• Home
ہفتہ, ستمبر 6, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

مایاوتی نے ایک بار پھر اپنے بھتیجے آکاش آنند کو اپنا جانشین بنایا

انہیں دوبارہ بہوجن سماج پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹر بھی مقرر کیا گیا

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2024
in ریاستی خبریں
0
مایاوتی نے ایک بار پھر اپنے بھتیجے آکاش آنند کو اپنا جانشین بنایا

لکھنؤ: مایاوتی نے ایک بار پھر اپنے بھتیجے آکاش آنند کو اپنا جانشین قرار دیا ہے۔ انہیں دوبارہ بہوجن سماج پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹر بھی مقرر کیا گیا ہے۔ ایک روز قبل آکاش کو اتراکھنڈ کے ضمنی انتخاب کے لیے پارٹی کا اسٹار کمپینر بنایا گیا تھا۔ اس فہرست میں مایاوتی کے بعد ان کا نام دوسرے نمبر پر تھا۔مایاوتی نے اتوار کو لکھنؤ میں بی ایس پی کے تمام ریاستی سربراہوں کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ کی، جس میں آکاش آنند بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران آکاش آنند نے اپنی بوا (پھوپھی) مایاوتی کے پاؤں چھو کر آشیرواد لیا۔ یوپی کی سابق وزیر اعلی مایاوتی نے پیار سے اپنے بھتیجے کے سر پر ہاتھ رکھا اور پیٹھ تھپتھپائی۔
خیال رہے کہ لوک سبھا انتخابات کے دوران مایاوتی نے اپنے ایک فیصلے سے سب کو حیران کر دیا تھا۔ انہوں نے اپنے بھتیجے آکاش آنند کو پارٹی کے نیشنل کوآرڈینیٹر کے عہدے سے ہٹا دیا تھا اور انہیں ‘ناپخت قرار دیا تھا۔ اس کے علاوہ جب تک ان میں بردباری نہ آئے انہیں جانشین قرار دینے سے بھی انکار کر دیا تھا۔ دراصل لوک سبھا انتخابات کے دوران آکاش آنند بی ایس پی کی کئی عوامی ریلیوں میں کافی جارحانہ نظر آئے تھے۔ ان کی کچھ تقریریں بہت زیر بحث تھیں، جن میں انہوں نے اپنے مخالفین پر تند و تیز تبصرے کیے تھے۔
ایسی ہی ایک تقریر میں انہوں نے بی جے پی کو دہشت گرد پارٹی قرار دیا تھا، جس کے لیے آکاش کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کی گئی تھی۔ سیاسی پنڈت مان رہے تھے کہ آکاش کے رویے سے بی ایس پی کو نئی زندگی ملی ہے۔ اس دوران پارٹی سربراہ مایاوتی نے آکاش کو بی ایس پی کے نیشنل کوآرڈینیٹر کے عہدے سے ہٹانے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا تھا کہ آکاش کو ابھی مزید پختہ ہونے کی ضرورت ہے۔ لوک سبھا انتخابات میں بی ایس پی کا برا حشر ہوا اور وہ اپنا کھاتہ بھی نہیں کھول سکی۔ اتر پردیش میں بی ایس پی کا ووٹ فیصد بھی 19 فیصد سے کم ہو کر تقریباً 10 فیصد رہ گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی
بہار

بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل
بہار

راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
پنجاب میں عآپ ایم ایل اے  پولیس حراست سے فرار
ریاستی خبریں

پنجاب میں عآپ ایم ایل اے پولیس حراست سے فرار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت
بہار

کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
بہار

ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
Next Post
شدت کی گرمی کی وجہ سے حرمین شریفین میں نماز اور خطبے کے وقت میں تخفیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

رائے بریلی جنکشن پر راجدھانی ایکسپریس کو روکنے  کا مطالبہ

2 گھنٹے ago
پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے لیے ریزرویشن کا مطالبہ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार