• Home
بدھ, جنوری 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کنور دانش علی بی ایس پی سے معطل۔ پارٹی مخالف کام کرنے کا الزام

پارٹی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ممبر پارلیمنٹ نے لگاتارپارٹی کے خلاف جا کر بیان بازی کی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 9, 2023
in قومی خبریں
0
کنور دانش علی بی ایس پی سے معطل۔ پارٹی مخالف کام کرنے کا الزام

لکھنئو:بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) نے اتر پردیش کے امروہہ سے اپنے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی کومعطل کردیا ہے۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ دانش علی پارٹی مخالف سرگرمیوں میں شامل تھے جس کی وجہ سے ان کے خلاف یہ کارروائی ہوئی ہے۔ پارٹی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انھیں کئی بار زبانی طور پر تنبیہ دی گئی تھی کہ پارٹی کی پالیسیوں، نظریات اور ڈسپلن کے خلاف جا کر کوئی بھی بیان بازی نہ کریں، لیکن اس کے باوجود انھوں نے لگاتار پارٹی کے خلاف جا کر بیان بازی کی۔
پارٹی کی طرف سے جاری بیان میں دانش علی سے متعلق کچھ اہم جانکاریاں بھی دی گئی ہیں۔ بیان میں لکھا گیا ہے کہ ’’2018 میں دانش علی کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ ایچ ڈی دیوگوڑا کی جنتا پارٹی کے رکن کی شکل میں کام کر رہے تھے۔ 2018 میں کرناٹک کے عام انتخاب میں بی ایس پی اور جنتا پارٹی نے مل کر انتخاب لڑا تھا۔ اس انتخاب میں دانش علی دیوگوڑا کی پارٹی کی طرف سے بہت سرگرم تھے۔ اس وقت کرناٹک کے انتخابی نتائج کے بعد ایچ ڈی دیوگوڑا کی گزارش پر دانش علی کو امروہہ سے بی ایس پی امیدوار بنایا گیا تھا۔ بی ایس پی کا مزید کہنا ہے کہ دانش علی کو ٹکٹ دیے جانے سے پہلے ایچ ڈی دیوگوڑا نے یہ یقین دلایا تھا کہ وہ بی ایس پی کی سبھی پالیسیوں پر ہمیشہ عمل کریں گے اور پارٹی کے مفاد میں کام کریں گے۔ اس یقین دہانی کو دانش علی نے بھی دہرایا تھا، جس کے بعد انھیں بی ایس پی کی رکنیت دی گئی تھی۔
بی ایس پی نے اپنے بیان میں آگے کہا ہے کہ ’’انھیں (دانش علی کو) امروہہ سے انتخاب لڑا کر اور جیت دلا کر لوک سبھا بھیجا گیا تھا، لیکن وہ اپنے وعدے کو بھول کر پارٹی مخالف سرگرمیوں میں شامل ہو گئے۔ اس لیے اب پارٹی کے مفاد میں انھیں فوری اثر سے معطل کیا جاتا ہے۔‘‘ واضح رہے کہ ستمبر 2023 میں پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کے دوران بی جے پی رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی نے دانش علی پر قابل اعتراض تبصرہ کیا تھا، جس کے بعد کئی اہم اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈران نے ان کا ساتھ دیا تھا۔ کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے ان کی رہائش پر جا کر ان سے ملاقات کی تھی۔ تازہ معاملہ ٹی ایم سی لیڈر مہوا موئترا سے متعلق ہے جب ان کی حمایت میں دانش علی 8 دسمبر کو پارلیمنٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرتے نظر آئے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بھوج شالہ تنازعہ پر ’سپریم کورٹ‘میں جمعرات کو سماعت
قومی خبریں

بھوج شالہ تنازعہ پر ’سپریم کورٹ‘میں جمعرات کو سماعت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

’لو جہاد‘ کے فرضی معاملہ پر عدالت نے سنایا اہم فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2026
ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی
قومی خبریں

نفرت انگیز تقاریر سے متعلق عرضیوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2026
بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی
قومی خبریں

بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
نئی دہلی کےعالمی کتاب میلے کو نئی شناخت ملی، بیس فیصد اضافہ درج
قومی خبریں

نئی دہلی کےعالمی کتاب میلے کو نئی شناخت ملی، بیس فیصد اضافہ درج

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
نیٹ امتحان کا دوبارہ انعقاد بعید از قیاس نہیں ۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

بھوج شالہ تنازعہ:جمعہ کو ہوگی نماز یا بسنت پنچمی کی پوجا؟

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
Next Post
ایپل کاہندوستان میں 5 کروڑ آئی فون تیار کرنے کا منصوبہ

ایپل کاہندوستان میں 5 کروڑ آئی فون تیار کرنے کا منصوبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بھوج شالہ تنازعہ پر ’سپریم کورٹ‘میں جمعرات کو سماعت

بھوج شالہ تنازعہ پر ’سپریم کورٹ‘میں جمعرات کو سماعت

20 گھنٹے ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

’لو جہاد‘ کے فرضی معاملہ پر عدالت نے سنایا اہم فیصلہ

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem