• Home
منگل, اگست 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بم کی دھمکی کے بعد ناگپور میں انڈیگو فلائٹ کی ایمرجنسی لینڈنگ

تمام مسافروں کو بحفاظت باہر نکالا گیا اور فلائٹ اور سامان کی تلاشی کا عمل شروع کر دیا گیا

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2025
in قومی خبریں
0
پٹنہ ایئرپورٹ پر انڈیگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

ناگپور: کوچی سے دہلی جا رہی انڈیگو ایئرلائنز کی ایک پرواز کو اس وقت ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب دورانِ پرواز بم کی دھمکی کی اطلاع موصول ہوئی۔ نیوز پورٹل ’آج تک‘ پر شائع رپورٹ کے مطابق، سکیورٹی ایجنسیوں کی بروقت کارروائی اور الرٹ رہنے کے سبب فلائٹ نمبر کی واضح شناخت کے بعد طے شدہ حفاظتی پروٹوکول کے تحت طیارے کو فوری طور پر ناگپور ایئرپورٹ کی طرف موڑ دیا گیا۔فلائٹ کی ایمرجنسی لینڈنگ کے بعد تمام مسافروں کو بحفاظت طیارے سے نکال لیا گیا۔ جس کے بعد سکیورٹی اہلکاروں نے جہاز کا مکمل معائنہ شروع کر دیا اور آخری اطلاع موصول ہونے تک طیارہ اور سامان کی مکمل تلاشی جاری تھی تاکہ کسی بھی خطرے کو ختم کیا جا سکے۔ذرائع کے مطابق، دھمکی میں جس تفصیل کے ساتھ فلائٹ نمبر شامل تھا، اس نے ایجنسیوں کو معاملہ سنجیدگی سے لینے پر مجبور کیا۔ یہی وجہ ہے کہ خطرے سے پہلے ہی طیارے کو روک لیا گیا اور مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنایا۔

یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا ہے جب چند روز قبل فُکیت (تھائی لینڈ) سے دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی پرواز اے آئی-379 کو بھی بم کی دھمکی موصول ہوئی تھی۔ اس دھمکی کے بعد بھی اسی طرح ایمرجنسی لینڈنگ کرائی گئی تھی اور تمام 156 مسافروں کو محفوظ طریقے سے نکالا گیا تھا۔حکام کے مطابق ان واقعات کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر حفاظتی اقدامات مزید سخت کیے جا رہے ہیں تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے کا بروقت تدارک کیا جا سکے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی
قومی خبریں

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2026
اجمیر شریف میں بین الاقوامی صوفی رنگ میلے کا آغاز
قومی خبریں

اجمیر شریف میں بین الاقوامی صوفی رنگ میلے کا آغاز

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2026
 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر  اٹھایا سوال
قومی خبریں

 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر اٹھایا سوال

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 3 بچوں کی موت
قومی خبریں

امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 3 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
ملک میں ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ کو لے کر سیاسی سرگرمیاں عروج پر
قومی خبریں

ملک میں ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ کو لے کر سیاسی سرگرمیاں عروج پر

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
102لوک سبھا نشستوں پرپہلے مرحلے کی پولنگ آج
قومی خبریں

اتراکھنڈ میں ایس آئی آر کے نام پر مسلم ووٹروں کو ہٹانے کی درخواستیں!

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
Next Post
امروہا میں پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ5 خاتون مزدورہلاک

امروہا میں پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ5 خاتون مزدورہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

8 گھنٹے ago
مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے  ڈرائیورناراض

مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے ڈرائیورناراض

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem