• Home
بدھ, مارچ 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

لالو پرساد اپنے پرانے دوست شیوانند تیواری کے ساتھ میرین ڈرائیو پہنچے

20-25 منٹ کی سیر میں لالو پرساد نے میرین ڈرائیو پر مولا لال یادو کی قلفی کا بھی لطف اٹھایا۔

by Qaumi Tanzeem
اگست 16, 2023
in بہار
0
لالو پرساد اپنے پرانے دوست شیوانند تیواری کے ساتھ میرین ڈرائیو پہنچے

پٹنہ :یوم آزادی پر لالو پرساد کو اپنے پرانے دوست شیوانند تیواری کے ساتھ چہل قدمی کرتے دیکھا گیا۔ اس کے بعد شام کو دونوں دوست رتھ پر سوار ہو کر پٹنہ کے میرین ڈرائیو پہنچے۔ وہاں کا منظر دیکھااورمولا لال یادو کی قلفی کا لطف لیا۔اس دوران لالو پرساد یادو نےپوچھا کہ ان کے بیٹے تیجسوی یادو کا محکمہ کیسے کام کر رہا ہے۔ انہوں نے محکمہ جاتی کاموں کا جائزہ بھی لیا۔انہوں نے اصلاحات پر بھی بات کی۔لالو پرساد سیر کے لیے نکلے تو لوگوں نےاپنی جیب سے موبائل نکال کر ویڈیو بنانا شروع کردیا، تصویریں بھی کلک کیں۔ اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہےکہ لالو پرساد کی مقبولیت اب بھی بہت زیادہ ہے۔ لالو پرساد نے بھی رتھ نما گاڑی میں بیٹھے لوگوںکا استقبال کیا ۔
20-25 منٹ کے سفر میں لالو پرساد نے میرین ڈرائیو پر قلفی کا بھی لطف اٹھایا۔ اس دوران شیوانند تیواری ہاف آستین والے کرتہ اور پائجامہ میں نظر آئے، لیکن لالو پرساد کریم رنگ کی ٹی شرٹ اور پینٹ میں تھے۔لالو پرساد کے چہرے کی چمک بھی لوٹ آئی ہے۔ جب ان کی طبیعت خراب تھی تو اس کا چہرہ کافی اترا ہوا نظر آرہا تھا۔ تاہم وہ پہلے کی طرح اونچی آواز میں بات کرنے کے قابل نہیں ہیں۔ لیکن چلنے پھرنےمیں زیادہ دشواری نہیں ہے۔
لالو پرساد بھی یوم آزادی کے موقع پر پٹنہ کے گاندھی میدان میں تقریب میں پہنچے تھے۔ وہ آدھے گھنٹے تک وہاں رہے۔ انہوں نے رابڑی دیوی کی رہائش گاہ پر پرچم بھی لہرایا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان
بہار

کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 17, 2026
’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘
بہار

’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

by Qaumi Tanzeem
مارچ 7, 2026
بہار

بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 6, 2026
نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ
بہار

ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا
بہار

برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 1, 2026
Next Post
وہاب ریاض کاانٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

وہاب ریاض کاانٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آخرکار کیرالہ پہنچا مانسون، ہفتہ بھر کی ہوئی تاخیر

یوپی اور بہار سمیت کئی ریاستوں میں خوشگوار موسم کی پیش گوئی

5 منٹس ago
دہلی  میں آگ لگنے سے3بچوں سمیت 9 لوگوں کی دردناک موت

دہلی میں آگ لگنے سے3بچوں سمیت 9 لوگوں کی دردناک موت

24 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem