• Home
جمعہ, جولائی 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

گرفتار ہونے کی صورت میں کیجریوال استعفیٰ دیں یاجیل سے کام جاری رکھیں؟

عام آدمی پارٹی کونسلرس کےساتھ میٹنگ میں دہلی اور ملک کے دیگر علاقوں میں ”ریفرنڈم“ کرانے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 8, 2023
in قومی خبریں
0
گرفتار ہونے کی صورت میں کیجریوال استعفیٰ دیں یاجیل سے کام جاری رکھیں؟

نئی دہلی۔ عام آدمی پارٹی نے کہاکہ وہ دہلی اور ملک کے دیگر علاقوں میں ایک ”ریفرنڈم“ کرائے گی کہ آیا چیف منسٹر اروند کجریوال کو ای ڈی اگر گرفتار کرتی ہے تو وہ استعفیٰ دیں یاپھر جیل سے حکومتی کام جاری رکھیں۔کجریوال کی اے اے پی کونسلروں کے ساتھ میٹنگ میں یہ فیصلہ لیاگیاہے۔تاہم مذکورہ پارٹی نے ”ریفرنڈم“ کے لئے کسی تاریخ کااعلان نہیں کیاہے۔پچھلے ہفتہ انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) نے کجریوال کو طلب کیا تھا تاکہ وہ مبینہ دہلی شراب پالیسی اسکام سے جڑی منی لانڈرنگ معاملہ کی جانچ کے ضمن میں پوچھ تاچھ کرے‘ مگر سمن کوسیاست سے متاثر قراردیتے ہوئے انہوں نے اسےنظر انداز کردیاتھا۔اے اے پی رکن اسمبلی اور دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی)انچارج درگیش پاٹھک نے کہاکہ بی جے پی کو دہلی میں اے اے پی نے تباہ کردیاہے اور اب وہ یہ سونچ کر کہ کجریوال وزیر اعلیٰ کے عہدہ سے استعفیٰ دیدیں گے اور اے اے پی تباہ ہوجائے گی‘ کجریوال کو فرضی معاملے میں جیل بھیجنے کی سازش کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جہاں پربھی اے اے پی الیکشن لڑرہی ہے‘ بی جے پی پوری طرح تباہ ہورہی ہے۔اب وہ یہ سمجھ گئے ہیں کہ باہر نکلنے کا واحد راستے اے اے پی لیڈروں کو فرضی مقدمات میں پھنساناہے۔پاٹھک نے کہاکہ اجلاس کے دوران جو ایک سے دیڑھ گھنٹہ چلا ہے‘ تمام اے اے پی کونسلروں نے متفقہ طور سے کجریوال پر زوردیاکہ اگر ”مودی جی“ انہیں گرفتار کرتے ہیں تو استعفیٰ دینے کی ہر گز نہ سونچیں اور جیل سے حکومت چلائیں تاکہ ان کے خلاف سازشوں کو منظرعام پر لایاجاسکے“۔انہوں نے کہاکہ کجریوال نے تمام کونسلروں کی بات سنی اور انہیں یقین دلایاکہ وہ پارٹی قائدین اورپنجاب اور ملک کے دیگر حصوں میں پارٹی ورکرس سے بات کرنے کے بعد ہی کوئی فیصلہ لیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

آن لائن فراڈ کے خلاف کیرالہ پولیس سرگرم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر
قومی خبریں

بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
کانگریس صدر کھڑگے کی شمال مشرقی ریاستوں کے سرکردہ لیڈران کے ساتھ اہم میٹنگ
قومی خبریں

دلتوں و قبائلیوں کو لڑنا سیکھنا ہوگا: کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

بہار میں ووٹرلسٹوں کی نظرثانی پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کاانکا ر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ
قومی خبریں

ہماچل پردیش کی ضلع عدالتوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکےسے کھلبلی
قومی خبریں

دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکےسے کھلبلی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
Next Post
شبھمن گل آئی سی سی وَنڈے رینکنگ میں بنے ٹاپر

شبھمن گل آئی سی سی وَنڈے رینکنگ میں بنے ٹاپر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ

آن لائن فراڈ کے خلاف کیرالہ پولیس سرگرم

3 گھنٹے ago
بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem