• Home
جمعہ, دسمبر 19, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

سرکاری دفتر اب گائے کے گوبر سے بنے پینٹ سے رنگے جائیں -یوگی آدتیہ ناتھ

اتر پردیش کےوزیر اعلیٰ کی محکمہ مویشی پروری اور ڈیئری ڈیولپمنٹ کی جائزہ میٹنگ میں افسروں کو واضح ہدایت

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2025
in ریاستی خبریں
0
سرکاری دفتر اب گائے کے گوبر سے بنے پینٹ سے رنگے جائیں -یوگی آدتیہ ناتھ

لکھنؤ :اتر پردیش میں اب سرکاری دفتر کی عمارتیں عام پینٹ سے نہیں رنگی جائیں گی بلکہ انہیں رنگنے میں اب گائے کے گوبر سے بنے پینٹ کا استعمال ہوگا۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے محکمہ مویشی پروری اور ڈیئری ڈیولپمنٹ کی جائزہ میٹنگ میں افسروں کو واضح ہدایت دی ہے کہ سرکاری عمارتوں میں گوبر سے بنے قدرتی پینٹ کا استعمال کیا جائے۔وزیر اعلیٰ یوگی نے کہا کہ ریاست کے بے گھر گوونش تحفظ مراکز کو خود کفیل بنانے کی ضرورت ہے۔ ان مراکز میں موجود گوبر کا بہتر استعمال کرتے ہوئے قدرتی پینٹ بنانے کو بڑھاوا دیا جائے۔ ساتھ ہی ان مراکز میں آرگینک کھاد اور دیگر گو-مبنی مصنوعات بنانے کے لیے بھی ٹھوس پالیسی بنائی جائے۔ انہوں نے ایسے پینٹ پلانٹس کی تعداد بڑھانے کی ہدایت بھی افسروں کو دی۔

نیوز ایجنسی کے مطابق افسروں نے بتایا کہ گوبر سے تیار کیا گیا قدرتی پینٹ پوری طرح سے آرگینک ہوتا ہے۔ یہ نہ صرف ماحولیات کے موافق ہے بلکہ دیواروں کو ایک خوبصورت دیسی شکل بھی دیتا ہے۔اس میں کیمیکلز کا استعمال نہیں ہوتا جس سے صحت پر بھی کوئی منفی اثر نہیں پڑتا۔ اسے بنانے میں بھی توانائی کی کھپت کم ہوتی ہے اور لاگت بھی روایتی پینٹ سے کم ہوتی ہے۔

ریاست کے 7693 گو-پناہ گاہوں میں اس وقت 11.49 لاکھ گائے محفوظ ہیں۔ ان کی نگرانی سی سی ٹی وی کیمروں سے کی جا رہی ہے اور وزیر اعلیٰ نے ہدایت دی ہے کہ وہاں کیئر ٹیکر کی وقت پر تعیناتی، تنخواہ کی ادائیگی، بھونسا بینک کا قیام، ہرے چارے کی دستیابی اور مویشی طبی خدمات کے انتظام کو یقینی کیا جائے۔ یوگی نے خاص طور پر یہ بھی کہا کہ جن غریب کنبوں کے پاس مویشی نہیں ہیں، انہیں وزیر اعلیٰ منصوبہ کے تحت گائیں دستیاب کرائی جائیں۔ اس سے نہ صرف ان کی غذائیت میں بہتری ہوگی بلکہ روزگار اور آمدنی کا بھی ذریعہ بنے گا۔

وزیر اعلیٰ نے خاتون خود رضاکار گروپوں کی حصہ داری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ گوبر سے کھاد، پینٹ اور دیگر مصنوعات بنانے سے خواتین کو اقتصادی طور پر مضبوطی ملے گی۔ اس سمت میں بریلی ضلع میں افکو آنولہ کے تعاون سے گوبر اور گوموتر سے آرگینک مصنوعات کے پروسیسنگ پلانٹ لگائے جا رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ناگپور  میں واٹر ٹینک ٹاور گرنے سے 3 افراد ہلاک
ریاستی خبریں

ناگپور میں واٹر ٹینک ٹاور گرنے سے 3 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
جھارکھنڈ میں پلیٹ فارم بیسڈ گِگ ورکرس کے لیے سماجی تحفظ کا راستہ ہموار

بی جے پی کی مخالفت کے درمیان کرناٹک اسمبلی میں ’ہیٹ اسپیچ بل‘ پاس

دسمبر 18, 2025
مہاراشٹر میں اجیت پوار گروپ کے وزیر مانک راؤ کوکاٹے کا استعفیٰ
ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں اجیت پوار گروپ کے وزیر مانک راؤ کوکاٹے کا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات
بہار

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا
بہار

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
Next Post
لیفٹیننٹ ونئے نروال کی اہلیہ کو ٹرول کرنے والوں کو خاتون کمیشن کی پھٹکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ناگپور  میں واٹر ٹینک ٹاور گرنے سے 3 افراد ہلاک

ناگپور میں واٹر ٹینک ٹاور گرنے سے 3 افراد ہلاک

4 گھنٹے ago
منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार