• Home
منگل, جولائی 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

جھارکھنڈ کےبوکارو میں بچہ چوری کی افواہ تشدد میں تبدیل

چاس تھانہ علاقے کے بانسی ڈیہ گاؤں میں مقامی لوگوں نے شک کی بنیاد پر 5 سادھوؤں کی وحشیانہ پٹائی کردی

by Qaumi Tanzeem
فروری 14, 2026
in ریاستی خبریں
0
جھارکھنڈ کےبوکارو میں بچہ چوری کی افواہ تشدد میں تبدیل

جھارکھنڈ کے بوکارو ضلع میں بچہ چوری کی افواہ تشدد میں تبدیل ہوگئی۔ یہاں چاس تھانہ علاقے کے بانسی ڈیہ گاؤں میں مقامی لوگوں نے شک کی بنیاد پر 5 سادھوؤں کی وحشیانہ پٹائی کردی۔ اس دوران پولیس موقع پر پہنچی اور کسی طرح سادھوؤں کو ہجوم سے بچا یا اور تھانے لے گئی۔ اطلاعات کے مطابق 5 سادھو یوپی رجسٹریشن نمبر کی ایک گاڑی میں بھیکشا مانگنے پہنچے تھے۔ گاؤں والوں نے انہیں اجنبی سمجھ کر شبہ ظاہر کیا۔ اسی دوران کسی نے بچہ چوری کی افواہ پھیلا دی۔ دیکھتے ہی دیکھتے گاؤں میں بھیڑ جمع ہوگئی اور حالات کشیدہ ہو گئے۔ شبہ ہونے پرلوگوں نے سادھوؤں کو گھیر لیا اور مارپیٹ شروع کردی۔

حالات خراب ہوتے دیکھ کر کسی نے چاس تھانے کو اطلاع دی۔ پولیس کی ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچی۔ اس وقت مشتعل بھیڑ کے ذریعہ سادھوؤں کو پیٹا جا رہا تھا۔ کافی مشقت کے بعد پولیس نے بھیڑکو منتشر کیا اور متاثرہ سادھوؤں کو بحفاظت اپنی تحویل میں لے لیا۔ انہیں تھانے لا کر پوچھ گچھ کی گئی۔پولیس کی تفتیش میں بچہ چوری کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ تمام سادھو اتر پردیش کے رہنے والے تھے اور بھیکشا مانگنے کے لیے اس علاقے میں آئے تھے۔ چاس کے ایس ڈی پی او پروین سنگھ نے بتایا کہ افواہ کی بنیاد پرحملہ کیا گیا۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ کسی بھی مشکوک معلومات کی اطلاع پہلے پولیس کو دیں اور قانون کو اپنے ہاتھ میں نہ لیں۔

پولیس نے کافی مشقت کے بعد حالات پر قابو پاتے ہوئے تمام پانچوں سادھوؤں کو اپنی حفاظت میں لے لیا جس کے بعد ان کی جان بچ سکی۔ دوران تفتیش ان کے پاس سے بچہ چوری کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ایس ڈی پی او پروین سنگھ نے بتایا کہ تفتیش میں بچہ چوری کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔ متاثرین سے ضروری تفتیش کے بعد انہیں آزاد کردیا جائے گا۔

چاس کے ایس ڈی پی او پروین سنگھ نے بتایا کہ ویڈیو کی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ یہ لوگ سادھو ہیں اور گھومتے ہوئے بانسی ڈیہ پہنچے تھے۔ افواہوں کی وجہ سے لوگوں نے انہیں بچہ چور سمجھ کر ان کی پٹائی کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایسے واقعات سے ضلع کی شبیہہ خراب ہوتی ہے اور قانون کو اپنے ہاتھ میں لینا سنگین جرم ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو
بہار

طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
سکم کےسیلاب متا ثرہ علاقوں میں راحت کا کام جاری
ریاستی خبریں

آسام میں سیلاب سے 10.6 لاکھ سے زائد افراد متاثر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2026
بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال
بہار

بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ
بہار

حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار
بہار

بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
Next Post
روہت شیٹی کے گھر پر فائرنگ کے سلسلے میں نیا سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

مظاہرین کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

4 گھنٹے ago
آر ڈی اے کا حکم معطل – جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार