• Home
ہفتہ, دسمبر 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

رام کرشن آشرم کے سیکریٹری کے ساتھ فراڈ

فرضی پولیس افسر بن کر 26 دن تک ڈیجیٹل حراست میں رکھا گیا ، معاملے کی جانچ جاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 17, 2025
in قومی خبریں
0
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ

گوالیار : مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے جہاں رام کرشن مشن آشرم کے سیکریٹری سوپردیپت آنند سوامی کو 26 دنوں تک ’ڈیجیٹل حراست‘ میں رکھ کر ان سے 2 کروڑ 52 لاکھ روپے کی بڑی رقم ٹھگ لی گئی۔ پولیس کے مطابق یہ ریاست میں اب تک کا سب سے بڑا ڈیجیٹل فراڈ مانا جا رہا ہے۔

سوپردیپت آنند سوامی نے گوالیار سائبر کرائم سیل میں شکایت درج کرائی ہے جس کی بنیاد پر نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ 17 مارچ کو سوامی کو ایک ویڈیو کال موصول ہوئی، جس میں خود کو ناسک پولیس کا افسر ظاہر کرتے ہوئے انہیں ایک فرضی منی لانڈرنگ کیس میں ملوث قرار دیا گیا۔

ملزمان نے دعویٰ کیا کہ ان کے نام پر بیس کروڑ روپے کا لین دین ہوا ہے۔ اس بنیاد پر انہیں ڈرایا دھمکایا گیا اور پھر آدھار کارڈ سمیت دیگر ذاتی دستاویزات مانگے گئے۔ انہیں کہا گیا کہ اگر وہ ضمانت کے طور پر کچھ رقم جمع کرا دیں تو تین دن میں رقم واپس کر دی جائے گی۔

سوامی نے جھانسے میں آکر ملزمان کے بتائے گئے مختلف بینک کھاتوں میں 2.52 کروڑ روپے ٹرانسفر کر دیے۔ یہ سلسلہ 11 اپریل تک جاری رہا، جب تک وہ ڈیجیٹل حراست سے آزاد نہ ہو سکے۔ اس دوران انہیں مسلسل دھمکایا جاتا رہا اور فرضی قانونی کارروائی کا خوف دکھایا جاتا رہا۔

پولیس کے مطابق رام کرشن آشرم ایک معتبر مذہبی ادارہ ہے جسے اندرون و بیرون ملک سے امداد حاصل ہوتی ہے۔ اس معاملے نے نہ صرف عوام کو چوکنا کیا ہے بلکہ پولیس کی جانب سے جاری سائبر فراڈ سے متعلق بیداری مہم کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا ہے۔ گوالیار پولیس کی سائبر کرائم برانچ معاملے کی گہرائی سے تفتیش کر رہی ہے اور جلد ہی ملزمان کی گرفتاری کی امید ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت
قومی خبریں

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری
قومی خبریں

چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کا فیصلہ تضادکا شکار
قومی خبریں

آر ٹی ای کو اقلیتی اداروں پر نافذ کرنے کی درخواست سپریم کورٹ سے خارج

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور
قومی خبریں

2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

راہل گاندھی نےلوک سبھا میں فضائی آلودگی کا معاملہ اٹھایا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
ٹرائل کورٹ میں عمر خالد کی ضمانت کی درخواست  رد
قومی خبریں

عمر خالد کو 14 دنوں کے لیے ملی عبوری ضمانت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
Next Post
دہلی کے شاہین باغ  میں رہائشی عمارت میں زبردست آگ

دہلی کے شاہین باغ میں رہائشی عمارت میں زبردست آگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

3 گھنٹے ago
چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem