• Home
اتوار, ستمبر 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کھاپ پنچایت کا سخت فیصلہ:ہاف پینٹ اور بچوں کے اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی

باغپت میں کھاپ نمائندوں نے دعویٰ کیا کہ سماج میں بڑھتی برائی، ایم ایم ایس وائرل ہونے کے واقعات اور معاشقہ کے معاملے فکر کا باعث ہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
in قومی خبریں
0
کھاپ پنچایت کا سخت فیصلہ:ہاف پینٹ اور بچوں کے اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی

اتر پردیش کے باغپت ضلع میں جمعہ کے روز منعقد کھاپ پنچایت میں بچوں کے اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی لگانے کے ساتھ ساتھ لباس سے متعلق بھی ایک سخت فیصلہ لیا گیا ہے۔ پنچایت میں شامل چودھری برج پال سنگھ سمیت دیگر کھاپ نمائندوں نے دعویٰ کیا کہ سماج میں بڑھتی برائی، ایم ایم ایس وائرل ہونے کے واقعات اور معاشقہ کے معاملے فکر کا باعث ہیں۔ اسی کو پیش نظر رکھتے ہوئے فیصلہ لیا گیا ہے کہ بچوں کو اسمارٹ فون سے دور رکھا جائے گا۔ انھیں صرف ایسا فون استعمال کرنے کی اجازت ہوگی، جس سے بات کی جا سکے۔ اس کے ساتھ ہی لڑکے و لڑکیوں کے ہاف پینٹ جیسے کپڑوں کو غیر سماجی بتاتے ہوئے ان پر بھی پابندی لگانے کی بات کہی گئی ہے۔

کھاپ لیڈران کا کہنا ہے کہ یہ کوئی تاناشاہی فرمان نہیں، بلکہ سماج کے اصلاح کی مہم ہے۔ بچوں کو بیٹھا کر سمجھایا جائے گا، اخلاقیات و آداب کی تعلیم دی جائے گی اور والدین سے اپیل کی جائے گی کہ وہ اپنے بچوں پر خود سے ہی یہ اصول نافذ کریں۔ پنچایت میں کئی گاؤں کے چودھری اور معزز افراد موجود تھے، جنھوں نے آئندہ کی میٹنگوں کا منصوبہ بھی بنایا۔

کھاپ پنچایت کے ذریعہ فیصلہ تو سنا دیا گیا، اب اس کے خلاف آوازیں اٹھنی بھی شروع ہو گئی ہیں۔ تجربہ کار مؤرخ ڈاکٹر امت رائے جین نے ان فیصلوں کو سیدھے طور پر تغلقی فرمان قرار دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ موبائل آج کے دور کی ضرورت ہے، نہ کہ عیاشی کا ذریعہ۔ تعلیم، تحقیق، آن لائن کلاس، سرکاری جانکاریاں اور تکنیکی ترقی… سب کچھ موبائل پر ہی منحصر ہے۔

کورونا وبا کا ذکر کرتے ہوئے ڈاکٹر امت نے کہا کہ موبائل نے ہی بچوں کی پڑھائی کو بچایا۔ ایسے میں موبائل پر پابندی لگانا فطری نہیں، بلکہ سماج کو پیچھے دھکیلنے جیسا ہے۔ لباس سے متعلق لیے گئے فیصلہ کو بھی انھوں نے ناقابل قبول قرار دیا۔ انھوں نے کہا کہ لباس پر کسی طرح کی پابندی عائد کرنا جمہوری سماج میں قبول نہیں کیا جا سکتا۔ فحاشت کپڑوں سے نہیں، سوچ سے پھیلتی ہے۔ انھوں نے مرکزی و ریاستی حکومتوں سے مطالبہ بھی کیا کہ اس طرح کے فرمان جاری کرنے والوں پر قانونی کارروائی ہونی چاہیے، تاکہ سماج میں غلط پیغام نہ جائے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مولانا محمد جوہر ٹرسٹ کو لیز پردی گئی زمین یوگی حکومت نے واپس لے لی
قومی خبریں

اعظم خان کی حمایت میں سماجوادی پارٹی کارکنان کا دہلی میں مظاہرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
دہلی ایس آئی آر میں لال کرشن آڈوانی سمیت کئی  اہم شخصیات کو  پرانے ریکارڈ سے میپ نہ ہونے پر نوٹس

مغربی بنگال میں ضمنی انتخابات سے قبل  سیاسی سرگرمیوں میں نیا موڑ

دہلی ایس آئی آر: کیجریوال اور ان کی فیملی سمیت 32 لاکھ ووٹرس کو نوٹس

ستمبر 19, 2026
مرکزی حکومت کی جانب سے مختلف ہائی کورٹ میں 14 ججوں کی تقرری کو منظوری

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی
قومی خبریں

پٹرول پمپوں پر نقد ادائیگی کے لگے پوسٹر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2026
Next Post
مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے خلاف احتجاج جاری

بی جے پی کے زیرِ اقتدار ریاستوں میں بنگالی مزدوروں پر مظالم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مولانا محمد جوہر ٹرسٹ کو لیز پردی گئی زمین یوگی حکومت نے واپس لے لی

اعظم خان کی حمایت میں سماجوادی پارٹی کارکنان کا دہلی میں مظاہرہ

2 گھنٹے ago
دہلی ایس آئی آر میں لال کرشن آڈوانی سمیت کئی  اہم شخصیات کو  پرانے ریکارڈ سے میپ نہ ہونے پر نوٹس

دہلی ایس آئی آر میں لال کرشن آڈوانی سمیت کئی اہم شخصیات کو پرانے ریکارڈ سے میپ نہ ہونے پر نوٹس

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार