• Home
جمعرات, اکتوبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ملک کے میدانی علاقوں میں اگلے تین دنوں تک شدید دھند برقرار رہنے کا اندیشہ

بہار، جھارکھنڈ، مغربی بنگال، سکم اور شمالی چھتیس گڑھ میں درجہ حرارت 10 سے 12 ڈگری کے درمیان رہےگا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 2, 2024
in قومی خبریں
0
ملک کے میدانی علاقوں میں اگلے تین دنوں تک شدید دھند برقرار رہنے کا اندیشہ

نئی دہلی: ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے منگل کو کہا کہ شمالی، مغربی اور مشرقی ہندوستان کے میدانی علاقوں میں اگلے تین دنوں کے دوران شدید دھند برقرار رہنے اور اس کے بعد آہستہ آہستہ کم ہونے کا امکان ہے۔ موسمیات کے ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے تین دنوں کے دوران پنجاب، ہریانہ، اتر پردیش اور راجستھان کے کئی حصوں میں سرد دن کے حالات جاری رہنے اور اس کے بعد درجہ حرارت میں اضافہ کا امکان ہے۔
آئی ایم ڈی نے اپنے بلیٹن میں کہا کہ پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دہلی، مغربی اتر پردیش اور راجستھان کے بیشتر حصوں میں کم از کم درجہ حرارت 6 سے 9 ڈگری سیلسیس اور شمالی مدھیہ پردیش، بہار، جھارکھنڈ، مغربی بنگال، سکم اور شمالی چھتیس گڑھ میں درجہ حرارت 10 سے 12 ڈگری کے درمیان ہے۔اس میں کہا گیا، ’’پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دہلی، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور گجرات کے کئی حصوں میں یہ معمول سے 2 سے 4 ڈگری سیلسیس زیادہ ہے۔‘‘ آئی ایم ڈی نے مزید پیش گوئی کی ہے کہ پنجاب اور ہریانہ کے مختلف حصوں میں جمعہ تک اور اس کے بعد اگلے دو دنوں تک رات اور صبح کے دوران شدید دھند کے حالات برقرار رہنے کا امکان ہے۔
اس میں مزید کہا گیا، ’’بدھ اور جمعرات کو راجستھان کے کچھ حصوں اور بدھ کی صبح کے اوقات میں شمالی مدھیہ پردیش کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے حالات برقرار رہنے کا امکان ہے۔آئی ایم ڈی نے کہا کہ پنجاب اور ہریانہ کے کئی حصوں میں منگل اور بدھ اور کچھ حصوں میں جمعرات کو سرد دن کے حالات جاری رہنے کا امکان ہے۔ جمعہ اور ہفتہ کو مختلف علاقوں میں سردی کی صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے مزید کہا، ’’راجستھان کے کچھ حصوں میں منگل اور بدھ کو اور جمعرات کو مختلف حصوں میں سرد دن کے حالات جاری رہنے کا امکان ہے۔ منگل اور بدھ کو اتر پردیش کے مختلف علاقوں میں سرد دن کے حالات جاری رہنے کا امکان ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
Next Post
ایودھیا کی طرح کا شی اور متھرا کے فیصلے بھی ہمارے حق میں ہونگے۔ ایشوراپا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

4 گھنٹے ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार