• Home
اتوار, نومبر 2, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے  سیاسی ہلچل تیز

    مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے سیاسی ہلچل تیز

    لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا

    لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا

    نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

    نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

    اسمبلی انتخاب کے درمیان 10 لاکھ خواتین کو پیسے دینے کا تیجسوی کا الزام

    پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

    پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی کا وعدہ

    مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

    مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

    ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی

    ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پنچایت نمائندوں کو پنشن اور انشورنس ر دینے کاتیجسوی کا وعدہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

تبدیلیٔ مذہب معاملہ میں مولانا عمر گوتم اور مولانا کلیم صدیقی سمیت 12 قصورواروں کو عمر قید

اسپیشل این آئی اے-اے ٹی ایس کورٹ نے دیگر 4 قصورواروں راہل بھولا، منو یادو، کنال اشوک چودھری اور سلیم کو 10-10 سال جیل کی سزا سنائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2024
in قومی خبریں
0
تبدیلیٔ مذہب معاملہ میں مولانا عمر گوتم اور مولانا کلیم صدیقی سمیت 12 قصورواروں کو عمر قید

لکھنؤ  :غیر قانونی تبدیلیٔ مذہب معاملہ میں آج اسپیشل این آئی اے-اے ٹی ایس کورٹ نے مولانا عمر گوتم اور مولانا کلیم صدیقی سمیت دیگر 12 قصورواروں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے دیگر 4 قصورواروں راہل بھولا، منو یادو، کنال اشوک چودھری اور سلیم کو 10-10 سال کی جیل، اور ان سبھی پر عائد دفعات کے مطابق جرمانہ بھی لگایا ہے۔ عدالت نے ان سبھی 16 ملزمین کو 10 ستمبر کو قصوروار قرار دیا تھا، اور آج سزا کا اعلان کیا گیا۔
قابل ذکر ہے کہ این آئی اے-اے ٹی ایس کورٹ کے جج وویک آنند شرن ترپاٹھی نے 16 ملزمین کو تعزیرات ہند کی مختلف دفعات کے تحت قصوروار پایا ہے۔ عدالت نے انھیں گزشتہ روز تعزیرات ہند کی دفعات 417، 120بی، 153اے، 153بی، 295اے، 121اے، 123 اور غیر قانونی تبدیلیٔ مذہب کی دفعہ 3، 4 اور 5 کے تحت قصوروار قرار دیا۔ جو دفعات قصورواروں پر لگائے گئے ہیں، اس کے تحت 10 سال سے لے کر تاحیات قید تک کی سزا کا التزام ہے۔
واضح رہے کہ مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری 22 ستمبر 2021 کو اتر پردیش اے ٹی ایس کے ذریعہ مبینہ طور پر مذہب تبدیلی ریکٹ چلانے کے الزام میں ہوئی تھی۔ 562 دنوں تک جیل میں رہنے کے بعد مولانا کلیم کو اپریل 2023 میں الٰہ آباد ہائی کورٹ نے ضمانت دے دی تھی۔ مولانا کلیم کی سرگرمیوں پر پہلے ہی پابندی لگا دی گئی تھی اور انھیں قانونی جانچ کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔
الٰہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو اتر پردیش حکومت نے چیلنج بھی پیش کیا تھا جس کے بعد سپریم کورٹ میں آگے کی قانونی کارروائی شروع ہوئی۔ اس کارروائی میں مولانا کلیم کی ضمانت پر شرطیں نافذ کی گئیں۔ ان کے این سی آر سے باہر نکلنے پر روک لگا دی گئی اور انھیں ٹریک کرنے کے لیے اپنے فون کا لوکیشن ہمیشہ آن رکھنے کی بھی ہدایت دی گئی تھی۔ اب جبکہ وہ اس معاملے میں قصوروار پائے گئے ہیں، تو انھیں عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باوجود سونے کی قیمتوں میں گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2025
کیرالہ  کو انتہائی غربت سے پاک کرنے کا باضابطہ اعلان
قومی خبریں

کیرالہ کو انتہائی غربت سے پاک کرنے کا باضابطہ اعلان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2025
بہار اسمبلی انتخابات میں طاقت کے غلط استعمال کو روکا جائے : جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

بہار اسمبلی انتخابات میں طاقت کے غلط استعمال کو روکا جائے : جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2025
آندھرا  کے سری وینکٹیشورا سوامی مندر میں اکادشی کے موقع پر بھگدڑ- 9افراد ہلاک
قومی خبریں

آندھرا کے سری وینکٹیشورا سوامی مندر میں اکادشی کے موقع پر بھگدڑ- 9افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2025
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

 اب ایک لاکھ روپے یا اس سے زیادہ کے آن لائن فراڈ کے معاملےمیں فوری ای ایف آئی آر

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2025
کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 6.50 روپے تک کی کمی
قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 6.50 روپے تک کی کمی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2025
Next Post
بارش کے بعددہلی والوں کو شدت کی گرمی سے قدرےراحت

دہلی-یوپی سمیت شمالی ہند کے کئی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت

قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باوجود سونے کی قیمتوں میں گراوٹ

14 گھنٹے ago
مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے  سیاسی ہلچل تیز

مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے سیاسی ہلچل تیز

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem