• Home
اتوار, ستمبر 14, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

عام آدمی پارٹی کے ارکان اسمبلی سے کیجریوال کی ملاقات

کہا : دہلی اور پنجاب کی حکومتوں کو گرانے کی اس کی سازش بری طرح ناکام ہو گئی

by Qaumi Tanzeem
مئی 12, 2024
in قومی خبریں
0
عام آدمی پارٹی کے ارکان اسمبلی سے کیجریوال کی ملاقات

نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے عبوری ضمانت ملنے اور تہاڑ جیل سے رہا ہونے کے بعد پہلی مرتبہ اتوار کو اپنی سرکاری رہائش گاہ پر پارٹی کے ارکان اسمبلی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے مرکز میں برسراقتدار بی جے پی کو تنقید ہدف بنایا اور کہا کہ دہلی اور پنجاب کی حکومتوں کو گرانے کی اس کی سازش بری طرح ناکام ہو گئی ہے۔وزیر اعلیٰ کیجریوال نے عآپ ارکان اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا، ’’وہ دہلی کی حکومت کو نہیں گرا سکے۔ وہ ہمارے ارکان اسمبلی کو نہیں توڑ سکے۔ وہ پنجاب کی حکومت کو چھوٹی سی ضرب بھی نہیں پہنچا سکے۔ پورا منصوبہ ناکام ہو گیا۔‘‘انہوں نے کہا کہ تہاڑ جیل میں رہتے ہوئے بھی وہ جیل کے اہلکاروں اور محافظوں سے سب سے بارے میں معلومات حاصل کرتے رہتے تھے۔ وہ انہیں تمام ارکان اسمبلی کے بارے میں بتاتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی غیر موجودگی میں ارکان اسمبلی کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ھگونت مان جیل میں ان سے ملنے آتے رہتے تھے۔ وہ ان سے دہلی میں جاری مختلف کاموں کے بارے میں پوچھتے رہتے تھے۔
دہلی کے وزیر اعلیٰ نے کہا، ’’میری گرفتاری سے قبل بی جے پی کے ارکان مجھ سے ملتے تھے۔ انہوں نے مجھ سے کہا کہ میری گرفتار کے بعد وہ ہماری پارٹی کو توڑ دیں گے، دہلی کی حکومت کو اکھاڑ پھینکیں اور عآپ کے ارکان اسمبلی اور بھگونت مان کو کسی بھی طرح اپنے ساتھ ملا لیں گے۔دہلی کے وزیر اعلی نے کہا، "میری گرفتاری سے پہلے بی جے پی کے ممبران مجھ سے ملتے تھے، انہوں نے مجھے بتایا کہ میری گرفتاری کے بعد وہ ہماری پارٹی کو توڑ دیں گے، دہلی حکومت کا تختہ الٹ دیں گے اور کسی بھی طرح سے اے اے پی کے ممبران اسمبلی اور بھگونت مان کو مار ڈالیں گے۔ لیکن حقیقت اس کے برعکس ہوئی، ہماری پارٹی پہلے سے زیادہ مضبوط ہو گئی۔انہوں نے ایم ایل اے سے کہا کہ انہیں 2 جون کو واپس جیل جانا پڑے گا۔ اس دوران ایم ایل ایز کو پارٹی کی دیکھ بھال کرنی ہوگی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

الیکشن کمیشن پورے ملک میں ’ایس آئی آر‘ کے لیے پرعزم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2025
سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ
قومی خبریں

سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے
قومی خبریں

وزیراعظم کے منی پور دورے پر ملکارجن کھڑگے کی تنقید

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد اجمیر میں موجود ’7 وَنڈرس پارک‘ منہدم
قومی خبریں

سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد اجمیر میں موجود ’7 وَنڈرس پارک‘ منہدم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
کرناٹک میں گنپتی وسرجن جلوس میں ٹرک کی زد میں آکر ا ٓٹھ افرادہلاک
قومی خبریں

کرناٹک میں گنپتی وسرجن جلوس میں ٹرک کی زد میں آکر ا ٓٹھ افرادہلاک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2025
کنگنا رنوت کوبدھ برادری کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا
قومی خبریں

ہتک عزت معاملہ میں کنگنا رانوت کو جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2025
Next Post
سیاسی رہنمائوں کے درمیان الزامات اور جوابی الزامات کا دور تیز

سیاسی رہنمائوں کے درمیان الزامات اور جوابی الزامات کا دور تیز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

الیکشن کمیشن پورے ملک میں ’ایس آئی آر‘ کے لیے پرعزم

2 گھنٹے ago
سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ

سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem