• Home
پیر, ستمبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سونا 1.47 لاکھ روپے سے نیچے، چاندی میں بھی نمایاں گراوٹ

کولکاتہ اور چنئی میں قیمتیں قدرے زیادہ ہیں جو بالترتیب 150,610 روپئے اور 150,660 روپئے کی سطح پر رہیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 6, 2026
in قومی خبریں
0
سونے کی قیمت نئی بلندی پر ۔ 71 ہزار روپے فی 10 گرام سے تجاوز

آج پیر کو جب 3 دن کے طویل ویک اینڈ کے بعد گھریلو کموڈیٹی بازار کھلا تو ایم سی ایکس پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ صبح 9:05 بجے کے قریب ایم سی ایکس پر جون کی ڈیلیوری والا سونا 0.91 فیصد گراوٹ کے ساتھ 1,48,309 روپئے فی10 گرام پر کاروبار کر رہا تھا۔ مئی ڈیلیوری والی چاندی 1.18 فیصد گراوٹ کے ساتھ 2,29,750 روپئے فی کلو گرام پر کاروبار کر رہی تھی۔ طویل ویک اینڈ سے قبل سونے کی قیمتوں میں گراوٹ دیکھی گئی تھی۔ جمعرات (2 اپریل) کو ایم سی ایکس پر چاندی 4.9 فیصد سے زیادہ گر کر 2,27,694 روپئے فی کلوگرام پر بند ہوئی۔

ملک کے اہم شہروں میں 24 قیراط یعنی خالص سونے کی قیمتیں 1 لاکھ پچاس ہزار روپئے کے اعدادو شمار کو عبور کرگئی ہیں۔ سونا بھی دہلی میں اس کی قیمت150,600 روپئے ہے جبکہ ممبئی میں یہ 150,550 روپئے پر برقرار ہے۔ کاور چنئی میں قیمتیں قدرے زیادہ ہیں جو بالترتیب 150,610 روپئے اور 150,660 روپئے کی سطح پر ہیں۔ جے پور اور لکھنؤ میں بھی قیمتیں 150,000 روپے فی 10 گرام سے اوپر رہیں۔

زیورات کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہو نے والے 22 قیراط سونے کی بات کریں تو دہلی میں اس کی قیمت 138,050 روپے اور کولکاتہ میں 138,060 روپے ہے۔ ممبئی میں یہ 138,000 پرمستحکم ہے اور جے پور اور کانپور جیسے شہروں میں 137,582 روپئے پر ہے۔ دریں اثنا 18 قیراط سونے کی قیمتیں 112,000 روپئے اور 115,000 کے درمیان ہیں، جس میں دہلی 115,150 اکے ساتھ سرفہرست ہے اور اندور میں یہ112,575 پر فروخت ہورہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی
قومی خبریں

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان
قومی خبریں

یکساں سول کوڈ سے متعلق امت شاہ کے بیان پر سیاسی رد عمل کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی

ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

Next Post
آئی پی ایل کاپہلا میچ22مارچ کو کھیلا جائے گا

سرفراز خان نے آئی پی ایل میں رقم کی تاریخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی

3 گھنٹے ago
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان

یکساں سول کوڈ سے متعلق امت شاہ کے بیان پر سیاسی رد عمل کا سلسلہ جاری

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार