• Home
منگل, جولائی 1, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیے حج پرمٹ کا اجرا ء شروع

    2026 میں سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں شروع

    اویسی کی جانب سے کے سی آر کو تیسرا محاذ تشکیل دینے کا مشورہ

    بہار میں غریبوں کو ووٹر لسٹ سے باہر کرنے کی سازش-اویسی

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد نے آر جے ڈی کے قومی صدر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کر دیا

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    ووٹر لسٹوں کی گھر گھرجا کر تصدیق پر غور

    بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

    بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home انٹرٹینمنٹ

جوان فلم کی دنیا بھر میں دھوم ،آمدنی ایک ہزار کروڑ سےتجاوز

صرف ہندوستان میں 560 کروڑ روپے کی انکم،روزانہ نیا رکارڈ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2023
in انٹرٹینمنٹ
0
جوان فلم کی دنیا بھر میں دھوم ،آمدنی ایک ہزار کروڑ سےتجاوز

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی فلم جوان نے دنیا بھر میں 1000 کروڑ روپے کما لیے ہیں۔ ایٹلی کی ہدایت کاری میں بننے والی شاہ رخ خان کی جوان 7 ستمبر کو ریلیز ہوئی تھی۔ فلم جوان کو ریلیز ہوئے 19 دن ہوچکے ہیں۔ فلم جوان ہر روزنئے ریکارڈ بنا رہی ہے۔
جوان نے کئی فلموں کے ریکارڈ بھی توڑ دیے ہیں۔ ہندوستان میں جوان کا کل بزنس 560 کروڑ روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔ جوان نہ صرف ہندوستان بلکہ بیرون ملک میں بھی خوب دھوم مچا رہی ہے۔ فلم جوان نے دنیا بھر میں 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کرلی ہے۔فلم جوان کو گوری خان اور شاہ رخ کی کمپنی ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے پروڈیوس کیا گیا ہے۔ جوان میں شاہ رخ خان کے ساتھ نین تارا، وجے سیتھوپتی، پریامنی، سانیا ملہوترا، سنیل گروور اور ردھی ڈوگرا بھی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اداکارہ و ماڈل شیفالی ذری والا نہیں رہیں
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ و ماڈل شیفالی ذری والا نہیں رہیں

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2025
میں نے اس لڑکی کو اپنے پاس بلایا اور گلاب کی قیمت پوچھے بغیر لڑکی کو پیسے دیئے اور اس سے گلاب لے لیے
انٹرٹینمنٹ

’حُضُور، ناٹ حِضُور ‘ امیتابھ بچن نے غلطی کے لیے معافی مانگی

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2025
کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپورنہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپورنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2025
فلم ’جالی ایل ایل بی 3‘کی شوٹنگ پر روک لگانے کی عرضی خارج
انٹرٹینمنٹ

فلم ’جالی ایل ایل بی 3‘کی شوٹنگ پر روک لگانے کی عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2025
مشہور اداکار مکل دیو نہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

مشہور اداکار مکل دیو نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2025
کشمیر میں  38 برس  بعد  ریڈ کارپٹ فلم پریمیئر
انٹرٹینمنٹ

کشمیر میں 38 برس بعد ریڈ کارپٹ فلم پریمیئر

by Qaumi Tanzeem
اپریل 19, 2025
Next Post
مونومانیسرسیکورٹی وجوہات کے باعث اب تک ہریانہ پولیس کی تحویل سے باہر

مونومانیسرسیکورٹی وجوہات کے باعث اب تک ہریانہ پولیس کی تحویل سے باہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ

19 کلوگرام والے کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں تخفیف

4 گھنٹے ago
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

آج سےانڈین ریلوے میں نیا ریزرویشن سسٹم

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem