• Home
پیر, اگست 31, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

با با صاحب کو67ویں برسی پرخراج عقیدت

خراج عقیدت پیش کرنے کے لیےپارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں تقریب کا انعقاد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2023
in قومی خبریں
0
با با صاحب کو67ویں برسی پرخراج عقیدت

نئی دہلی: صدر دروپدی مرمو، نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ، وزیر اعظم نریندر مودی اور لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا سمیت اراکین پارلیمنٹ اور دیگر معززین نے بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کی 67ویںبرسی کے موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس احاطے میں ان کے مجسمہ پر گلہائے عقیدت پیش کئے۔آئین کے معمار کہلائے جانے والے بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کی برسی کے موقع پر بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا۔صدر مرمو کے علاوہ نائب صدر دھنکھڑ، وزیر اعظم مودی اور لوک سبھا اسپیکر برلا، سابق صدر رام ناتھ کووند، کانگریس کی سابق قومی صدر سونیا گاندھی، کانگریس کے قومی صدر اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر ملکارجن کھڑگے اور کئی مرکزی وزرا اور موجودہ اور سابق وزیر اعظم نے شرکت کی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا
قومی خبریں

موہن بھاگوت کے ہندو-مسلم اتحاد پر دیے گئے بیان پر بحث شروع

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2026
جے پور میں نیٹ-پی جی امتحان کے دوران بجلی گل ہونے پر ہنگامہ

ریزرویشن کے معاملے پر این ڈی اے کی  اتحادی پارٹیوں کے درمیان تنازعہ

نیپال میں پھنسے 105 ہندوستانی بحفاظت ناگپورواپس

لال قلعہ دھماکہ معاملے میں عدالت کی جانب سے این آئی اے کی چارج شیٹ کا نوٹس

اگست 29, 2026
این ٹی اےنے ’یوجی سی نیٹ‘   2026 کے  نتائج جاری کر دیے

Next Post
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں وی سی کی تقرری کا معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا،سماعت 9 دسمبر کو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا

موہن بھاگوت کے ہندو-مسلم اتحاد پر دیے گئے بیان پر بحث شروع

14 گھنٹے ago
جے پور میں نیٹ-پی جی امتحان کے دوران بجلی گل ہونے پر ہنگامہ

جے پور میں نیٹ-پی جی امتحان کے دوران بجلی گل ہونے پر ہنگامہ

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार