• Home
پیر, مارچ 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

    گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک

    کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

آئی پی ایل میں کے کے آرپلے آف کی دوڑ سے باہر

آر سی بی اور کے کے آر کے درمیان میچ بارش کی وجہ سے ضائع ہوگیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 18, 2025
in کھیل
0
آئی پی ایل میں  کے کے آرپلے آف کی دوڑ سے باہر

نئی دہلی: انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 میں  کل یعنی ہفتہ کو رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے درمیان میچ بارش کی وجہ سے ضائع ہو گیا۔ اس کی وجہ سے دفاعی چیمپئن کولکتہ اب پلے آف کی دوڑ سے باہر ہو گئی ہے۔ فی الحال کے کے آر 12 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔ لیکن پلے آف میں پہنچنے کی امیدیں اب ختم ہو چکی ہیں۔ وہیں، آر سی بی17 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ پلے آف میں آر سی بی  کی سیٹ اب یقینی ہو گئی ہے۔ آر سی بی کے ابھی 2 میچ باقی ہیں۔

آئی پی ایل پارٹ 2 کا پہلا میچ بارش کی نذر ہو گیا۔ اس میچ کو دیکھنے کے لیے شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ کوہلی کے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کے بعد یہ پہلا موقع تھا جب وہ میدان میں تھے۔ شائقین کی بڑی تعداد سفید جرسیوں میں انہیں خوش کرنے کے لیے پہنچی۔ لیکن بارش کی وجہ سے ٹاس نہیں ہو سکا۔

رائل چیلنجرز بنگلور اس وقت آئی پی ایل 2025 پوائنٹس ٹیبل میں سب سے اوپر ہے۔ آر سی بی کے 12 میچوں میں 8 جیت  اور ایک ڈرا سے 17 پوائنٹس ہیں۔ اس میچ میں جیت کے بعد پلے آف میں جگہ پکی ہو گئی ہے۔ دوسری جانب کولکتہ نائٹ رائیڈرز ٹیبل میں چھٹے نمبر پر ہے۔ آر سی بی سے میچ کے بعدکے کے آر پلے آف کی دوڑ سے پوری طرح باہر ہو گیا ہے۔

انڈین پریمیئر لیگ میں اب تک رائل چیلنجرز بنگلور اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان 36 میچ کھیلے جا چکے ہیں۔ اس دوران کولکتہ کی ٹیم نے 20 میچ جیتے ہیں۔ جبکہ آر سی بی نے 15 میچ جیتے ہیں۔ ایک میچ بے نتیجہ رہا۔ اس سے قبل 22 مارچ 2025 کو دونوں ٹیمیں ایڈن گارڈنز میں آمنے سامنے تھیں۔ اس میچ میں آر سی بی نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بی سی سی آئی کی سالانہ معاہدہ لسٹ جاری
کھیل

بی سی سی آئی کی سالانہ معاہدہ لسٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
فروری 10, 2026
میں سلیکٹرز کے فیصلے کی عزت کرتا ہوں,ان کا فیصلہ مجھے قبول ہے-شبھمن گل
کھیل

میں سلیکٹرز کے فیصلے کی عزت کرتا ہوں,ان کا فیصلہ مجھے قبول ہے-شبھمن گل

by Qaumi Tanzeem
جنوری 10, 2026
وجے ہزارے ٹرافی کا پہلا دن مکمل طور سے بلے بازوں کے نام رہا
کھیل

وجے ہزارے ٹرافی کا پہلا دن مکمل طور سے بلے بازوں کے نام رہا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 25, 2025
پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے
کھیل

پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
آئی پی ایل 2026  کے لیے ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نےدرج کرائے  نام
کھیل

آئی پی ایل 2026 کے لیے ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نےدرج کرائے نام

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
محمد سراج  ٹیسٹ کے گیندباز نمبرون بنے
کھیل

محمد سراج ٹیسٹ کے گیندباز نمبرون بنے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2025
Next Post
مدھیہ پردیش کے مشہور ’ویاپم گھوٹالہ‘ میں11 قصورواروں کو  سزا

مدھیہ پردیش کے مشہور ’ویاپم گھوٹالہ‘ میں11 قصورواروں کو سزا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جے این یو سے دو لڑکیوں کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش

جے این یو میں لانگ مارچ کے بعد 14 گرفتاریاں

17 گھنٹے ago
خامنہ ای کی شہادت کے بعد ہندوستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

خامنہ ای کی شہادت کے بعد ہندوستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem