• Home
ہفتہ, نومبر 8, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    زیادہ ووٹنگ اقتدار کی تبدیلی کا مظہر : کانگریس

    زیادہ ووٹنگ اقتدار کی تبدیلی کا مظہر : کانگریس

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں’نالندہ یونیورسٹی‘ جیسی یونیورسٹی کھولنے کاراہل کا وعدہ

    پہلے مرحلے میں 64.46 فیصد ووٹنگ درج

    پہلے مرحلے میں 64.46 فیصد ووٹنگ درج

    جس بہار نے گاندھی جی کو راستہ دکھایا، این ڈی اے حکومت نے اسی کو نظر انداز کرد یا

    جس بہار نے گاندھی جی کو راستہ دکھایا، این ڈی اے حکومت نے اسی کو نظر انداز کرد یا

    لالو پرسادنےعوام سے تبدیلی کے لیے ووٹ کرنے کی پرزور اپیل کی

    لالو پرسادنےعوام سے تبدیلی کے لیے ووٹ کرنے کی پرزور اپیل کی

    اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 18 اضلاع کی 121 نشستوں پر ووٹنگ جاری

    اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 18 اضلاع کی 121 نشستوں پر ووٹنگ جاری

    مودی کو اگر پرینکا ٹکر دیتی ہیں تو و انتخاب جیت جائیں گی۔راؤت

    بدعنوانی اور ووٹ چوری سے جمہوریت کمزور ہوئی- پرینکا گاندھی

    سنتوش سہنی نے  گورابورام اسمبلی سیٹ سےامیدواری واپس لی

    سنتوش سہنی نے گورابورام اسمبلی سیٹ سےامیدواری واپس لی

    اسمبلی انتخابات کے رجحانات : صرف تلنگانہ میں کانگریس کو سبقت حاصل

    اسمبلی انتخاب کے پہلے مرحلے کی انتخابی مہم ختم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باوجود سونے کی قیمتوں میں گراوٹ

سونے پر حاوی مہنگائی کے درمیان زیورات خریدنے سے پہلے اس کے معیار کی جانچ ضروری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2025
in قومی خبریں
0
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت

نئی دہلی: اگر آپ سونا خریدنے کی سوچ رہے ہیں تو سونے کے تازہ ترین نرخوں کو ضرورجان لیں۔گزشتہ ہفتے کے دوران سونے کی قیمتوں میں ہونے والی تبدیلیوں پر نظر ڈالیں تو ایم سی ایکس پر5 دسمبر کی ایکسپائری والا گولڈ ریٹ آخری کاروباری دن جمعہ کو 224 روپے کی کمی کے ساتھ 1,21,284 روپے فی 10 گرام پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران یہ 1,20,628 روپے پر کھلنے کے بعد 1,22,325 روپے تک اوپر گیا تھا۔ اس کے مقابلے میں پچھلے جمعہ( 24 اکتوبر) کو 10 گرام سونے کی وعدہ قیمت 1,23,451 روپے تھی۔ اس حساب سے سونا ایک ہفتے میں 2,167 روپے فی 10 گرام سستا ہوا ہے۔ اتار چڑھاؤ کی بات کریں تو یہ وعدہ کاروبار میں1.17 لاکھ روپے تک ٹوٹنے کے بعد پھرسے بہتر ہوا تھا۔

ایم سی ایکس گولڈ ریٹ کے بعد اب سونے کی گھریلو قیمتوں پر نظرڈالیں تو انڈین بلین جیولرز ایسوسی ایشن (آئی بی جی اے) کی ویب سائٹ کے مطابق 24 اکتوبر کی شام کو 999 خالص والا 24 قیراط سونے کی قیمت 1,21,518 فی 10 گرام تھی۔ جمعہ کو یہ کم ہوکر 1,20,770 پر آگئی۔ اس کا مطلب ہے کہ سونے کی قیمت 748 روپے فی 10 گرام کم ہوئی ہے۔ آئی بی جی اے کی ویب سائٹ پر اپ ڈیٹ کردہ سونے اور چاندی کی قیمتیں پورے ملک میں یکساں ہیں لیکن سونے کے زیورات کی خریداری کرتے وقت قیمتوں میں میکنگ چارج اور سونے پر جی ایس ٹی 3 فیصد کو جوڑ کر اس کی قیمت میں اضافہ ہوجاتا ہے۔

سونے پر حاوی مہنگائی کے درمیان زیورات خریدنے سے پہلے اس کے معیار کی جانچ کرنا ضروری ہے۔ اس کے بارے میں پتا لگانا بہت ہی آسان ہے۔ آپ جو زیورات خرید رہے ہیں اس پر قیراط کے حساب سے ہال مارک درج ہوتا ہے۔ جو اس کے خالص ہونے کا ایک پیمانہ ہے۔ مثال کے طور پر 24 قیراط سونے کے زیورات پر999 درج ہوتا ہے، 22 قیراط پر 916 اور 18 قیراط پر 750 لکھا ہوتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری
قومی خبریں

سونا اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 8, 2025
جے این یومیں ایک بار پھر لال جھنڈا لہرایا
قومی خبریں

جے این یومیں ایک بار پھر لال جھنڈا لہرایا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2025
ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی
قومی خبریں

ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 5, 2025
بلاسپور ٹرین حادثہ میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوئی
قومی خبریں

بلاسپور ٹرین حادثہ میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوئی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 5, 2025
جے این یو طلبہ یونین انتخابات میں 67 فیصد ووٹنگ
قومی خبریں

جے این یو طلبہ یونین انتخابات میں 67 فیصد ووٹنگ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 5, 2025
تملناڈو میں نہیں نافذ ہونے دیں گےسی اے اے۔ اسٹالن
قومی خبریں

ڈی ایم کےکی جانب سےایس آئی آر کے عمل کو سپریم کورٹ میں چیلنج

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2025
Next Post
تیجسوی یادو کا این ڈی اے پر حملہ

تیجسوی یادو کا این ڈی اے پر حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بیوی پر شوہر کو نشے کی گولیاں کھلا کر نہر میں پھینکنے کا الزام

بیوی پر شوہر کو نشے کی گولیاں کھلا کر نہر میں پھینکنے کا الزام

10 گھنٹے ago
عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری

سونا اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem