• Home
پیر, ستمبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

’رکشا بندھن‘ پر مودی، کھڑگے اور راہل گاندھی کی مبارکباد

وزیر اعظم نے ’ایکس‘ پر لکھا کہ یہ پاکیزہ تہوار آپ سبھی کی زندگی میں خوشحالی اور کامیابی لے کر آئے

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2026
in قومی خبریں
0
’رکشا بندھن‘  پر  مودی،  کھڑگے اور راہل گاندھی کی مبارکباد

آج ’رکشا بندھن‘ کا تہوار پورے ملک میں جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ بھائی اور بہن کے درمیان رشتوں میں مٹھاس اور بھروسہ کی علامت اس تہوار کے پیش نظر وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے قائد ملکارجن کھڑگے اور لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے بھی ملک کی عوام کو ’رکشا بندھن‘ کے موقع پر نیک خواہشات پیش کی ہیں اور بھائی-بہن کے رشتہ پر اپنا نظریہ بھی سامنے رکھا ہے۔

پی ایم مودی نے ’رکشا بندھن‘ کے پیش نظر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر مبارکباد کا پیغام جاری کیا ہے۔ انھوں نے لکھا ہے کہ ’’رکشان بندھن کی بہت بہت نیک خواہشات۔ یہ پاکیزہ تہوار آپ سبھی کی زندگی میں خوشحالی اور کامیابی لے کر آئے۔ محبت، اپنائیت اور آپسی اعتماد کی ڈور ہمیشہ اٹوٹ بنی رہے، یہی دعا ہے۔‘‘ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’رکشا بندھن کا پاکیزہ تہوار بھائی-بہن کی محبت، بھروسہ اور اٹوٹ رشتے کا جشن ہے۔ یہ تہوار ہمیں آپسی احترام، مساوات اور ایک دوسرے کے تئیں ذمہ داری کے جذبہ سے بھی جوڑتا ہے۔

کھڑگے نے اس پوسٹ میں آگے لکھا ہے کہ ’’ذات، مذہب اور نسل کی سرحدوں سے اوپر اٹھ کر بھائی چارہ اور سماجی خیر سگالی کا پیغام دینے والا یہ تہوار ہمارے سماج کی خوبصورت روایات کی علامت ہے۔ دعا ہے کہ راکھی کا یہ پاکیزہ بندھن سبھی ملکی باشندوں کی زندگی میں محبت، یکجہتی اور خیرسگالی کو مزید مضبوط کرے۔ سبھی کو رکشا بندھن کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔‘‘ لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے اس موقع پر جاری کردہ ’ایکس‘ پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’رکشا بندھن کے موقع پر ملک کے سبھی باشندوں کو دل کی گہرائیوں سے نیک خواہشات۔ اپنے پن کے دھاگوں سے بندھا بھائی-بہن کا یہ اٹوٹ رشتہ محبت اور اعتماد کے ساتھ مزید مضبوط ہو۔
جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے ’رکشا بندھن‘ کے موقع پر طویل پیغام ’ایکس‘ پر جاری کیا ہے۔ انھوں نے لکھا ہے کہ ’’رکشا بندھن کے پاکیزہ تہوار پر سبھی کو پرخلوص مبارکباد، نیک خواہشات اور جوہار۔ رکشا بندھن صرف بھائی-بہن کی محبت اور بھروسہ کا تہوار نہیں، بلکہ یہ اس اٹوٹ رشتہ اور ذمہ داری کی بھی یاد دلاتا ہے جو ہماری فیملی اور سماج کو مضبوط بناتا ہے۔‘
Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت
قومی خبریں

ہندوستان کی جانب سے عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ
قومی خبریں

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر
قومی خبریں

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم
قومی خبریں

لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج
قومی خبریں

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2026
مودی اور پیزشکیان کے درمیان دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں  دوسری ملاقات

Next Post
این ٹی اےنے ’یوجی سی نیٹ‘   2026 کے  نتائج جاری کر دیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندوستان نے آٹھویں مرتبہ خواتین ایشیا کپ جیتا

2 گھنٹے ago
ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ہندوستان کی جانب سے عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार