• Home
جمعرات, جولائی 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جامع مسجد نئی دہلی کے امام مولانا محب اللہ ندوی کی رامپور سے شاندار فتح

by Qaumi Tanzeem
جون 5, 2024
in قومی خبریں
0
جامع مسجد نئی دہلی کے امام مولانا محب اللہ ندوی کی رامپور سے شاندار فتح

رامپور: دو سال پہلے لوک سبھا کے ضمنی الیکشن میں سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے قلعہ میں ہی اسے شکست فاش دینے والی بی جےپی کو ایس پی کے امیدوار محب اللہ ندوی نے ہرادیا ۔انہوں نے بی جے پی امیدوار کو 87 ہزار ووٹوں سے شکست دی۔رامپور سے مولانا محب اللہ ندی کو کل چار لاکھ 81 ہزار 503 ووٹ ملے۔ سال 2022 میں ہوئے ضمنی الیکشن میں اس سیٹ پر بی جے پی کے گھن شیام سنگھ لودھی نے جیت درج کی تھی۔ضمنی الیکشن میں گھنشیام سنگھ لودھی نے 42 ہزار 192 ووٹوں سے جیت حاصل کی تھی۔ انہیں کل367397 ووٹ ملے تھے جبکہ ایس پی امیدوار عاصم راجا کو 325205 ووٹ ملے تھے۔
مولانا محب اللہ ندوی دہلی کی پارلیمنٹ اسٹریٹ مسجد کے امام ہیں۔ وہ تقریبا 15 سال سے اس مسجد کے امام ہیں۔ مستقل طور سے وہ رام پور کی تحصیل سوار کی گرام پنچایت رجا نگر کے رہنے والے ہیں۔وہ سابق کابینی وزیر اعظم خان کے خیمے سے نہیں ہیں۔ انہیں ایس پی سے ٹکٹ ڈائرکٹ اکھلیش یادو نے دیا تھا۔ ان کی اعظم کے خیمے نے بائیکاٹ اور مخالفت کی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تقریبات میں برتن دھونے والے کا بیٹا نیٹ یوجی میں کامیاب
قومی خبریں

نیٹ یوجی امتحان کے نظام میں تبدیلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی سفارش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2026
بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب
قومی خبریں

بہار، مدھیہ پردیش اور گجرات کی 3 اسمبلی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2026
رام مندر احاطہ میں گولی لگنے سے پی اے سی جوان مجروح
قومی خبریں

رام مندر میں ملازمت کے لیے کئی لوگوں نے دی رشوت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2026
15 الگ الگ دستاویزات پیش کرنے کے باوجود ہندوستانی شہریت ثابت نہیں کر سکا

ابھیشیک بنرجی کو آواز کے نمونے دینے کے لیے نیا سمن

جولائی 1, 2026
ٹویشا شرما معاملے میں ساس اور شوہر کی عدالتی تحویل میں 14 جولائی تک توسیع

Next Post
امیٹھی پر کانگریس کا قبضہ ۔اسمرتی ایرانی کی شرمناک شکست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تقریبات میں برتن دھونے والے کا بیٹا نیٹ یوجی میں کامیاب

نیٹ یوجی امتحان کے نظام میں تبدیلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی سفارش

29 منٹس ago
بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب

بہار، مدھیہ پردیش اور گجرات کی 3 اسمبلی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا اعلان

47 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार