• Home
ہفتہ, نومبر 8, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    زیادہ ووٹنگ اقتدار کی تبدیلی کا مظہر : کانگریس

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں’نالندہ یونیورسٹی‘ جیسی یونیورسٹی کھولنے کاراہل کا وعدہ

    پہلے مرحلے میں 64.46 فیصد ووٹنگ درج

    پہلے مرحلے میں 64.46 فیصد ووٹنگ درج

    جس بہار نے گاندھی جی کو راستہ دکھایا، این ڈی اے حکومت نے اسی کو نظر انداز کرد یا

    لالو پرسادنےعوام سے تبدیلی کے لیے ووٹ کرنے کی پرزور اپیل کی

    اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 18 اضلاع کی 121 نشستوں پر ووٹنگ جاری

    مودی کو اگر پرینکا ٹکر دیتی ہیں تو و انتخاب جیت جائیں گی۔راؤت

    بدعنوانی اور ووٹ چوری سے جمہوریت کمزور ہوئی- پرینکا گاندھی

    سنتوش سہنی نے  گورابورام اسمبلی سیٹ سےامیدواری واپس لی

    اسمبلی انتخابات کے رجحانات : صرف تلنگانہ میں کانگریس کو سبقت حاصل

    اسمبلی انتخاب کے پہلے مرحلے کی انتخابی مہم ختم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا

کہا : جن لوگوں کے پاس اپنا منشور پڑھنے کا وقت نہیں، وہ اسے نافذ بھی نہیں کر سکتے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2025
in بہار
0
لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا

پٹنہ: بہار اسمبلی انتخابات کے لیے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے منشور پر راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ لالو پرساد یادو نے طنزیہ انداز میں سخت نشانہ سادھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ این ڈی اے کا یہ انتخابی منشور دراصل عوام کے لیے کوئی منصوبہ نہیں، بلکہ ایک ’سوری پتر‘ یعنی ’معافی نامہ‘ ہے۔

لالو یادو نے کہا، ’’جن لوگوں کے پاس اپنا منشور پڑھنے تک کا وقت نہیں ہے، وہ اسے نافذ بھی نہیں کر سکتے۔ ان کا ماضی اور حال خود اس بات کی گواہی دیتا ہے۔ بہار کی عوام اب فیصلہ کر چکی ہے کہ وہ مہاگٹھ بندھن کے عہد کو منتخب کریں اور عوامی حکومت بنائیں گے۔‘‘انہوں نے مزید کہا، ’’این ڈی اے کا سوری پتر بہار ٹھکرا چکا ہے۔‘‘ لالو کی اس بات نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے اور سوشل میڈیا پر یہ تبصرہ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

دوسری جانب، این ڈی اے نے جمعہ کو پٹنہ میں اپنا انتخابی منشور جاری کیا، جسے ’سنکلپ پتر‘ کا نام دیا گیا۔ اس میں روزگار، سرمایہ کاری اور سماجی بہبود سے متعلق کئی وعدے کیے گئے۔ بی جے پی کے صدر جے پی نڈا، وزیراعلیٰ نتیش کمار، سابق وزیراعلیٰ جیتن رام مانجھی اور مرکزی وزیر چراغ پاسوان سمیت دیگر اہم رہنما اس موقع پر موجود تھے۔ تیجسوی یادو نے مزید کہا کہ جمہوری تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ کسی اتحاد نے محض چند سیکنڈ میں اپنا منشور جاری کیا اور  وزیراعلیٰ کو بولنے کا موقع تک نہیں دیا۔ ’’یہ کون سی شفافیت ہے کہ اپنے ہی منشور کو عوام سے چھپایا جا رہا ہے؟‘‘

کانگریس نے بھی اس معاملے پر این ڈی اے کو آڑے ہاتھوں لیا۔ سابق وزیراعلیٰ راجستھان اشوک گہلوت نے کہا، ’’میں نے زندگی میں پہلی بار 26 سیکنڈ کی پریس کانفرنس دیکھی۔ این ڈی اے کے پاس کہنے کو کچھ تھا ہی نہیں۔ شاید انہیں یہ فکر تھی کہ نتیش کمار نہ جانے کیا بول جائیں، اسی لیے بغیر کچھ کہے ہی سب نکل گئے۔‘‘

اپوزیشن جماعتوں کا ماننا ہے کہ این ڈی اے کا منشور محض انتخابی رسم پوری کرنے کے لیے پیش کیا گیا، جس میں زمینی حقائق اور عوامی ضرورتوں کی جھلک نہیں ہے۔ لالو یادو اور تیجسوی کی تنقید کے بعد بہار کی سیاست میں انتخابی منشور اب بحث کا نیا مرکز بن چکا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

زیادہ ووٹنگ اقتدار کی تبدیلی کا مظہر : کانگریس
بہار

زیادہ ووٹنگ اقتدار کی تبدیلی کا مظہر : کانگریس

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
بہار

بہار میں’نالندہ یونیورسٹی‘ جیسی یونیورسٹی کھولنے کاراہل کا وعدہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2025
پہلے مرحلے میں 64.46 فیصد ووٹنگ درج
بہار

پہلے مرحلے میں 64.46 فیصد ووٹنگ درج

by Qaumi Tanzeem
نومبر 6, 2025
جس بہار نے گاندھی جی کو راستہ دکھایا، این ڈی اے حکومت نے اسی کو نظر انداز کرد یا
بہار

جس بہار نے گاندھی جی کو راستہ دکھایا، این ڈی اے حکومت نے اسی کو نظر انداز کرد یا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 6, 2025
لالو پرسادنےعوام سے تبدیلی کے لیے ووٹ کرنے کی پرزور اپیل کی
بہار

لالو پرسادنےعوام سے تبدیلی کے لیے ووٹ کرنے کی پرزور اپیل کی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 6, 2025
اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 18 اضلاع کی 121 نشستوں پر ووٹنگ جاری
بہار

اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 18 اضلاع کی 121 نشستوں پر ووٹنگ جاری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 6, 2025
Next Post
بہارکے کسان اپنے لہلہاتے کھیت چھوڑ کر دوسرے صوبوں میں مزدوری کرنے پر مجبور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بیوی پر شوہر کو نشے کی گولیاں کھلا کر نہر میں پھینکنے کا الزام

12 گھنٹے ago
عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری

سونا اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार