادہ سے زیادہ 3343404 ای میل کی گنجائش ہے، جبکہ 12801 ای میلز اٹیچمنٹ کے ساتھ موصول ہوئے اور 75650 ای میل اسپام فولڈر میں چلے گئے۔ کمیٹی کو تحریری خطوط کی صورت میں بھی تقریباً 30 لاکھ تجاویز موصول ہو چکی ہیں۔ذرائع کے مطابق، ای میل اور تحریری خطوط کے ذریعے مجموعی طور پر ایک کروڑ 20 لاکھ سے زائد تجاویز جے پی سی کے پاس پہنچ چکی ہیں۔ کمیٹی کے چیئرمین جگدمبیکا پال نے لوک سبھا اسپیکر سے ملاقات کی اور ان تجاویز کے مطالعے اور رپورٹ کی تیاری کے لیے مزید افسران فراہم کرنے کی درخواست کی۔ جس کے بعد 15 افسران اور ملازمین کو جے پی سی کی رپورٹ میں مدد کے لیے شامل کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ وقف بورڈ ترمیمی بل 2024 پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کے متعدد اجلاس منعقد ہو چکے ہیں، جن میں حکمراں جماعت اور حزب اختلاف کے ارکان پارلیمنٹ کے درمیان شدید بحث و مباحثے دیکھنے کو ملے ہیں۔ ان اجلاسوں میں بل کے مختلف پہلوؤں پر غور کیا جا رہا ہے اور دونوں جانب سے سخت موقف اختیار کیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مولانا محمد جوہر ٹرسٹ کو لیز پردی گئی زمین یوگی حکومت نے واپس لے لی
قومی خبریں

اعظم خان کی حمایت میں سماجوادی پارٹی کارکنان کا دہلی میں مظاہرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
دہلی ایس آئی آر میں لال کرشن آڈوانی سمیت کئی  اہم شخصیات کو  پرانے ریکارڈ سے میپ نہ ہونے پر نوٹس

مغربی بنگال میں ضمنی انتخابات سے قبل  سیاسی سرگرمیوں میں نیا موڑ

دہلی ایس آئی آر: کیجریوال اور ان کی فیملی سمیت 32 لاکھ ووٹرس کو نوٹس

ستمبر 19, 2026
مرکزی حکومت کی جانب سے مختلف ہائی کورٹ میں 14 ججوں کی تقرری کو منظوری

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی
قومی خبریں

پٹرول پمپوں پر نقد ادائیگی کے لگے پوسٹر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2026
Next Post
سنٹرل پروٹیکشن ایکٹ کے لیے کمیٹی بنا نےکا ڈاکٹروں کا مطالبہ تسلیم

مغربی بنگال حکومت اورجونیئر ڈاکٹروں کے درمیان بات چیت کامیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مولانا محمد جوہر ٹرسٹ کو لیز پردی گئی زمین یوگی حکومت نے واپس لے لی

اعظم خان کی حمایت میں سماجوادی پارٹی کارکنان کا دہلی میں مظاہرہ

9 گھنٹے ago
دہلی ایس آئی آر میں لال کرشن آڈوانی سمیت کئی  اہم شخصیات کو  پرانے ریکارڈ سے میپ نہ ہونے پر نوٹس

دہلی ایس آئی آر میں لال کرشن آڈوانی سمیت کئی اہم شخصیات کو پرانے ریکارڈ سے میپ نہ ہونے پر نوٹس

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार