• Home
منگل, ستمبر 23, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس پون کمار بھیمپّا بجنتری کی حلف برداری

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    بہار کی سڑکیں خون سے سرخ اورحکومت خاموش تماشائی- تیجسوی یادو

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

کانگریس صدر نے کہا کہ بہار کی عوام جنتا دل یو اور بی جے پی کو اس غلط حرکت کا معقول جواب دے گی

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2025
in بہار
0
راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

نئی دہلی : کانگریس رکن پارلیمنٹ اور لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی کو بہار پولیس نے جمعرات کو دربھنگہ میں روک دیا۔ وہ امبیڈکر ہاسٹل میں طلبا سے بات چیت کرنے جا رہے تھے۔ کانگریس نے اس کارروائی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے نے اس معاملے میں سخت ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ طلبا سے خطاب کرنے سے روکا جانا تاناشاہی کا عروج ہے۔ کھڑگے نے یہ دعویٰ بھی کہا کہ بہار کی عوام جنتا دل یو اور بی جے پی کو اس غلط حرکت کا معقول جواب دے گی۔

ملکارجن کھڑگے نے راہل گاندھی کے ساتھ کیے گئے ناروا سلوک پر اپنا رد عمل سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کے ذریعہ ظاہر کیا ہے۔ اس پوسٹ میں کھڑگے نے لکھا ہے کہ ’’اب کیا دلت، محروم، پسماندہ طبقات کے طلبا سے خطاب کرنا بھی آئین کے خلاف ہے؟ کیا ان کی تعلیم، ان کے داخلہ امتحان اور ملازمتوں کے بارے میں ان سے بات چیت کرنا کوئی گناہ ہے؟‘‘ کانگریس صدر نے مزید کہا کہ ’’جمہوریت کی جائے پیدائش بہار اس ناانصافی کو یاد رکھے گی اور وقت آنے پر جنتا دل یو اور بی جے پی کو اس کا مناسب جواب بھی دے گی۔‘‘

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بھی راہل گاندھی کے ساتھ ہوئے غلط سلوک پر اپنا سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ دربھنگہ کے امبیڈکر ہاسٹل میں ’شکشا نیائے سمواد‘ پروگرام کے تحت طلبا سے بات چیت کرنے جا رہے حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی کو روکنا شرمناک، قابل مذمت اور بزدلانہ عمل ہے۔ پرینکا گاندھی نے ’ایکس‘ پر جاری پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’تاناشاہی پر آمادہ جنتا دل یو-بی جے پی اتحاد کی حکومت کو یہ بتانا چاہیے کہ کیا بہار میں حزب اختلاف کے قائد کا جانا جرم ہے، یا دلتوں، پسماندوں، محروموں اور غریبوں کی آواز اٹھانا جرم ہے؟‘‘ پرینکا گاندھی نے اس بات پر زور دیا کہ انصاف اور انقلاب کی زمین بہار کی عوام ایسی تاناشاہی برداشت نہیں کرے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پٹنہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس پون کمار بھیمپّا بجنتری کی حلف برداری
بہار

پٹنہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس پون کمار بھیمپّا بجنتری کی حلف برداری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2025
بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے
بہار

بہار کی سڑکیں خون سے سرخ اورحکومت خاموش تماشائی- تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس
بہار

این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان
بہار

اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض
بہار

اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
Next Post
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار

سپر یم کورٹ نے وقف ترمیمی قانون کی متنازعہ شقوں پر پابندی برقرار رکھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بانو مشتاق کے ہاتوں میسور دسہرہ میلہ کا افتتاح

5 گھنٹے ago
جامتاڑہ میں ہاوڑہ-نئی دہلی سپر فاسٹ ٹرین میں آگ

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार