• Home
اتوار, اکتوبر 5, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    فڑنویس کی جانب سے استعفیٰ کی پیشکش محض ڈرامہ ۔کانگریس

    اسمبلی انتخابات کے لیےکانگریس نے سینئر مبصرین کے ناموں کا اعلان کر دیا

    بھاگلپور واقع پاور پلانٹ اڈانی کے حوالہ کیے جانے سے کانگریس ناراض

    بہار اسمبلی انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے الیکشن کمیشن  کی تیاریاں تیز

    لاکھوں ووٹرو ں کے غائب ہونے سے ریاست میں سیاسی حالات بدلے

    ایک ہفتہ میں ہو سکتا ہے بہاراسمبلی انتخاب کا اعلان

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    روہتاس ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ-4 افراد کی موت

    تیج پرتاپ نے ’جن شکتی جنتا دل‘ نامی نئی پارٹی بنائی

    10 ہزار روپے دے کر خواتین کا ووٹ خریدنے کی کوشش

    مظفر پور کے  گائے گھاٹ اسمبلی حلقہ میں این ڈی اے کی تقریب میدانِ جنگ میں تبدیل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

راجیہ سبھا کے لیے صنعت کار راجندر گپتا ہوں گے عام آدمی پارٹی کے امیدوار

راجندر گپتا کل پنجاب اسمبلی میں اپنا پرچہ نامزدگی داخل کریں گے، اس موقع پر وزیر اعلی بھگونت مان بھی موجود ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2025
in قومی خبریں
0
راجیہ سبھا کے لیے صنعت کار راجندر گپتا ہوں گے عام آدمی پارٹی کے امیدوار

تمام قیاس آرائیوں کو ختم کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے ٹرائی ڈ نٹ گروپ کے چیئرمین راجندر گپتا کو راجیہ سبھا ضمنی انتخاب کے لیے اپنا امیدوار منتخب کیا ہے۔ یہ سیٹ سنجیو اروڑہ کے اسمبلی ضمنی الیکشن لڑنے اور وزیر بننے کے بعد خالی ہوئی تھی۔ذرائع کے مطابق راجندر گپتا کل پنجاب اسمبلی میں اپنا پرچہ نامزدگی داخل کریں گے، اس موقع پر وزیر اعلی بھگونت مان بھی موجود ہوں گے۔ اس سے پہلے اوسوال گروپ کے کمل اوسوال کو اس سیٹ کے لیے آگے مان رہے تھے، لیکن آخری غور و خوض کے بعد راجندر گپتا کے نام کو حتمی شکل دی گئی۔

یہ اے اے پی کا ایک اور قدم مانا جارہا ہے جس میں صنعت کار چہرہ پنجاب سے راجیہ سبھا میں بھیجا جارہا ہے جیسا اس سے قبل سنجیو اروڑہ جیسے تاجر سے سیاست دان بنے امیدواروں کے ساتھ ہوا ۔ اس فیصلے سے اے اے پی کی حکمت عملی میں صنعتی اور سیاسی توازن برقرار رکھنے کی کوشش دیکھی جارہی ہے۔

بتادیں کہ حال ہی میں پنجاب میں راجیہ سبھا کی ایک سیٹ کے لیے ضمنی انتخاب کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ سیٹ جولائی میں ایم پی سنجیو اروڑہ کے استعفیٰ کے بعد خالی ہوئی تھی، اور اب اس کے لیے ووٹنگ ہوگی۔ اس سیٹ کے لیے ووٹنگ اور گنتی 24 اکتوبر کو ہوگی۔ شروع میں دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ کیجریوال کے نام پر زوردار بحث ہو رہی تھی لیکن راجندر گپتا کا نام فائنل ہونے کے بعد تمام مباحثوں پر فل اسٹاپ لگ گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مدھیہ پردیش میں  کولڈرف سیرپ پر پابندی
قومی خبریں

مدھیہ پردیش میں کولڈرف سیرپ پر پابندی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2025
سی او ڈی کے لیے صارفین سے اضافی فیس وصول کرنے والی ای کامرس کمپنیوں کے خلاف  کارروائی کی تیاری

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
قومی خبریں

سنبھل مسجد انہدام کیس میں مسلم فریق کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2025
پارلیمنٹ کی نئی عمارت پانچ ستارہ جیل کی طرح ہے۔سنجے راؤت
قومی خبریں

امت شاہ کی مدت کار میں ’راونوں‘ کی تعدادمیں اضافہ: سنجے راؤت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2025
جے این یو سے دو لڑکیوں کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش
قومی خبریں

جے این یو میں راون کے پتلے پر عمر خالد اور شرجیل امام کی تصاویر

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2025
بریلی میں جمعہ کی نماز کے پیش نظر بڑے پیمانے پر حفاظتی انتظامات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راجیہ سبھا کے لیے صنعت کار راجندر گپتا ہوں گے عام آدمی پارٹی کے امیدوار

راجیہ سبھا کے لیے صنعت کار راجندر گپتا ہوں گے عام آدمی پارٹی کے امیدوار

53 سیکنڈز ago
فڑنویس کی جانب سے استعفیٰ کی پیشکش محض ڈرامہ ۔کانگریس

اسمبلی انتخابات کے لیےکانگریس نے سینئر مبصرین کے ناموں کا اعلان کر دیا

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार