• Home
جمعہ, جولائی 4, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

    آر جے ڈی کی میٹنگ میں ممبران اسمبلی کو ایکٹیو ممبر بنا نے کی ہدایت

    این ڈی اےکےپوسٹرپر آر جے ڈی کا طنز

    23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

    رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

    عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی

    حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    بی جے پی لیڈران اپنی ریاست کو واجب حق دلائیں۔پروفیسر منوج کمار

    کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیے حج پرمٹ کا اجرا ء شروع

    2026 میں سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں شروع

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

محبوبہ مفتی سڑک حادثہ میں بال بال بچیں

سری نگر سے اننت ناگ جاتے ہوئے ہواحادثہ ۔ڈرائیور معمولی طور پر زخمی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 11, 2024
in قومی خبریں
0
محبوبہ مفتی سڑک حادثہ میں بال بال بچیں

سری نگر :جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی سڑک حادثہ میں آج بال بال بچ گئیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع واقع سنگم بجبیہڑا کے پاس جمعرات کو محبوبہ مفتی کی گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی جس میں ڈرائیور معمولی طور پر زخمی ہوا ہے، لیکن اسکارپیو کو شدید نقصان پہنچا ہے۔موصولہ اطلاعات کے مطابق مقامی افسران جائے حادثہ پر پہنچ گئے ہیں اور معاملے کی تحقیقات شروع ہو گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اسکارپیو کا اگلا حصہ بری طرح ٹوٹ گیا ہے۔ محبوبہ مفتی اسکارپیو پر سوار ہو کر سری نگر سے اننت ناگ ضلع کے لیے روانہ ہوئی تھیں، اسی دوران اننت ناگ کے سنگم بجبیہڑا کے پاس ان کی گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی۔ وہ خان بل جا رہی تھیں جہاں آتشزدگی واقعہ میں متاثر کچھ لوگوں سے وہ ملاقات کرنے والی تھیں اسکارپیو کے حادثہ کا شکار ہونے کے بعد انھوں نے اپنا سفر ملتوی نہیں کیا، بلکہ ایک دیگر گاڑی میں سوار ہو کر اپنی منزل کی طرف روانہ ہو گئیں۔ جب اس حادثہ کی خبر مقامی پولیس کو ملی تو افسران جائے حادثہ پر پہنچے اور تحقیقات شروع کر دی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کوچنگ سانحہ پر دہلی پولیس کو دہلی ہائی کورٹ کی شدیدپھٹکار
قومی خبریں

ڈابر چیون پراش کے خلاف اشتہار چلانے پر روک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2025
بزرگ خاتون وکیل سے ‘ڈیجیٹل گرفتاری’ کے نام پر سوا تین کروڑ روپے کی ٹھگی
قومی خبریں

بزرگ خاتون وکیل سے ‘ڈیجیٹل گرفتاری’ کے نام پر سوا تین کروڑ روپے کی ٹھگی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2025
جموں و کشمیر میں امرناتھ یاترا کا آغاز
قومی خبریں

جموں و کشمیر میں امرناتھ یاترا کا آغاز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2025
این آئی آر ایف رینکنگ 2023: ٹاپ-10 یونیورسٹیز میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کو ملا تیسرا مقام، دیکھیں پوری فہرست
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ڈپارٹمنٹ آف لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس کےقیام کو منظوری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2025
کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

19 کلوگرام والے کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں تخفیف

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

آج سےانڈین ریلوے میں نیا ریزرویشن سسٹم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
Next Post
وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعےاجمیر شریف کے لئے چادرپیش

وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعےاجمیر شریف کے لئے چادرپیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کوچنگ سانحہ پر دہلی پولیس کو دہلی ہائی کورٹ کی شدیدپھٹکار

ڈابر چیون پراش کے خلاف اشتہار چلانے پر روک

19 گھنٹے ago
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

ہاپوڑ میں دردناک سڑک حادثہ

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem