• Home
جمعہ, اگست 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ممبئی میں شدید بارش سے شہر کے نشیبی علاقے پانی پانی

مہاراشٹر کے 29 اضلاع میں یلو الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 11, 2024
in قومی خبریں
0
ممبئی میں شدید بارش سے شہر کے نشیبی علاقے پانی پانی

ممبئی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں کل شام اچانک بارش کی وجہ سے کئی علاقوں میں پانی بھر گیا۔ممبئی، تھانے، کلیان ڈومبیوالی، مغربی مضافات، کرلا میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو ئی۔ اس اچانک بارش سے عام لوگ پریشان ہو گئے۔ بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونا شروع ہو گیا ۔ اندھیری سب وے میں پانی داخل ہو گیا ہے جسے عارضی طور پر بند کرنا پڑا ۔
مہاراشٹر کے 29 اضلاع میں آج یعنی 11 اکتوبر کے لیے یلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ ان اضلاع میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے ممبئی کے مشرقی مضافات، نوی ممبئی اور رائے گڑھ اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ممبئی کے مغربی مضافاتی علاقوں اندھیری، جوگیشوری، گورگاؤں ملاڈ، کاندیوالی، بوریولی، دہیسر، ولے پارلے سانتا کروز، باندرہ میں موسلادھار بارش ہو ئی ہے۔بھیونڈی شہر اور تعلقہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی ۔بارش سے متعلق ویڈیوز منظر عام پر آگئی ہیں جس میں ممبئی کی ایلفنسٹن روڈ پر پانی بھر گیا ہے اور لوگوں کو اسی پانی سے گزرنا پڑ ا۔ وڈالہ کے علاقے میں بھی تیز بارش ہو ئی اور بجلی بھی چمکی ۔ چونا بھٹی کے علاقے سے بھی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جہاں آسمانی بجلی گرنے کے ساتھ بارش ہو ئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’رکشا بندھن‘  پر  مودی،  کھڑگے اور راہل گاندھی کی مبارکباد
قومی خبریں

’رکشا بندھن‘ پر مودی، کھڑگے اور راہل گاندھی کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2026
رکشا بندھن اشتہارتنازعہ میں  راہل گاندھی نے کریتی سینن کی حمایت کی

دہلی کے مشہور ریس کلب پر بلڈوزر ۔  کلب کی 53 ایکڑ زمین پر ا ب مرکزی حکومت کا قبضہ

افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی
قومی خبریں

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2026
اجمیر شریف میں بین الاقوامی صوفی رنگ میلے کا آغاز
قومی خبریں

اجمیر شریف میں بین الاقوامی صوفی رنگ میلے کا آغاز

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2026
 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر  اٹھایا سوال
قومی خبریں

 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر اٹھایا سوال

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
Next Post
ممتاز ہندی فلم اداکار امیتابھ بچن کی 82 ویں سالگرہ آج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’رکشا بندھن‘  پر  مودی،  کھڑگے اور راہل گاندھی کی مبارکباد

’رکشا بندھن‘ پر مودی، کھڑگے اور راہل گاندھی کی مبارکباد

14 گھنٹے ago
رکشا بندھن اشتہارتنازعہ میں  راہل گاندھی نے کریتی سینن کی حمایت کی

رکشا بندھن اشتہارتنازعہ میں راہل گاندھی نے کریتی سینن کی حمایت کی

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार