• Home
جمعہ, جنوری 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2024
in بہار
0
بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

نئی دہلی :لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے انتخابی مہم میں آر جے ڈی لیڈر اور بہار کے سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو انتخابی ریلیوں کے معاملے میں سب سے آگے رہے۔ تیجسوی یادو نے اس الیکشن میں کل 251 میٹنگیں کیں اور مہاگٹھ بندھن کے امیدواروں کے لیے ووٹ مانگے۔آر جے ڈی صدر لالو یادو کے بیٹے تیجسوی یادو اس دوران کمر درد میں مبتلا ہوئے اور انہیں وہیل چیئر کا بھی سہارا لینا پڑا، لیکن وہ انتخابی مہم میں حصہ لیتے رہے۔ گزشتہ 54 دنوں میں تیجسوی یادو نے 251 انتخابی جلسے کئے۔ ان کے بیشتر جلسوں میں ’وکاش سیل انسان پارٹی‘ کے سربراہ مکیس سہنی بھی ساتھ رہے۔ اس درمیان وہ تقریباً تمام لوک سبھا حلقوں تک پہنچے اور مہا گٹھ بندھن میں شامل پارٹیوں کے امیدواروں کے لیے ووٹ مانگے۔
تیجسوی یادو نے 3 اپریل سے 2 مئی تک 92 انتخابی میٹنگیں کرکے آر جے ڈی اور اتحادی پارٹیوں کے لیے مہم چلائی۔ وہ ایک دن میں کئی کئی انتخابی جلسے کرتے۔ کمر درد میں مبتلا رہتے ہوئے بھی انہوں نے 28 دنوں میں 159 انتخابی جلسے کئے۔ اس دوران ان کا زیادہ تر سفر ہیلی کاپٹر سے ہوا۔ 200 انتخابی جلسے مکمل ہونے پر ہیلی کاپٹر میں ہی تیجسوی یادو اور مکیش سہنی نے ہیلی کاپٹر میں ہی کیک کاٹ کر خوشی ظاہر کی۔واضح رہے کہ عام انتخابات کے اعلان سے قبل فروری میں تیجسوی یادو نے ’جن وشواس یاترا‘ کی تھی، جس میں انہوں نے 12 دنوں میں بہار کے تمام 38 اضلاع کا سفر کرتے ہوئے سڑک کے ذریعے 3500 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا تھا۔ اس دوران انہوں نے 19 بڑی ریلیوں کے ساتھ 80 میگا روڈ شو کیے تھے۔ اس جن وشواس یاترا کا 3 مارچ کو بہار کی راجدھانی پٹنہ کے گاندھی میدان میں ایک عظیم الشان جلسۂ عام کی شکل میں اختتام ہوا تھا، جس میں انڈیا الائنس کے سرکردہ لیڈران نے شرکت کی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال
بہار

وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

by Qaumi Tanzeem
جنوری 1, 2026
دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار
بہار

دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز
بہار

آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2025
جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد
بہار

اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن
بہار

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ
بہار

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
Next Post
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت

ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انیس ریاستوں میں زمین کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل بنانے کا کام تقریباً مکمل

3 گھنٹے ago
کشمیری طلبہ اور تاجروں کے تحفظ کے لیے سخت قانون بنایا جائے

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार