• Home
بدھ, جولائی 23, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی

    ایس آئی آرکے تحت تقریباً 52 لاکھ ووٹرس کے نامو ں کا اخراج یقینی

    آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار

    آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے الیکشن کمیشن کا انکار

    پٹنہ میں پھر قتل، جرائم پیشوں نے سیکورٹی ایجنسی کے مالک کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

    پٹنہ میں پھر قتل، جرائم پیشوں نے سیکورٹی ایجنسی کے مالک کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

    پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کا مشورہ کسی نجومی نے دیا ہوگا۔منوج جھا

    بہار میں ووٹوں کی چوری نہیں بلکہ دن دہاڑے ’ڈکیتی‘- منوج جھا

    زیر علاج  قیدی چندن مشرا کے قتل کےپانچوں شوٹروں کی شناخت

    زیر علاج قیدی چندن مشرا کے قتل کےپانچوں شوٹروں کی شناخت

    پٹنہ کے پارس اسپتال میں علاج کرا رہے قیدی کا  گولی مارکرقتل

    پٹنہ کے پارس اسپتال میں علاج کرا رہے قیدی کا گولی مارکرقتل

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    کم فرق سے ہار جیت والی نشستوں سے ووٹروں کے نام ہٹانے کی کوشش: تیجسوی

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

کرناٹک میں مسجد سکریٹری کے قتل واقعہ کی جانچ کا حکم

پولیس ایف آئی آر میں 15 لوگوں کے خلاف شکایت درج ۔ قتل کے خلاف علاقے کے لوگوں میں کافی غصہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 29, 2025
in قومی خبریں
0
کرناٹک میں مسجد سکریٹری کے قتل واقعہ کی جانچ کا حکم

بنگلور :کرناٹک میں منگل کو جامع مسجد کے سکریٹری عبدالرحمان کے قتل کے بعد علاقے میں کشیدگی بنی ہوئی ہے۔ اس دوران وزیر اعلیٰ سدارمیا نے پولیس کو تشدد میں شامل لوگوں پر کارروائی کرنے اور جانچ کی ہدایت دی ہے۔ سدارمیا نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا، ’’میں نے پولیس کو اس معاملے کی تہہ تک جانے کا حکم دیا ہے، جس سے پتہ چل سکے کہ اس قتل کے پیچھے کا مقصد کیا تھا۔‘‘

معلوم ہو کہ 27 مئی کو 32 سالہ عبدالرحمان کا قتل کر دیا گیا تھا۔ پولیس کے ذریعہ درج ایف آئی آر کے مطابق عبدالرحمان اور ان کے ساتھ قلندر شفیع دوپہر قریب 3 بجے ٹرک سے ریت اتار رہے تھے، اسی وقت ان کے اوپر تقریباً 15 لوگوں کے ایک گروپ نے حملہ کر دیا۔ تلوار، چاکو اور راڈ لیے ان لوگوں نے رحمان اور شفیع کے اوپر کئی جان لیوا حملے کیے۔

’لائیو ہندوستان‘ کی خبر کے مطابق ایف آئی آر میں 15 لوگوں کے خلاف شکایت درج کی گئی ہے جس میں دو کے نام دیپک اور سمتھ ہیں۔ اس حملے میں زخمی شفیع نے بتایا کہ جن لوگوں نے ہمارے اوپر حملہ کیا وہ ہمارے جاننے والے ہی تھے۔ رپورٹ درج کرانے والے نثار نے کہا کہ ہم لوگ ریت اتار رہے تھے، تبھی وہ لوگ آئے اور انہوں نے رحمان کو ڈرائیورسیٹ سے کھینچ لیا۔ میں نے اور شفیع نے بیچ بچاؤ کیا لیکن اتنی دیر میں انہوں نے رحمان پر کئی جان لیوا حملے کر دیئے۔ اس میں شفیع کو بھی کافی چوٹیں آئیں وہ بھی آئی سی یو میں داخل ہے۔

عبدالرحمان کے قتل کے خلاف علاقے کے لوگوں میں کافی غصہ ہے۔ اس کے احتجاج میں علاقے کی کئی دکانیں بند رہیں۔ جنازے کی نماز میں لوگوں کی کافی بھیڑ دیکھی گئی۔

ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق سپراتھل میں  اس دوران ہنگامہ بھی ہوا۔ علاقے میں بڑھتی کشیدگی کو دیکھتے ہوئے افسروں نے بیلت تھانگڈی، پُتّور کڈابا اور سُلّیا میں 27 مئی سے شام 6 بجے تک کے لیے بند کا اعلان کیا گیا تھا۔ عبدالرحمان کے ایک رشتہ دار نے بتایا کہ قتل کی وجہ سیاسی ہے۔ انہوں نے حکومت سے گزارش کی کہ قصورواروں کو جلد پکڑا جائے اور انہیں سخت سے سخت سزا دی جائے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

 صدر جمہوریہ  کے سوالات پر مرکزی حکومت اور ملک کی تمام ریاستوں کو نوٹس 

by Qaumi Tanzeem
جولائی 22, 2025
دہلی ایئرپورٹ پر بڑا حادثہ ٹل گیا
قومی خبریں

دہلی ایئرپورٹ پر بڑا حادثہ ٹل گیا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 22, 2025
کانوڑ یاترا کے دوران کھانے پینے کی دکانوں پر کیو آر کوڈ لازمی
قومی خبریں

کانوڑ یاترا کے دوران کھانے پینے کی دکانوں پر کیو آر کوڈ لازمی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 22, 2025
ایس آئی آر معاملے پر لوک سبھا میں زبردست ہنگامہ
قومی خبریں

ایس آئی آر معاملے پر لوک سبھا میں زبردست ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 22, 2025
ہریانہ کے کسی بھی کالج کو پنجاب یونیورسٹی سے الحاق نہیں دیا جا سکتا۔عام آدمی پارٹی
قومی خبریں

نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ کا اچانک استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 22, 2025
اجلاس کے پہلے دن پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں زبردست ہنگامہ
قومی خبریں

اجلاس کے پہلے دن پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں زبردست ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2025
Next Post
خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی سے پپو یادو کا سوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ میں پہلی بار ٹی-20 اور ون ڈے دونوں پر قبضہ

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ میں پہلی بار ٹی-20 اور ون ڈے دونوں پر قبضہ

1 گھنٹہ ago
لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی

ایس آئی آرکے تحت تقریباً 52 لاکھ ووٹرس کے نامو ں کا اخراج یقینی

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem