• Home
پیر, ستمبر 15, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

نیٹ پیپر لیک معاملے میں مزید ثبوت سامنے آئے

امتحان سے ایک دن قبل سوالات رٹائے گئے، جوابات بتائے گئے

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2024
in بہار
0
نیٹ پیپر لیک معاملے میں مزید ثبوت سامنے آئے

پٹنہ : بہار پولیس کو نیٹ پیپر لیک معاملے میں 2 دنوں میں نئے ثبوت ملے ہیں۔ ایف آئی آر میں ملزمین کا اعترافی بیان بھی آچکا ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ پیپر لیک ہوا تھا۔ ملزمین نے یہ بھی بتایا ہے کہ 30 لاکھ سے لے کر 40 لاکھ تک کی رقم سالور گینگ کو دی گئی تھی۔ ملزمین نے اس بات کا بھی اعتراف کیا ہے کہ امتحان سے ایک دن قبل سوالات رٹائے گئے، جوابات بتائے گئے اور پھر وہی تمام سوالات امتحان میں بھی آئے۔بہار پولس کے اکنامک افینس ونگ کو 6 پرانے چیک ملے ہیں، جن کے بارے میں شبہ ہے کہ یہ چیک سالور گینگ اور پیپر لیک کرنے والوں کو دیے گئے تھے، لیکن ان سب کے درمیان سوال اس انجینئر کے بارے میں بھی اٹھتا ہے جس نے چیٹ کوٹ تیار کیا۔ نیٹ پیپر لیک کے معاملے میں پٹنہ میں درج ایف آئی آر کے بارے میں ملزم آیوش راج نے اعتراف کیا ہے کہ نیٹ کا پرچہ لیک ہوا تھا۔ سوالنامہ 4 مئی کو امتحان سے ٹھیک ایک دن پہلے پہنچا۔ ملزم کے اعترافی بیان کے مطابق 20 سے 25 امیدواروں کو پیپر لیک کروایا تھا۔ 5 مئی کو وہی پیپر امتحان میں آیا جو رٹوایا گیا تھا۔
پیپر لیک معاملے میں کل 13 ملزمین کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں سے ایک سکندر کمار ہے اور دوسرا پیپر لیک مافیا نتیش کمار ہے۔ سکندر نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔ وہ داناپور میونسپل کونسل کے دفتر میں جونیئر انجینئر کے عہدے پر تعینات تھا۔ اس پورے معاملے میں تین اہم ملزمین ہیں، پہلا نتیش کمار، دوسرا امیت آنند اور تیسرا سکندر کمار یادوندو۔ملزمین نے انکشاف کیا ہے کہ ایوش راج، انوراگ یادو، شیوانندن کمار اور ابھیشیک کمار کو امتحان کے لیے ڈیل فائنل کی گئی تھی۔ ان میں سے آیوش راج اور انوراگ سکندر کمار کو جانتے تھے، اس لیے ان سے کم پیسے لیے گئے اور دوسرے امیدواروں سے 40 لاکھ روپے لیے گئے۔ امتحان سے قبل معمول کی چیکنگ کی جا رہی تھی۔ چیکنگ کے دوران سکندر کی گاڑی روکی گئی جس کی گاڑی میں سے ان چاروں کے رول نمبر اور ایڈمٹ کارڈ ملے۔ اس کے بعد پولیس نے سکندر کمار کے ساتھ آیوش راج کے والد اور بٹو کمار نامی ایک شخص کو گرفتار کیا اور ان کی نشاندہی پر دیگر ملزمین کو گرفتار کیا گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘
بہار

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور
بہار

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی
بہار

ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ
بہار

بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار
بہار

ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی
بہار

بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
Next Post
راہل گاندھی کا  وائناڈ سیٹ چھوڑیں گے ،رائے بریلی کی نمائندگی کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تیز رفتار بی ایم ڈبلو کی ٹکر سے وزارت خزانہ کا اہلکار ہلاک

4 گھنٹے ago
 ’ڈوسو‘ انتخاب سے عین قبل ڈی یو کے ذاکر حسین کالج میں تصادم

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार