• Home
ہفتہ, جولائی 12, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

کشمیر میں دہشت گردی کے خلاف وسیع بیداری مہم

کالعدم مسلم لیگ او رتحریک حریت سے دوری اختیار کرنے کی تنبیہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2024
in قومی خبریں
0
کشمیر میں دہشت گردی کے خلاف وسیع بیداری مہم

سری نگر۔جموں کشمیر پولیس دودراز کے علاقوں سمیت پورے کشمیر میں ایک وسیع بیداری مہم چلارہی ہے جس میں لوگوں کو مسرت عالم بھٹ کی زیرقیادت کالعدم مسلم لیگ او رتحریک حریت سے دوری اختیار کرنے کی تنبیہ کی جارہی ہے۔پچھلے ماہ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ایکس پر ایک پوسٹ میں اعلان کیاتھا کہ ”مسلم لیگ جموں کشمیر(مسرت عالم دھڑا) یو اے پی اے کے تحت ایک ”غیر قانونی ایسوسیشن“ ہے۔مذکورہ تنظیم اور اس کے ممبران بشمول متوفی سید علی گیلانی جموں کشمیر میں علیحدگی تحریک کو پھیلا رہے ہیں“
مختلف مقامات میں دیواروں پر لگائے گئے پوسٹرس میں جموں کشمیر پولیس نے کہاہے کہ ”حکومت کی جانب سے پیغام واضح ہے‘ جو کوئی اتحاد‘ وفاقیت اور ہمارے ملک کی ہم اہنگی کے خلاف کام کرتا ہے اس کو چھوڑا نہیں جائیگا اور اس کو قانون کے مکمل قہر کا سامنا کرنا پڑیگا“۔مرکزی وزیر داخلہ کی طرف سے مسرت عالم کی قیادت والی مسلم لیگ کو علیحدگی پسند اور ملک دشمن تنظیم قراردینے کے بعد کشمیر میں خاص طور پر شمالی علاقہ میں پولیس نے عوامی بیداری کی ایک مضبوط مہم شروع کی ہے۔پولیس نے اس میں مزید شدت پیدا کرنے کے لئے لاؤڈ اسپیکر اور تاشوں کا استعمال کرتے ہوئے شہریوں کو ممنوعہ تنظیم کے ساتھ کسی بھی قسم کی شمولیت سے خبردار کرنے کے لئے سڑکوں پر نکلا ہے‘اور یہ واضح کیا ہے کہ اس طرح کی انجمنیں سنگین قانونی نتائج کا باعث بن سکتی ہیں۔
اسی مناسبت سے‘ پولیس نے ایک واضح انتباہ جاری کیاکہ’کلعدم حریت تنظیم سے رابطہ کرنے سے بچو۔کوئی بھی رابطہ قانونی کاروائی کا باعث بن سکتا ہے۔ایک سینئر پولیس افیسرنے سیاست ڈاٹ کام کو بتایاکہ مرکزی وزیرداخلہ کے اعلان کے بعد پولیس نے فعال اقدامات اٹھائے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ”ہم لوگوں کو ان کی حفاظت اور تحفظ کے لئے خبردار کرتے ہیں کہ وہ کسی ایسی پارٹی میں شامل نہ ہوں جس پر حکومت کی طرف سے پابندی لگائی گئی ہو“۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

سماج میں بڑھتے جرائم کے سد باب کے لیے مذہبی و اخلاقی تربیت ناگزیر: سلیم انجینئر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2025
ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر  70 سال
قومی خبریں

ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر 70 سال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2025
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

آن لائن فراڈ کے خلاف کیرالہ پولیس سرگرم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر
قومی خبریں

بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
کانگریس صدر کھڑگے کی شمال مشرقی ریاستوں کے سرکردہ لیڈران کے ساتھ اہم میٹنگ
قومی خبریں

دلتوں و قبائلیوں کو لڑنا سیکھنا ہوگا: کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

بہار میں ووٹرلسٹوں کی نظرثانی پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کاانکا ر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
Next Post
لوک سبھا انتخابات کے لئے جے ڈی یو کی نئی ٹیم تشکیل

لوک سبھا انتخابات کے لئے جے ڈی یو کی نئی ٹیم تشکیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

سماج میں بڑھتے جرائم کے سد باب کے لیے مذہبی و اخلاقی تربیت ناگزیر: سلیم انجینئر

3 گھنٹے ago
ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر  70 سال

ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر 70 سال

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem