• Home
بدھ, جولائی 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ایندھن کی قیمتوں میں پھر اضافہ، پٹرول 87 پیسے اور ڈیزل 91 پیسے مہنگا

اس سے قبل 15 مئی اور 19 مئی کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تھا۔ پچھلے کچھ دنوں میں پٹرول اور ڈیزل تقریباً 5 روپے فی لیٹر مہنگا ہو گیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 23, 2026
in قومی خبریں
0
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی

ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کیا گیا ہے۔ دہلی میں پٹرول 87 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 91 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ مئی میں ایندھن کی قیمتوں میں یہ تیسرا اضافہ ہے۔رواں ہفتے کے آغاز میں قیمتوں میں 90 پیسے فی لیٹر اور چند روز قبل 3 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا تھا۔ مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں نے عام لوگوں کی پریشانیوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ سی این جی بھی ایک روپے مہنگی ہو گئی۔

تیل کمپنیوں کے مطابق بین الاقوامی بازار پر خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل تیزی برقرار ہے۔ مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی جغرافیائی سیاسی کشیدگی نے تیل کی سپلائی کے بارے میں تشویشات میں اضافہ کیا ہے۔ اس کا براہ راست اثر ہندوستان جیسے ممالک پر پڑ رہا ہے، جو بڑی مقدار میں خام تیل درآمد کرتے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ چند دنوں میں عالمی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ اسی وجہ سے تیل کمپنیوں نے ریٹیل ایندھن کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے۔ لگاتار تیسری بار قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے نقل و حمل کے اخراجات اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر بھی اثر پڑنے کا اندیشہ ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آئی آئی ٹی منڈی کے نصاب میں نظریہ تناسخ کی شمولیت پر مرکزی تعلیمی بورڈ کااظہار تشویش
قومی خبریں

آئی آئی ٹی منڈی کے نصاب میں نظریہ تناسخ کی شمولیت پر مرکزی تعلیمی بورڈ کااظہار تشویش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
کیرالہ میں نجی کمپنی نے 900 ملازمین کو کیا برطرف

23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا
قومی خبریں

کیا چمپت رائے ، انل مشرا اور گوپال راؤ آر ایس ایس سے وابستہ نہیں!کانگریس کا سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2026
’دی ٹیلی گراف‘ کے سابق مدیر راجاگوپال کو پاسپورٹ جاری
قومی خبریں

’دی ٹیلی گراف‘ کے سابق مدیر راجاگوپال کو پاسپورٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2026
رام مندر احاطہ میں گولی لگنے سے پی اے سی جوان مجروح
قومی خبریں

رام مندر چوری معاملے میں ملزم اویناش شکلا نے اُگلے کئی راز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت  پھر مسترد
قومی خبریں

عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت پھر مسترد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
Next Post
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

ترون قتل معاملہ میں بے قصور عمران بنٹی کو عدالت سے راحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

12 گھنٹے ago
آئی آئی ٹی منڈی کے نصاب میں نظریہ تناسخ کی شمولیت پر مرکزی تعلیمی بورڈ کااظہار تشویش

آئی آئی ٹی منڈی کے نصاب میں نظریہ تناسخ کی شمولیت پر مرکزی تعلیمی بورڈ کااظہار تشویش

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार