• Home
ہفتہ, جولائی 19, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کا مشورہ کسی نجومی نے دیا ہوگا۔منوج جھا

    بہار میں ووٹوں کی چوری نہیں بلکہ دن دہاڑے ’ڈکیتی‘- منوج جھا

    زیر علاج  قیدی چندن مشرا کے قتل کےپانچوں شوٹروں کی شناخت

    زیر علاج قیدی چندن مشرا کے قتل کےپانچوں شوٹروں کی شناخت

    پٹنہ کے پارس اسپتال میں علاج کرا رہے قیدی کا  گولی مارکرقتل

    پٹنہ کے پارس اسپتال میں علاج کرا رہے قیدی کا گولی مارکرقتل

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    کم فرق سے ہار جیت والی نشستوں سے ووٹروں کے نام ہٹانے کی کوشش: تیجسوی

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

تلنگانہ کےکیتھولک اسکول میں ہندوگروپ کا حملہ

جئے شری رام کے نعرے لگاتے ہوئے پادری کوبنایا نشانہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2024
in قومی خبریں
0
تلنگانہ کےکیتھولک اسکول میں ہندوگروپ کا حملہ

حیدرآباد: چندطلبہ کی جانب سے اسکولی یونیفارمس کے بجائے مذہبی لباس زیب تن کرتے ہوئے کلاس میں آنے کے بارے میں ان طلبہ سے پوچھ تاچھ کرنے پر سخت گیر ایک ہندوگروپ نے تلنگانہ میں ایک کیتھولک اسکول میں توڑپھوڑکی اور پادری پرحملہ کردیا۔منصف کی خبر کے مطابق ہجوم کے ارکان جو زعفرانی رنگ کے شرٹ پہنے ہوئے تھے اور شالوں کو اپنی گردن کے اطراف لپیٹے ہوئے تھے‘زبردستی 16 اپریل کو ضلع منچریال کے کنے پلی گاؤں کے ایک کیتھولک مدرٹریساانگلش میڈیم اسکول میں زبردستی داخل ہوئے۔جئے شری رام کے نعرے لگاتے ہوئے ہجوم نے کھڑگیوں کے گلاس اورپھولوں کے گملوں کوتوڑدیا اورمین گیٹس پر موجودسینٹ مدرٹریسیا کے مجسمہ پر سنگباری کی اور دائیں بازو کے ہندوگروپ اسکول کے احاطہ میں دھرنا پر بیٹھ گیا۔ہجوم نے پادری جائمن جوزف جواسکول کے منیجر بھی ہیں‘پرحملہ کردیا۔
مشنری کانگری گیشن آف بلیسڈسیگرامنٹ (ایم سی بی ایس) کے رکن جوزف نے چہارشنبہ کے روزبتایا کہ ”ہجوم کے چند افراد نے مجھے تھپڑرسید کئے اور چند نے مجھے گھونسے مارے جبکہ دیگر نے پیچھے سے مجھ پر حملہ کیا۔ہجوم میں شامل چند افراد کا کہنا ہے کہ اسکول انتظامیہ‘ہندوطلبہ کو ان کے مذہبی لباس پہننے کی اجازت نہیں دے رہا ہے۔اسکولی پرنسپل نے چندطلبہ کومذہبی لباس میں کلاسس میں شرکت کرتے ہوئے پایا اورانہوں نے اس بارے میں پوچھ تاچھ کی جس پر مجھے بتایا گیا کہ یہ مذہبی لباس‘21 روزہ خصوصی مذہبی تقاریب کا حصہ ہے۔پرنسپل نے ان طلبہ سے کہاکہ وہ کل اپنے والدین کواپنے ساتھ اسکول لے آئیں تاکہ ان سے مزید معلومات حاصل کرنی ہے۔
تاہم ایک طالب علم نے ایک ویڈیوکواپ لوڈ کردیا جس میں الزام عائد کیاگیا کہ پرنسپل‘مذہبی لباس پہن کر آنے والے ہندو طلبہ کواسکول میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر یہ ویڈیووائرل ہونے کے بعد تقریباً ایک ہزار افرادپر مشتمل ہجوم اسکول پہونچا اور اسکول میں توڑپھوڑکی۔ جوزف نے یہ بات کہی۔انہوں نے کہاکہ اسکول انتظامیہ نے پولیس میں شکایت درج کرائی ہے مگر پولیس نے تاحال کسی کوگرفتار نہیں کیا ہے۔بجائے پولیس نے اسکولی انتظامیہ کے خلاف ہی کیس درج کیاہے اور انتظامیہ پر مذہبی جذبات کوٹھیس پہونچانے کاالزام عائد کیاہے۔جوزف نے کہاکہ اس معاملہ میں قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مسلم خواتین کے تاریخی کردار کو نظر اندازکیا جا رہا ہے-جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

مسلم خواتین کے تاریخی کردار کو نظر اندازکیا جا رہا ہے-جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
جولائی 19, 2025
شاردا یونیورسٹی میں  ذہنی اذیت کا سامنا کر رہی طالبہ کی خودکشی
قومی خبریں

شاردا یونیورسٹی میں ذہنی اذیت کا سامنا کر رہی طالبہ کی خودکشی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 19, 2025
سروگیسی کے ذریعے ماں بننے کی 44 سالہ خاتون کی عرضی سپریم کورٹ میں مسترد
قومی خبریں

سپریم کورٹ کی مرکز و مہاراشٹر حکومت کو پھٹکار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 19, 2025
اپوزیشن انڈیا بلاک قائدین کی میٹنگ یکم جون کو
قومی خبریں

بی جے پی کو اکثریت سے دور رکھنے والے اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ میں شگاف

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2025
اب  9 کیریٹ کے سونےکے زیورات پر بھی ہال مارکنگ لازمی
قومی خبریں

اب 9 کیریٹ کے سونےکے زیورات پر بھی ہال مارکنگ لازمی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2025
آسام میں بلڈوزر کارروائی کے ذریعے انسانیت کا خون : جمعیۃ علماء ہند
قومی خبریں

آسام میں بلڈوزر کارروائی کے ذریعے انسانیت کا خون : جمعیۃ علماء ہند

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2025
Next Post
اقوام متحدہ میں مستقل رکنیت کے ہندوستان کے دعوے کو مزید تقویت

اقوام متحدہ میں مستقل رکنیت کے ہندوستان کے دعوے کو مزید تقویت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مسلم خواتین کے تاریخی کردار کو نظر اندازکیا جا رہا ہے-جماعت اسلامی ہند

مسلم خواتین کے تاریخی کردار کو نظر اندازکیا جا رہا ہے-جماعت اسلامی ہند

18 منٹس ago
شاردا یونیورسٹی میں  ذہنی اذیت کا سامنا کر رہی طالبہ کی خودکشی

شاردا یونیورسٹی میں ذہنی اذیت کا سامنا کر رہی طالبہ کی خودکشی

28 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem