• Home
جمعہ, جولائی 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

سرکاری حکام کو فراہم کی جانے والی تازہ ترین خدمات کو جی ایس ٹی سے مستثنیٰ رکھنے کی سفارش

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی صدارت میں کل نئی دلّی میںجی ایس ٹی کونسل کی 52 ویں میٹنگ منعقد

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2023
in قومی خبریں
0
سرکاری حکام کو فراہم کی جانے والی تازہ ترین خدمات کو جی ایس ٹی سے مستثنیٰ رکھنے کی  سفارش

نئی دہلی :مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی صدارت میں کل نئی دلّی میںجی ایس ٹی کونسل کی 52 ویں میٹنگ منعقد ہوئی۔ اِس میٹنگ میں خزانے کے وزیر مملکت پنکج چودھری کے علاوہ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزراءخزانہ نے شرکت کی۔ میٹنگ کے اختتام پر میڈیا کے افراد کو جانکاری فراہم کرتے ہوئے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ میٹنگ میں اپیلوں سے متعلق جی ایس ٹی ٹرائبونل، موٹے اناج اور گُڑ سے متعلق کئی اہم فیصلے لئے گئے۔ انھوں نے کہا کہجی ایس ٹی کونسل نے گُڑ پرجی ایس ٹی کو 28 فیصد سے کم کرکے 5 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اِس سے گنّے کے کاشتکاروں کو فائدہ ہوگا۔ وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ 70 فیصد موٹے اناج والے آٹے کو اگر پہلے سے پیک شدہ اور لیبل شدہ شکل کے علاوہ فروخت کیا جائے تو اُس پر صفر فیصدجی ایس ٹی ائد ہوگا۔
انھوں نے مزید کہا کہ اگر یہ آٹا پہلے سے پیک شدہ اور لیبل شدہ شکل میں فروخت کیا جائے تو اس پر 5 فیصدجی ایس ٹی لاگو ہوگا۔ اپیلوں سے متعلق جی ایس ٹی ٹرائبونل کے بارے میں ترامیم پر بات کرتے ہوئے محترمہ سیتا رمن نے کہا کہ ٹرائبونل کے صدر کی مدتِ کار کی عمر زیادہ سے زیادہ 70 سال تک ہوگی، جو کہ اِس سے پہلے 67 سال تھی۔ اِسی طرح ٹرائبونل کے اراکین کی مدتِ کار کی عمر زیادہ سے زیادہ 67 سال ہوگی، جو کہ اس پہلے 65 سال تھی۔ انھوں نے مزید کہا کہ اپیلوں سے متعلق جی ایس ٹی ٹرائبونل کے صدر اور ارکان کی تقرری کیلئے کم سے کم عمر 50 سال ہوگی اور ٹرائبونل میں عدالتی رکن کی تقرری کیلئے کم سے کم 10 سال کا تجربہ یافتہ ہونا ضروری ہے۔
وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ جی ایس ٹی ونسل نے ایکسٹرا نیوٹرل الکحل ای این اے پر ٹیکس عائد کرنے کا حق، ریاستوں کو سونپ دیا ہے۔ جی ایس ٹی کونسل نے لوگوں کے استعمال کیلئے شراب کی مینوفیکچرنگ میں استعمال ہونے والے ایکسٹر نیوٹرل الکحل ای این اےکو جی ایس ٹی کے دائرے سے باہر رکھنے کی سفارش کی ہے۔ قانونی کمیٹی، قانون میں مناسب ترامیم کا جائزہ لے گی تاکہ انسانی استعمال کیلئے شراب کی مینوفیکچرنگ میں استعمال ہونے والے ایکسٹرا نیوٹرل اکحل کو جی ایس ٹی ے دائرے سے خارج رکھا جاسکے۔
جی ایس ٹی کونسل نے پانی کی سپلائی، صحت عامہ، صفائی ستھرائی، ٹھوس فضلات کے بندوبست، جگّی جھونپڑیوں کی بہتری اور سرکاری حکام کو فراہم کی جانے والی تازہ ترین خدمات کو جی ایس ٹی سے مستثنیٰ رکھنے کی بھی سفارش کی ہے۔ کونسل نے یہ بھی سفارش کی ہے کہ بھارتی ریلویز کے ذریعے تمام ساز و سامان اور خدمات کی سپلائی پرفارورڈچارج میکانزم کے تحت ٹیکس عائد کیا جائے تاکہ وہ ان پُٹ ٹیکس کریڈٹ حاصل کرسکے، جس سے بھارتی ریلویز کی لاگت میں کمی آئے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

آن لائن فراڈ کے خلاف کیرالہ پولیس سرگرم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر
قومی خبریں

بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
کانگریس صدر کھڑگے کی شمال مشرقی ریاستوں کے سرکردہ لیڈران کے ساتھ اہم میٹنگ
قومی خبریں

دلتوں و قبائلیوں کو لڑنا سیکھنا ہوگا: کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

بہار میں ووٹرلسٹوں کی نظرثانی پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کاانکا ر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ
قومی خبریں

ہماچل پردیش کی ضلع عدالتوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکےسے کھلبلی
قومی خبریں

دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکےسے کھلبلی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
Next Post
سکم میں 41,870 افراد سیلاب سے متاثر

سکم میں 41,870 افراد سیلاب سے متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ

آن لائن فراڈ کے خلاف کیرالہ پولیس سرگرم

4 گھنٹے ago
بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem