• Home
پیر, اکتوبر 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

یوگی آدتیہ ناتھ وزارت میں چار نئے وزراء شامل

دو وزیر بی جے پی، ایک سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی اور ایک راشٹریہ لوک دل سے لئے گئے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2024
in قومی خبریں
0
یوگی آدتیہ ناتھ وزارت میں چار نئے وزراء شامل

نئی دہلی: اترپردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت والی حکومت کے دوسرے دور میں پہلی بار کابینہ میں توسیع ہوئی ہے۔ تمام وزراء کو راج بھون میں حلف دلایا گیا۔ ان میں سے دو وزیر بی جے پی، ایک سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی اور ایک راشٹریہ لوک دل سے ہیں۔ حلف لینے والے نئے وزراء میں بی جے پی کے دارا سنگھ چوہان اور سنیل شرما شامل ہیں۔ سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے قومی صدر اوم پرکاش راجبھر اور راشٹریہ لوک دل کے انیل کمار نے بھی حلف لیا۔سماج وادی پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے والے دارا سنگھ چوہان کو کابینہ میں جگہ دی گئی ہے۔ دارا سنگھ چوہان ضمنی انتخاب میں کوئی کمال نہیں دکھا سکے، تاہم لونیا برادری میں ان کا اچھا اثر ہے اور گھوسی لوک سبھا سیٹ پر اس برادری کا کافی اثر و رسوخ ہے۔
چوہان نے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز بی ایس پی سے کیا اور اپنے علاقہ میں وہ کافی مقبول ہیں۔ دارا سنگھ نے 2015 میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کی تھی۔ انہوں نے 2022 میں بی جے پی سے استعفیٰ دے دیا اور ایس پی میں شامل ہو گئے۔ تاہم لوک سبھا انتخابات سے پہلے دارا سنگھ ایک بار پھر بی جے پی میں واپس آ گئے ہیں۔انیل کمار کو آر ایل ڈی کوٹے سے وزیر بنایا گیا ہے۔ انیل کمار مظفر نگر کی پورقاضی ریزرو سیٹ سے رکن اسمبلی ہیں۔ وہ تیسری بار آر ایل ڈی سے ایم ایل اے منتخب ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آر ایل ڈی نے دلتوں کو مائل کرنے کے لیے انل کو وزیر بننے کا موقع دیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج
قومی خبریں

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام
قومی خبریں

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 11, 2026
جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

جنتر منتر احتجاج میں جا رہی خاتون کو  حراست میں لیے جانے پر حکومت کو نوٹس

منی پورمیں 24 گھنٹوں میں 9 افراد کا قتل، 14 گھر نذرِ آتش

اکتوبر 10, 2026
ہندوستان اب جمہوری ملک نہیں رہا-پرینکا گاندھی

Next Post
ایلون مسک کے خلاف 123.8 کروڑ ڈالر کی عدم ادائیگی کا کیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

6 گھنٹے ago
سعودی عرب اور ایران کے مابین بات چیت، کشیدگی کم کرنے کے لیے راستہ کی تلاش

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार