• Home
منگل, اگست 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

لکھنؤ میں لُولُومال کے خلاف محکمہ انکم ٹیکس کی بڑی کارروائی

محکمہ انکم ٹیکس نے 2025 کے ٹیکس کا جائزہ لینے کے بعد لولو مال کا اکاؤنٹ ضبط کر لیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 30, 2025
in اتر پردیش
0
لکھنؤ میں لُولُومال کے خلاف محکمہ انکم ٹیکس کی بڑی کارروائی

اترپردیش کے شہرلکھنؤ میں لُولُومال کے خلاف محکمہ انکم ٹیکس نے بڑی کارروائی کی ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ انکم ٹیکس نے لولو مال کا اکاؤنٹ ضبط کر لیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ کارروائی 27 کروڑ روپے کی رقم پر ٹیکس نہ جمع کرنے کی وجہ سے کی گئی ہے۔

لولو مال کا اکاؤنٹ لکھنؤ کے بینک آف بڑودہ میں ہے۔ مال پر کروڑوں روپئے کی ٹیکس چوری کا الزام ہے۔ محکمہ انکم ٹیکس نے 2025 کے ٹیکس کا جائزہ لینے کے بعد اس کارروائی کو انجام دیا ہے۔ محکمہ کی بڑی کارروائی سے ہلچل مچ گئی ہے، اس موضوع پر شدید بحث کی جارہی ہے۔

بتادیں کہ لکھنؤ میں لولو اپنے آغاز کے بعد سے کئی بار تنازعات میں رہا ہے۔ کبھی مال کے اندر نماز ادا کیے جانے تو کبھی حلال گوشت اورکبھی تبدیلی مذہب کی وجہ سے بھی سرخیوں میں رہا ہے۔ سال 2022 میں مال میں نماز ادا کرنے کا معاملہ سامنے آیا تھا جس کے بعد انتہا پسند تنظیموں نے ہنگامہ کیا تھا اس کے ساتھ ہی مال پر ایک خاص مذہب کے لوگوں کو نوکری میں ترجیح دینے کا الزام لگایا۔

رواں سال جولائی میں لولو مال کے کیش سپروائزر کو ایک ساتھی اہلکار کے ساتھ عصمت دری کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ کہا گیا تھا کہ ملزم نے متاثرہ کو نشہ آور چیز پلاکراس کی عصمت دری کی اوراس پر مذہب تبدیل کرنے کے لیے دباؤ ڈالا اور جان سے مارنے کی دھمکی دی۔ اس واقعے کے بعد بڑے پیمانے پرعوامی غم وغصہ پھیل گیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عتیق احمد کے  بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت
اتر پردیش

عتیق احمد کے بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
پرتاپ گڑھ میں 100 سال قدیم مکان منہدم، ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت

میرٹھ طالبہ قتل معاملہ: متاثرہ خاندان سے اکھلیش یادوکی ملاقات

جولائی 11, 2026
جلال آباد اب پرشورام پوریکا نام سے جانا جائیگا
اتر پردیش

جلال آباد اب پرشورام پوریکا نام سے جانا جائیگا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 6, 2026
او پی راج بھر اور سنجے نشاد کو اپنی- اپنی پارٹی کو ایس پی میں ضم کرنے کی کھلی پیشکش
اتر پردیش

او پی راج بھر اور سنجے نشاد کو اپنی- اپنی پارٹی کو ایس پی میں ضم کرنے کی کھلی پیشکش

by Qaumi Tanzeem
جون 20, 2026
راج بھر کے دعوے پر شیوپال یادو کا جوابی حملہ
اتر پردیش

راج بھر کے دعوے پر شیوپال یادو کا جوابی حملہ

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2026
Next Post
آدھار کارڈ اور پین کو لنک کرنے کا آج آخری موقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

12 گھنٹے ago
مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے  ڈرائیورناراض

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार