• Home
جمعرات, اگست 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہندو بنے رہنے کے لیے مندر جانا یا کسی خاص مذہبی رسم کو ادا کرنا ضروری نہیں

مذہبی آزادی اور خواتین کے مذہبی مقامات میں داخلے سے متعلق معاملات کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کا ا ہم تبصرہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 14, 2026
in قومی خبریں
0
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

مذہبی آزادی اور خواتین کے مذہبی مقامات میں داخلے سے متعلق معاملات کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے 13 مئی کو ہندو مذہب کے حوالے سے ایک اہم تبصرہ کیا۔ عدالت نے کہا کہ ہندو بنے رہنے کے لیے مندر جانا یا کسی خاص مذہبی رسم کو ادا کرنا ضروری نہیں ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ گھر کے اندر ’دیا جلانا‘ بھی کسی کے عقیدہ کو ثابت کرنے کے لیے کافی ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ ہندو مذہب صرف طریقۂ عبادت تک محدود نہیں، بلکہ یہ ایک طرزِ زندگی، یعنی زندگی جینے کا طریقہ ہے۔ کسی شخص کے ہندو بنے رہنے کے لیے مندر جانا یا مذہبی رسوم ادا کرنا لازمی نہیں ہے۔

یہ تبصرہ چیف جسٹس سوریہ کانت کی سربراہی والی 9 ججوں کی آئینی بنچ نے کیا۔ یہ بنچ سبریمالا مندر میں خواتین کے داخلے، مذہبی آزادی اور مختلف مذاہب میں رائج روایات سے متعلق معاملات کی سماعت کر رہی ہے۔ بنچ میں جسٹس بی وی ناگرتنا، ایم ایم سندریش، احسان الدین امان اللہ، اروند کمار، آگسٹین جارج مسیح، پرسنّا بی ورالے، آر مہادیون اور جوئے مالیا باغچی بھی شامل ہیں۔

آج ہوئی سماعت کے دوران مداخلت کار کی جانب سے پیش سینئر وکیل ڈاکٹر جی موہن گوپال نے کہا کہ مذہبی برادریوں کے اندر سے سماجی انصاف کا مطالبہ مسلسل اٹھ رہا ہے۔ انہوں نے 1966 کے ایک پرانے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت عدالت نے ’ہندو‘ کی تعریف ایسے شخص کے طور پر کی تھی جو مذہب اور فلسفے کے معاملات میں ویدوں کو سب سے اعلیٰ مانتا ہو۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا آج ہر وہ شخص جسے ہندو مانا جاتا ہے، واقعی ویدوں کو سب سے مستند حیثیت دیتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سماج کی حقیقت اس سے کہیں زیادہ وسیع اور مختلف ہے۔

وکیل کی دلیل کا جواب دیتے ہوئے جسٹس بی وی ناگرتنا نے کہا کہ ’’اسی وجہ سے ہندو مذہب کو طرز زندگی کہا جاتا ہے۔ کسی ہندو کے لیے مندر جانا یا مذہبی رسومات ادا کرنا ضروری نہیں ہے۔‘‘ انہوں نے کہا کہ ہر شخص اپنے عقیدے کا اظہار اپنے طریقے سے کر سکتا ہے اور کسی کو بھی اس کی عقیدت میں رکاوٹ ڈالنے کا حق نہیں ہے۔ چیف جسٹس سوریہ کانت نے بھی تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی شخص اپنی جھونپڑی میں بھی دِیا جلاتا ہے تو یہ اس کے مذہب کو ثابت کرنے کے لیے کافی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ملک کی بگڑتی سماجی ، سیاسی اور معاشی صورت حال پر جماعت اسلامی ہندفکرمند
قومی خبریں

تعلیم کردار ، تہذیب اور روح کی تشکیل کرتی ہے: رحمت النساء

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2026
مہوبامیں  سڑک پر احتجاج کرنے والے جنرل الفا کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی
قومی خبریں

مہوبامیں سڑک پر احتجاج کرنے والے جنرل الفا کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2026
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

9450 کروڑ روپے کے 4 ریلوے منصوبوں کو منظوری

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
پیپر لیک نیٹورک کو سیاسی تحفظ حاصل ہے اور اس کے لیے حکومت براہ راست ذمہ دار ہے -کانگریس
قومی خبریں

نیٹ-یوجی 2026 کے امتحان اور پیپر لیک سے متعلق عرضیوں پر سپریم کورٹ میں سماعت

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں ’پھانسی‘ کے موجودہ نظام کو ختم کرنے کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
ذات پر مبنی مردم شماری میں او بی سی زمرہ غائب، کانگریس کا اعتراض
قومی خبریں

ذات پر مبنی مردم شماری میں او بی سی زمرہ غائب، کانگریس کا اعتراض

by Qaumi Tanzeem
اگست 18, 2026
Next Post
پیپر لیک نیٹورک کو سیاسی تحفظ حاصل ہے اور اس کے لیے حکومت براہ راست ذمہ دار ہے -کانگریس

پیپر لیک نیٹورک کو سیاسی تحفظ حاصل ہے اور اس کے لیے حکومت براہ راست ذمہ دار ہے -کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ملک کی بگڑتی سماجی ، سیاسی اور معاشی صورت حال پر جماعت اسلامی ہندفکرمند

تعلیم کردار ، تہذیب اور روح کی تشکیل کرتی ہے: رحمت النساء

2 گھنٹے ago
مہوبامیں  سڑک پر احتجاج کرنے والے جنرل الفا کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی

مہوبامیں سڑک پر احتجاج کرنے والے جنرل الفا کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem