• Home
منگل, مئی 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

ہندوستان اور بنگلہ دیش کے وزرائے اعظم کے ذریعے تین ترقیاتی پروجیکٹوں کا مشترکہ افتتاح

اکھورہ ۔اگر تلہ کراس بارڈر ریل رابطہ،کھلنا۔مونگلور پورٹ ریل لائن اور میتری سپرتھرمل پاور پلانٹ (دوسری یونٹ ) پروجیکٹ شامل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2023
in عالمی خبریں
0
ہندوستان اور بنگلہ دیش کے وزرائے اعظم کے ذریعے تین ترقیاتی پروجیکٹوں کا مشترکہ افتتاح

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی اور بنگلہ دیش کی اُن کی ہم منصب شیخ حسینہ نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تین ترقیاتی پروجیکٹوں کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا، جو بھارت کی مدد سے تیار کئے گئے ہیں۔ ان میں اکھورہ ۔اگر تلہ کراس بارڈر ریل رابطہ،کھلنا۔مونگلور پورٹ ریل لائن اور میتری سپرتھرمل پاور پلانٹ (دوسری یونٹ ) پروجیکٹ شامل ہیں۔ اِس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے مودی نےکہا کہ بنگلہ دیش کے ساتھ بھارت کی ساجھیداری اس پالیسی کا اہم پہلو ہے اور سرکار نے اِسے مزید مستحکم بنانے کا عزم کررکھا ہے۔ انہوں نے کہاکہ یہ خوشی کی بات ہے کہ وہ بھارت – بنگلہ دیش اشتراک کی کامیابی کا جشن منانے کیلئےیکجا ہوئے ہیں۔ مودی نے کہا کہ بھارت – بنگلہ دیش تعلقات میں قابلِ قدر پیش رفت ہوئی ہے اور یہ نئی بلندیوں پر پہنچ رہی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ گذشتہ 9 سال میں ،جو کام ہوا ہے، وہ اس سے پہلے کی کئی دہائیوں میں بھی نہیں ہوا تھا۔ مودی نےکہا کہ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان رابطے قائم کرنے کے اقدامات کووڈ انیس عالمیوباءکے دور میں شہ رَگ کے طور پر بہت مفید ثابت ہوئے۔جناب مودی نے کہا کہ سرحد پرامن و سلامتی اور استحکام قائم کرنے کیلئے دونوں ملکوں نے زمینی سرحد سے متعلق سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں ، جو پچھلی کئی دہائیوں سے تعطل کا شکار تھا۔ جناب مودینے کہا کہ بھارت اور بنگلہ دیش نے بحری سرحدی معاملہ بھی حل کرلیا ہے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پچھلے 9 سال میں ڈھاکہ ، شیلانگ، اگرتلہ ، گوہاٹی اور کولکاتہ کو جوڑنےوالی تین نئی بس خدمات شروع کی گئی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اِسی عرصے کے دوران تیننئی ٹرین خدمات کا بھی آغاز ہوا ہے ۔ جناب مودی نے کہا کہ آجاکھورہ ۔اگر تلہ ریل رابطے کا افتتاح ایک تاریخی لمحہ ہے کیونکہ یہ بنگلہ دیش اوربھارت کی شمال مشرقی ریاستوں کے درمیان پہلا ریل رابطہ ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
فون ہیکنگ پر مہوا موئترا کا لوک سبھا اسپیکر کے نام مکتوب

فون ہیکنگ پر مہوا موئترا کا لوک سبھا اسپیکر کے نام مکتوب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

2 گھنٹے ago
مرکزی بجٹ سے شئر بازارمیں اتھل پتھل۔سرمایہ کاروں کو 10 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان

سینسیکس 800 پوائنٹس پھسلا، نفٹی میں بھی 250 پوائنٹس کی کمی

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem