• Home
اتوار, جولائی 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

تقریباً ایک کلومیٹر تک بھاگ کر اپنی جان بچانی پڑی۔حملے میں وزیر کے باڈی گارڈ سمیت کئی لوگ زخمی ہو گئے

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
in بہار
0
نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

نالندہ ضلع کے ہلسہ تھانہ علاقے کے ملاوا گاؤں میں 9 لوگوں کی موت کے بعد ماتم پُرسی کے لیے پہنچے حکومت بہار کے وزیر شرون کمار اور مقامی ایم ایل اے کرشن مراری پر گاؤں والوں نے حملہ کر دیا۔ واقعہ کے دوران ناراض لوگوں نے پتھراؤ کیا، جس سے وزیر اور ایم ایل اے کو تقریباً ایک کلومیٹر تک بھاگ کر اپنی جان بچانی پڑی۔ حملے میں وزیر کے باڈی گارڈ سمیت کئی لوگ زخمی ہو گئے۔ کچھ کا سر بھی پھٹ گیا۔ زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال بھیجا گیا ہے۔

’نیوز 18‘ کی خبر کے مطابق واقعہ کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔ حالات کو قابو میں کرنے کے لیے کثیر تعداد میں پولیس دستہ تعینات کیا گیا ہے جس کے بعد پورا علاقہ پولیس چھاؤنی میں تبدیل ہو گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ دیہی لوگ پہلے سے ہی مقامی ایم ایل سے ناراض تھے، اسی ناراضگی کی وجہ سے جیسے ہی وہ گاؤں پہنچے، لوگ مشتعل ہو گئے۔

ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق تین دن پہلے سڑک حادثے میں 9 لوگوں کی موت ہوئی تھی۔ اسی سلسلے میں متاثر کنبوں سے ملنے کے لیے وزیر اور ایم ایل اے گاؤں پہنچے تھے۔ دونوں رہنماؤں نے متاثرین سے ملاقات کی اور واپس ہونے لگے تو لوگوں نے ان سے کچھ دیر اور گاؤں میں رکنے کی گہار لگائی لیکن وزیر نے کہا کہ سبھی کنبوں سے ملاقات ہو چکی ہے اور انہیں آگے پروگرام میں جانا ہے۔ اس کے بعد معاوضہ کو لے کر دیہی لوگ بھڑک گئے۔ انہوں نے پہلے ایک مقامی صحافی اور ایم ایل اے کو گھیر لیا، پھر لاٹھی ڈنڈے لے کر حملہ کر دیا۔

دیہی لوگوں کا الزام ہے کہ حادثے کے دن ایم ایل اے کے کہنے پر انہوں نے سڑک جام ہٹایا تھا لیکن آج تک انہیں مناسب معاوضہ نہیں ملا۔ اس سے لوگ مشتعل ہو گئے اور حملہ کر دیا۔ فی الحال پولیس حالات پر نظر بنائے ہوئے ہے اور گاؤں والوں کو سمجھا بجھا کر معاملے کی جانچ میں لگ گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری
بہار

بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2026
صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی
بہار

تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف
بہار

بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2026
گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی
بہار

گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2026
نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ
بہار

سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2026
بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد
بہار

بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
Next Post
ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

رام مندر احاطہ میں گولی لگنے سے پی اے سی جوان مجروح

رام مندر چوری معاملے میں ملزم اویناش شکلا نے اُگلے کئی راز

12 گھنٹے ago
عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت  پھر مسترد

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार