• Home
بدھ, مارچ 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

    گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک

    کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

لینڈ فار جاب معاملہ: لالو پرساد اور اہلِ خانہ کے خلاف  الزامات طے

دہلی کی خصوصی عدالت نے سازش اور اختیارات کے غلط استعمال کے شواہد کا حوالہ دیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 9, 2026
in قومی خبریں
0
منی لانڈرنگ کیس میں لالو یادو کے خاندان کو راحت

نئی دہلی: سابق مرکزی وزیرِ ریل اور آر جے ڈی کے سربراہ لالو پرساد یادو کو جمعہ کے روز عدالت سے بڑا جھٹکا لگا، جب دہلی کی راؤز ایونیو میں واقع خصوصی عدالت نے لینڈ فار جاب معاملے میں لالو یادو، ان کے اہلِ خانہ اور دیگر ملزمان کے خلاف الزامات طے کرنے کا حکم سنایا۔ یہ معاملہ ریلوے میں درجہ چہارم کی نوکریوں کے عوض زمین حاصل کرنے سے متعلق ہے، جسے عدالت نے ایک منظم سازش قرار دیا ہے۔

عدالت کے مطابق ابتدائی شواہد کی بنیاد پر یہ واضح ہوتا ہے کہ لالو یادو اور ان کے خاندان کی جانب سے وسیع پیمانے پر سازش رچی گئی۔ عدالت نے کہا کہ چارج شیٹ میں شامل مواد سے یہ عندیہ ملتا ہے کہ لالو یادو کے قریبی معاونین نے نوکریوں کے بدلے زمین کے حصول میں شریکِ سازش کے طور پر کردار ادا کیا۔

عدالت نے لالو یادو اور دیگر کی جانب سے دائر بریت کی درخواستوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان دلائل میں کوئی وزن نہیں ہے۔ عدالتی ریمارکس میں یہ بھی کہا گیا کہ اس بات کے پختہ اشارے ملتے ہیں کہ ملزمان نے سرکاری عہدے سے الگ ہو کر ایک مجرمانہ منصوبے کے تحت کام کیا اور آئینی اختیارات اور صوابدید کا غلط استعمال کیا گیا۔

اس معاملے میں عدالت نے مجموعی طور پر 41 افراد کے خلاف الزامات طے کیے ہیں۔ ان پر بدعنوانی کی روک تھام کے قانون کی دفعہ 13(1)(ڈی) کے ساتھ دفعہ 13(2) کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا۔ تاہم عدالت نے 51 ملزمان کو بری کرنے کا بھی حکم دیا، کیونکہ چارج شیٹ کے مطابق ان کے خلاف خاطر خواہ ثبوت دستیاب نہیں پائے گئے۔

ادھر الزامات طے ہونے کے بعد راشٹریہ جنتا دل کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے۔ پارٹی کے ترجمان مرتیونجے تیواری نے کہا کہ جو لوگ سیاسی طور پر لالو خاندان کا مقابلہ نہیں کر پا رہے، وہ جانچ ایجنسیوں کے ذریعے انہیں نشانہ بنا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عدالت نے الزامات طے کیے ہیں اور اس پورے معاملے کا جواب قانونی دائرے میں رہتے ہوئے دیا جائے گا، جبکہ جانچ ایجنسیوں کے مبینہ غلط استعمال کا الزام بھی برقرار رہے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

علی خامنہ ای کے قتل پر حکومت ہند کی خاموشی افسوسناک: ڈاکٹر نریش کمار
قومی خبریں

علی خامنہ ای کے قتل پر حکومت ہند کی خاموشی افسوسناک: ڈاکٹر نریش کمار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 4, 2026
سابق مرکزی وزیر کے پی انّی کرشنن کا 89 برس کی عمر میں انتقال
قومی خبریں

سابق مرکزی وزیر کے پی انّی کرشنن کا 89 برس کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
مارچ 3, 2026
مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کی جانب سے  اردو کتابوں کے لئے انعامات کا اعلان
قومی خبریں

مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کی جانب سے اردو کتابوں کے لئے انعامات کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 3, 2026
دہلی سے خلیجی ممالک کے لیے 100 سے زائد پروازیں منسوخ
قومی خبریں

دہلی سے خلیجی ممالک کے لیے 100 سے زائد پروازیں منسوخ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 3, 2026
جے این یو سے دو لڑکیوں کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش
قومی خبریں

جے این یو میں لانگ مارچ کے بعد 14 گرفتاریاں

by Qaumi Tanzeem
مارچ 2, 2026
خامنہ ای کی شہادت کے بعد ہندوستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے
قومی خبریں

خامنہ ای کی شہادت کے بعد ہندوستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 2, 2026
Next Post
رمضان المبارک میں ہولی کی وجہ سے یوپی میں سخت حفاظتی انتظامات

میرٹھ میں کھیتوں میں کام کرنے والی دلت لڑکی کا اغوا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آسام اسمبلی انتخاب کانگریس کی  پہلی لسٹ جاری

آسام اسمبلی انتخاب کانگریس کی پہلی لسٹ جاری

4 گھنٹے ago
علی خامنہ ای کے قتل پر حکومت ہند کی خاموشی افسوسناک: ڈاکٹر نریش کمار

علی خامنہ ای کے قتل پر حکومت ہند کی خاموشی افسوسناک: ڈاکٹر نریش کمار

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem