• Home
پیر, ستمبر 22, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس پون کمار بھیمپّا بجنتری کی حلف برداری

    پٹنہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس پون کمار بھیمپّا بجنتری کی حلف برداری

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    بہار کی سڑکیں خون سے سرخ اورحکومت خاموش تماشائی- تیجسوی یادو

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

20 ریاستوں میں شدید بارش کا انتباہ

اگلے دو دنوں میں وسطی ہند میں زیادہ تر درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری سیلسیس کی گراوٹ کا امکان

by Qaumi Tanzeem
جون 19, 2025
in قومی خبریں
0
بہار میں مانسون  سرگرم،کئی علاقوں میں شدید بارش

نئی دہلی : ملک کی  کئی ریاستوں میں اگلے 24 گھنٹے کے دوران شدید بارش کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی اطلاع کے مطابق 19 سے 22 جون کے درمیان مدھیہ پردیش، ودربھ، چھتیس گڑھ، مغربی بنگال کے گنگا کے میدان، بہار، جھارکھنڈ، اوڈیشہ میں گرج کے ساتھ زوردار بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے آج اور کل کے لیے اوڈیشہ اور جھارکھنڈ میں ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ پیش گوئی کے مطابق آج بہار کے کئی علاقوں میں شدید بارش ہو سکتی ہے۔ 20-19 جون کو جھارکھنڈ میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ 24-19 جون کے دوران گجرات، کونکن، گوا، وسط مہاراشٹرا، مراٹھواڑہ میں زیادہ تر مقامات میں درمیانی بارش ہو سکتی ہے۔ 19 جون کو تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، کیرالہ، ماہے، لکش دیپ، کرناٹک، ساحلی آندھرا پردیش، ینم، رائل سیما اور تلنگانہ میں جھماجھم بارش کے آثار نظر آ رہے ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 24-19 جون کے دوران اتراکھنڈ، اتر پردیش، مشرقی راجستھان میں الگ الگ مقامات پر بھاری بارش کا امکان ہے۔ 22 جون کو جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفر آباد تو 23-20 جون کے دوران ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ میں شدید بارش ہو سکتی ہے۔ اگلے دو دنوں کے دوران وسطی ہند میں زیادہ تر درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری سیلسیس کی گراوٹ کا امکان ہے۔

قومی راجدھانی دہلی میں جمعہ اور ہفتہ کو بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ یہاں مانسون وقت سے پہلے پہنچ سکتا ہے۔ دہلی-این سی آر میں جمعرات کو آسمان میں بادل چھائے رہ سکتے ہیں۔ کچھ مقامات پر ہلکی بارش بھی ہونے کے آثار ہیں۔ اس دوران 40 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے تیز جھونکے دار ہوائیں چلنے، گرجنے والے بادل بننے، بجلی چمکنے کا امکان ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تملناڈو میں نہیں نافذ ہونے دیں گےسی اے اے۔ اسٹالن
قومی خبریں

اسٹالن نے سی اے اے، تین طلاق اور وقف معاملے پر مرکز کوبنایا نشانہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2025
کوچنگ سانحہ پر دہلی پولیس کو دہلی ہائی کورٹ کی شدیدپھٹکار
قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی طلبا یونین کا انتخاب رَد کرنے کی عرضی پر سماعت شروع

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2025
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت عرضی پر دہلی پولیس کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2025
جمعیۃ علماء ہند  پنجاب اور جموں و کشمیر میں سیلاب زدگان کی مدد میں سرگرم
قومی خبریں

جمعیۃ علماء ہند پنجاب اور جموں و کشمیر میں سیلاب زدگان کی مدد میں سرگرم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2025
ریل نیر برانڈ کی پانی کی بوتلوں کی قیمتیں کم کرنے کا  فیصلہ
قومی خبریں

ریل نیر برانڈ کی پانی کی بوتلوں کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2025
جی ایس ٹی سلیب میں تبدیلی کا فائدہ :امول پروڈکٹس پیک کی قیمتوں میں تخفیف
قومی خبریں

جی ایس ٹی سلیب میں تبدیلی کا فائدہ :امول پروڈکٹس پیک کی قیمتوں میں تخفیف

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2025
Next Post
دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

این ڈی اے کا مطلب ’نیشنل داماد آیوگ‘ :تیجسوی یادو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تملناڈو میں نہیں نافذ ہونے دیں گےسی اے اے۔ اسٹالن

اسٹالن نے سی اے اے، تین طلاق اور وقف معاملے پر مرکز کوبنایا نشانہ

5 گھنٹے ago
کوچنگ سانحہ پر دہلی پولیس کو دہلی ہائی کورٹ کی شدیدپھٹکار

دہلی یونیورسٹی طلبا یونین کا انتخاب رَد کرنے کی عرضی پر سماعت شروع

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem