• Home
منگل, نومبر 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نفرت انگیز تقاریر کے لئےمشہور بی جے پی ایم ایل اے ٹی راجہ کی معطلی منسوخ

دوبارہ ٹکٹ سے بھی نوازا گیا، اسد الدین اویسی نے کہاکہ نریندر مودی نے اپنے محبوب کو انعام دیاہے، اب نوپور شرما کو بھی انعام ملے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 23, 2023
in قومی خبریں
0
نفرت انگیز تقاریر کے لئےمشہور بی جے پی ایم ایل اے ٹی راجہ کی معطلی منسوخ

حیدرآباد: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اتوار کو تلنگانہ کے گوشہ محل سے بی جے پی کے رکن اسمبلی ٹی راجہ سنگھ کی معطلی کو منسوخ کرتے ہوئےانہیں دوبارہ ٹکٹ دے دیا ہے۔ متنازعہ ایم ایل اے کوبی جے پی نے گزشتہ سال اگست میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی اور مبینہ ریمارکس کے الزام میں گرفتار کیے جانے کے بعد معطل کر دیا گیا تھا۔پارٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے بی جے پی کی مرکزی تادیبی کمیٹی نے پارٹی کی طرف سے پیش کردہ وجہ بتاؤ نوٹس کے جواب میں ان کی وضاحت پر غور کرنے کے بعد بی جے پی سے متنازعہ ٹی راجہ سنگھ کی معطلی کو منسوخ کر دیا ہے اور ساتھ ہی انہیں گوشہ محل اسمبلی حلقہ سے میدان میں اتارا ہے۔
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے ٹی راجہ کو ٹکٹ ملنے پر اپنے ردعمل میں کہاہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر انعام دیا ہے اور انہیں پورا اعتماد ہے کہ نوپور شرما کو بھی انعام دیا جائے گا۔ نفرت انگیز تقاریر کرنے والوں کو مودی کی بی جے پی میں سب سے تیزی سے ترقی دی جاتی ہے۔ اویسی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھاکہ نریندر مودی نے اپنے محبوب کو انعام دیاہے۔ پورا بھروسہ ہے کہ نوپور شرما کو بھی پی ایم کا آشیرواد ملے گا۔ نفرت انگیز تقریر مودی کی بی جے پی میں ترقی کا تیز ترین طریقہ ہے۔
تلنگانہ اسمبلی کے امیدواروں کی فہرست میں شامل تین موجودہ ارکان اسمبلی میں سابق اسپیکر سنجے کمار بندی، باپو راؤ سویام اور اروند دھرم پوری شامل ہیں۔ سویام بوتھ سے انتخاب لڑیں گے، جب کہ دھرم پوری کوروٹلا حلقہ سے انتخاب لڑیں گے۔ راجندر ایٹالہ حضور آباد اور گجویل سمیت دو سیٹوں سے الیکشن لڑیں گے۔ ایٹلا، جو تلنگانہ راشٹرا سمیتی (اب بھارت راشٹرا سمیتی) کے سابق رکن ہیں، گجویل میں اپنی پارٹی کے سابق سربراہ اور تلنگانہ کے چیف منسٹر کے سی آر کے خلاف مقابلہ کریں گے۔تلنگانہ اسمبلی کے انتخابات 30 نومبر کو ہوں گے اور انتخابات کے نتائج کا اعلان 3 دسمبر کو کیا جائے گا۔ ریاست میں کل 35,356 پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹنگ ہوگی۔ جس میں 14,464 شہری پولنگ اسٹیشن اور 20,892 دیہی پولنگ اسٹیشن ہوں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اب پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ بھی  مردم شماری کا کام کریں گے
قومی خبریں

اب پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ بھی مردم شماری کا کام کریں گے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2026
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار
قومی خبریں

دہلی میں فضائی آلودگی بدترین سطح میں داخل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2026
بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی
قومی خبریں

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ یونین کے انتخابات کی راہ ہموار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان
قومی خبریں

پی ایم مودی کے پارلیمانی حلقہ میں شکست پر کانگریس نے کیا طنز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2026
ٹرینوں میں اب رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک  موبائل چارج نہیں کیا جا سکے گا
قومی خبریں

ٹرینوں میں اب رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک موبائل چارج نہیں کیا جا سکے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 28, 2026
Next Post
مہوا موئترا کی شکایت کرنے والے وکیل نے دہلی پولیس سے سیکورٹی مانگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اب پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ بھی  مردم شماری کا کام کریں گے

اب پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ بھی مردم شماری کا کام کریں گے

25 منٹس ago
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار

دہلی میں فضائی آلودگی بدترین سطح میں داخل

38 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार