• Home
جمعرات, اکتوبر 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب

    انتخاب کے دوران معذوروں کے لیے خصوصی سہولیات فراہم کرنے کا حکم

    بی جے پی نے  راجستھان، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش اور تلنگانہ کے الیکشن انچارج کا اعلان کر دیا

    بی جے پی امیدواروں کی دوسری فہرست جاری

    تیجسوی یادو نے راگھوپور اسمبلی حلقہ سے پرچۂ نامزدگی داخل کیا

    تیجسوی یادو نے راگھوپور اسمبلی حلقہ سے پرچۂ نامزدگی داخل کیا

    بی جے پی کے قومی صدر کے عہدے کے لیے اب الیکشن نہیں ہوگا

    بی جے پی کی پہلی فہرست میں کئی تجربہ کار لیڈر میدان سے باہر

    این ڈی اے سے ناراض راجبھر کا153 نشستوں پر امیدوار اتارنے کا اعلان

    این ڈی اے سے ناراض راجبھر کا153 نشستوں پر امیدوار اتارنے کا اعلان

    جے ڈی یو اور بی جے پی 101-101 نشستوں پر  لڑیں گی انتخاب

    جے ڈی یو اور بی جے پی 101-101 نشستوں پر لڑیں گی انتخاب

    روزگار دلانے کے نام پر بے روزگار نوجوانوں سے کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی

    روزگار دلانے کے نام پر بے روزگار نوجوانوں سے کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی

    اسمبلی انتخاب سے عین قبل جنتا دل یو کو شدید جھٹکا

    اسمبلی انتخاب سے عین قبل جنتا دل یو کو شدید جھٹکا

    پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے لیے نامزدگیاں شروع

    پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے لیے نامزدگیاں شروع

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

گئو رکشا کے نام پر قانون توڑنے والوں کو جیل میں ڈالو

کرناٹک میں عیدالاضحیٰ سے قبل پولیس کو پریانک کھڑگے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
جون 22, 2023
in قومی خبریں
0
گئو رکشا کے نام پر قانون توڑنے والوں کو جیل میں ڈالو

عیدالاضحیٰ قریب ہے اور کئی ریاستوں میں مویشی کاروباری ہندوتوا تنظیموں سے خوفزدہ ہیں۔ ایسے ماحول میں کرناٹک حکومت میں وزیر اور کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کے بیٹے پریانک کھڑگے کا ایک انتہائی اہم بیان سامنے آیا ہے۔ انھوں نے بالواسطہ طور پر بجرنگ دل اور گئو رکشکوں کو تنبیہ دیتے ہوئے پولیس افسران سے کہا ہے کہ جو لوگ قانون اپنے ہاتھ میں لیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ وہ اِن ’دَل‘ سے ہیں، ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ ایسے لوگوں کو پیٹ کر جیل کے اندر ڈال دیا جائے۔

دراصل عیدالاضحیٰ یعنی بقرعید مسلم طبقہ تزک و احتشام کے ساتھ مناتا ہے۔ اس تہوار میں مویشی کی قربانی بھی دی جاتی ہے۔ کئی بار ایسا دیکھا گیا ہے کہ بجرنگ دل اور کچھ دیگر ہندوتوا تنظیموں سے منسلک افراد جانور لے جا رہے کسی بھی شخص کو گئو رکشا کے نام پر پکڑ کر پٹائی کر دیتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بی جے پی حکمراں ریاستوں میں مویشی کاروباری خوف کے سایہ میں اپنا کاروبار چلاتے ہیں۔ خصوصاً بقرعید کے موقع پر بہت سنبھل کر کاروبار کیا جاتا ہے۔ چونکہ کرناٹک میں بجرنگ دل کارکنان بہت سرگرم ہیں اس لیے کانگریس حکومت میں وزیر پریانک کھڑگے نے پولیس افسران کو سخت ہدایت دی ہے کہ وہ گئو رکشا میں شامل لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کریں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ کے دوران پریانک کھڑگے نے بجرنگ دل کارکنان کو بالواسطہ طور پر متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’جو لوگ قانون اپنے ہاتھ میں لیتے ہیں اور کہتے ہیں وہ اِن دَل سے ہیں، انھیں لات مارو اور سلاخوں کے پیچھے ڈال دو۔‘‘ کلبرگی میں ہوئی اس میٹنگ میں کھڑگے نے کہا کہ اگر کوئی خود ساختہ لیڈر ہے اور فرقہ وارانہ ایشوز کے نام پر زہر افشانی کرتا ہے تو اس کے خلاف کارروائی کی جانی چاہیے۔ میں غیر ضروری فرقہ وارانہ فسادات نہیں چاہتا۔ انھوں نے پولیس افسران سے کہا کہ لائیواسٹاک (مویشی) کے ٹرانسپورٹیشن پر قانون بہت واضح ہے، چاہے وہ شہری سرحد کے اندر ہو یا دیہی علاقہ میں، اگر ان کے پاس صحیح دستاویزات ہیں تو انھیں پریشان نہ کیا جائے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں  وزیر اعلیٰ  چھوڑ سبھی وزراء کا  اجتماعی استعفیٰ
قومی خبریں

گجرات میں وزیر اعلیٰ چھوڑ سبھی وزراء کا اجتماعی استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2025
دہلی اور ممبئی سمیت کئی اسٹیشنوں پر پلیٹ فارم ٹکٹ کی فروخت بند
قومی خبریں

دہلی اور ممبئی سمیت کئی اسٹیشنوں پر پلیٹ فارم ٹکٹ کی فروخت بند

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2025
اردو کو تعصب کی نگاہ سے دیکھنا آئین و قوم کی توہین-ڈاکٹر سید احمد خان
قومی خبریں

اردو کو تعصب کی نگاہ سے دیکھنا آئین و قوم کی توہین-ڈاکٹر سید احمد خان

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2025
جماعت اسلامی ہند کے مرکز میں ’ وقف ہیلپ ڈیسک ‘ کا افتتاح
قومی خبریں

جماعت اسلامی ہند کے مرکز میں ’ وقف ہیلپ ڈیسک ‘ کا افتتاح

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2025
بجٹ پیش ہونے کے بعدسونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری
قومی خبریں

تہواروں سے قبل زیورات کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2025
شرجیل امام کودہلی ہائی کورٹ سے ضمانت سے حاصل
قومی خبریں

شرجیل امام نے عبوری ضمانت کی درخواست واپس لےلی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2025
Next Post
حجاج کرام کی تعداد کورونا سے پہلے کی سطح پر واپس

حجاج کرام کی تعداد کورونا سے پہلے کی سطح پر واپس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب

انتخاب کے دوران معذوروں کے لیے خصوصی سہولیات فراہم کرنے کا حکم

8 گھنٹے ago
گجرات میں  وزیر اعلیٰ  چھوڑ سبھی وزراء کا  اجتماعی استعفیٰ

گجرات میں وزیر اعلیٰ چھوڑ سبھی وزراء کا اجتماعی استعفیٰ

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem