• Home
جمعہ, جنوری 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جگدیپ دھنکھڑسرکاری رہائش خالی کر ابھے چوٹالہ کے فارم ہاؤس میں شفٹ ہوگئے

چوٹالہ نے بتایا کہ ہمارے خاندان کے دھنکھڑ جی سے پرانے رشتے ہیں۔ ہم نے ان سے اپنے گھر میں رہنے کی گزارش کی جسے انہوں نے قبول کر لی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
in قومی خبریں
0
ہریانہ کے کسی بھی کالج کو پنجاب یونیورسٹی سے الحاق نہیں دیا جا سکتا۔عام آدمی پارٹی

 اچانک عہدہ سے استعفیٰ دینے کے بعد سابق نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نےاب سرکاری رہائش بھی خالی کر دیا ہے۔ اب وہ جنوبی دہلی کے چھترپور علاقہ میں واقع ایک پرائیویٹ فارم ہاؤس میں منتقل ہو گئے ہیں۔ وہ اب تک پارلیمنٹ ہاؤس کے پاس نائب صدر انکلیو میں رہ رہے تھے۔ خبروں کے مطابق چھترپور کے گدائی پور علاقہ میں واقع یہ فارم ہاؤس آئی این ایل (انڈین نیشنل لوک دل) کے لیڈر ابھے چوٹالہ کا ہے۔ ایک افسر نے بھی خبر رساں ایجنسی ’پی ٹی آئی‘ سے بات کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی اور بتایا کہ جگدیپ دھنکھڑ عبوری انتظام کے تحت اس فارم ہاؤس میں تب تک رہیں گے جب تک انہیں ٹائپ-8 کی سرکاری رہائش الاٹ نہیں کر دی جاتی۔

ہندی نیوز پورٹل ’دینک بھاسکر‘ کے مطابق ابھے چوٹالہ نے بتایا کہ ہمارے خاندان کے دھنکھڑ جی سے پرانے رشتے ہیں۔ ہم نے ان سے اپنے گھر میں رہنے کی گزارش کی جسے انہوں نے قبول کر لی۔ واضح ہو کہ دھنکھڑ اور چوٹالہ خاندان کے قریب 40 سال پرانے رشتے ہیں۔ دھنکھڑ ہریانہ کے جاٹ لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ چودھری دیوی لال کو اپنا سیاسی گرو مانتے ہیں۔ 1989 لوک سبھا انتخاب میں دیوی لال نے دھنکھڑ کو جھنجھنو سیٹ سے ٹکٹ دیا تھا۔ جیت حاصل کرنے کے بعد جب دیوی لال نائب وزیر اعظم بنے تو دھنکھڑ کو بھی سرکار میں وزارت کا عہدہ ملا۔ حالانکہ جب وی پی سنگھ نے دیوی لال کو کابینہ سے باہر کیا تو دھنکھڑ واحد وزیر تھے جنہوں نے مخالفت میں استعفیٰ دیا تھا۔

قابل ذکر ہے کہ صحت کی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے پہلے روز (21 جولائی) کو جگدیپ دھنکھڑ نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا تھا، اس کے بعد سے ہی وہ گمشدگی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ دھنکھڑ کے غائب رہنے پر اپوزیشن نے ہاؤس اریسٹ جیسے کئی الزامات عائد کیے تھے۔ بطور نائب صدر جمہوریہ ان کی مدت کار 10 اگست 2027 کو ختم ہونی تھی۔ ان کے اچانک استعفیٰ کے بعد نائب صدر کا انتخاب 9 ستمبر کو ہونے والا ہے۔ اس کے لیے حکمراں طبقہ نے مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھا کرشنن کو میدان میں اتارا ہے، جبکہ اپوزیشن نے سابق جج بی سدرشن ریڈی کو نائب صدر جمہوریہ کا امیدوار منتخب کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مولانا محمد حکیم الدین قاسمی جمعیۃ علماء ہند کے ناظم عمومی نامزد
قومی خبریں

مولانا محمد حکیم الدین قاسمی جمعیۃ علماء ہند کے ناظم عمومی نامزد

by Qaumi Tanzeem
جنوری 2, 2026
راجیہ سبھا رکن راگھو چڈھا نے گگ ورکرس کے حق میں مضبوط آواز اٹھائی
قومی خبریں

راجیہ سبھا رکن راگھو چڈھا نے گگ ورکرس کے حق میں مضبوط آواز اٹھائی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 2, 2026
انیس ریاستوں میں زمین کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل بنانے کا کام تقریباً مکمل
قومی خبریں

انیس ریاستوں میں زمین کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل بنانے کا کام تقریباً مکمل

by Qaumi Tanzeem
جنوری 2, 2026
کشمیری طلبہ اور تاجروں کے تحفظ کے لیے سخت قانون بنایا جائے
قومی خبریں

کشمیری طلبہ اور تاجروں کے تحفظ کے لیے سخت قانون بنایا جائے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 2, 2026
موسم نے اچانک  لی کروٹ – درجہ حرارت میں واضح گراوٹ
قومی خبریں

ملک کی شمالی ریاستوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کا انتباہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 2, 2026
مہاراشٹر میں کیرالہ کے عیسائی پادری کی گرفتاری کی مذمت
قومی خبریں

مہاراشٹر میں کیرالہ کے عیسائی پادری کی گرفتاری کی مذمت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 1, 2026
Next Post
بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مولانا محمد حکیم الدین قاسمی جمعیۃ علماء ہند کے ناظم عمومی نامزد

مولانا محمد حکیم الدین قاسمی جمعیۃ علماء ہند کے ناظم عمومی نامزد

6 گھنٹے ago
بی جے پی رکن اسمبلی شیام بہاری لال کا انتقال

بی جے پی رکن اسمبلی شیام بہاری لال کا انتقال

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem