• Home
اتوار, اپریل 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی فساد کے تعلق سےسابق کونسلر عشرت جہاں سمیت12 افرادکے خلاف فرد جرم عائد

آئی پی سی کی مختلف دفعات کے تحت فساد، حملہ اور قتل کی کوشش جیسے جرائم کے لیے الزامات طے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2024
in قومی خبریں
0
دہلی فساد کے تعلق سےسابق کونسلر عشرت جہاں سمیت12 افرادکے خلاف فرد جرم عائد

نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے سابق کونسلر عشرت جہاںسمیت12 افرادکوقومی راجدھانی میں 2020میں ہوئے فساد کے ملزمان میںشامل کرتے ہوئے ان سب کے خلاف فر د جرم عائد کردیا ہے ۔ عشرت جہاںکے علاوہ خالد سیفی، وکرم پرتاپ، سمیر انصاری، شہاب الدین انصاری، اقبال احمد، انظار، محمد الیاس، محمد بلال سیفی، سلیم احمد، محمد یامین اور شریف خان ملزمین میں شامل ہیں۔ایڈیشنل سیشن جج امیتابھ راوت کی زیر قیادت عدالت نے آئی پی سی کی مختلف دفعات کے تحت فسادات، حملہ اور قتل کی کوشش جیسے جرائم کے لیے الزامات طے کیے ہیں۔ اس میں کہا گیا ہے کہ مبینہ جرائم میں ملزمان کے ملوث ہونے پر یقین کرنے کے لیے ابتدائی بنیادیں موجود ہیں۔ملزمان پر فسادی سرگرمیوں میں مبینہ طور پر ملوث ہونے، سرکاری ملازمین کے کام میں رکاوٹ ڈالنے اور فسادات کے دوران انہیں اپنے فرائض سے ہٹانے کے لیے نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ عدالت نے نوٹ کیا کہ عوامی گواہوں نے کہا کہ انہوں نے جائے وقوعہ سے جانے کی درخواست کے باوجود پولیس کے خلاف تشدد کا سہارا لیا۔
فرد جرم عائد کرتے ہوئے عدالت نے زخمی ہیڈ کانسٹیبل کے بیانات پر غور کیا اور مقدمے کی سماعت کے دوران مزید وضاحت کی ضرورت کو نوٹ کیا۔ مقدمے میں یہ الزامات شامل ہیں کہ عشرت جہاں اور سیفی سمیت ملزمان نے فسادات کے دوران ایک احتجاج میں حصہ لیا اور منتشرہونے کے پولیس احکامات کی تعمیل کرنے سے انکار کر دیا۔ تاہم عدالت نے انہیں اس واقعے میں آرمس ایکٹ کی مخصوص دفعات کے تحت بری کر دیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی کے بعد بہار میں بھی زلزلہ کے جھٹکے
قومی خبریں

مہاراشٹر کے ہنگولی میں 4.7 شدت کا زلزلہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ووٹ ڈالنے اور انتخاب لڑنے کا حق بنیادی نہیں- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
ہندوستان کی ترقی میں مسلمانوں کے غیر معمولی تاریخی کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا
قومی خبریں

ہندوستان کی ترقی میں مسلمانوں کے غیر معمولی تاریخی کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

مئو سے رکن اسمبلی عباس انصاری کو سپریم کورٹ سے راحت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
این ڈی اے نےمذہبی رہنماؤں کا ’سیاسی استعمال‘  شروع کر دیا-طارق انور
قومی خبریں

نتیش کمار پر انتخابی وعدہ توڑنے کا طارق انور کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اپریل 10, 2026
نتیش کمار نے .راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف لے لیا
قومی خبریں

نتیش کمار نے .راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف لے لیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 10, 2026
Next Post
رشمکا مندانا ڈیپ فیک ویڈیو کا کلیدی ملزم پکڑاگیا

رشمکا مندانا ڈیپ فیک ویڈیو کا کلیدی ملزم پکڑاگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی کے بعد بہار میں بھی زلزلہ کے جھٹکے

مہاراشٹر کے ہنگولی میں 4.7 شدت کا زلزلہ

18 گھنٹے ago
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ

ووٹ ڈالنے اور انتخاب لڑنے کا حق بنیادی نہیں- سپریم کورٹ

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem