• Home
بدھ, جون 18, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مودی کے روڈ شو کی خبروں کے درمیان تیجسوی یادو کا بی جے پی پر سخت حملہ

    مسابقتی امتحانات کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی: تیجسوی یادو

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    2024 کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی میٹنگ

    اسمبلی انتخاب کےپیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف

    چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!

    ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

    یوٹیوبر منیش کشیپ  کا بی جے پی سے استعفیٰ

    تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا

    تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر سخت حملہ

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو کے چچا راج پال سنگھ یادو کا انتقال

by Qaumi Tanzeem
جنوری 9, 2025
in ریاستی خبریں
0
اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو کے چچا راج پال سنگھ یادو کا انتقال

سماج وادی پارٹی کے صدر اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو کے چچا راج پال سنگھ یادو کا انتقال ہو گیا ہے۔ راج پال سنگھ نے گروگرام کے میدانتا اسپتال میں علاج کے دوران آج صح 4 بجے آخری سانس لی۔ وہ کافی وقت سے بیمار تھے۔ آبائی گاؤں سیفئی میں ان کی آخری رسوم ادا کی جائے گی۔

راج پال سنگھ یادو کے انتقال پر ایس پی رہنما اور ان کے بھائی رام گوپال یادو سمیت کئی سیاسی رہنماؤں نے گہرے غم کا اظہار کیا ہے۔ رام گوپال یادو نے ‘ایکس’ پر اپنے پوسٹ میں لکھا ہے "میں انتہائی دکھ کے ساتھ یہ اطلاع کر رہا ہوں کہ میرے چھوٹے بھائی راج پال سنگھ کا آج صبح میدانتا اسپتال گروگرام میں اچانک انتقال ہو گیا ہے۔ ان کی آخری رسوم آبائی گاؤں سیفئی میں دوپہر بعد ادا کی جائے گی۔

راج پال سنگھ یادو کے انتقال کی خبر ملتے ہی اکھلیش یادو اپنے سبھی پروگرام منسوخ کرکے سیفئی پہنچ رہے ہیں۔ شیو پال یادو پہلے سے ہی ایٹاوہ میں موجود ہیں۔ اس کے علاوہ سماج وادی پارٹی کے دیگر رہنما اور کارکنان سیفئی کی طرف روانہ ہو گئے ہیں۔ اس دوران سیفئی میں پورے ملائم کنبہ کے ایک ساتھ موجود رہنے کی امید ہے۔

راج پال یادو کا جسد خاکی آج گروگرام سے ان کے آبائی گاؤں لے جایا جائے گا۔ جہاں کچھ وقت کے لیے ان کی لاش آخری بار دیکھنے کے لیے رکھی جائے گی۔ واضح ہو کہ اکھلیش یادو کے والد ملائم سنگھ یادو پانچ بھائی تھے۔ ان پانچ بھائیوں میں راج پال یادو کا نمبر چوتھا تھا۔ راج پال یادو ملائم سنگھ سے چھوٹے تھے اور شیوپال سے بڑے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کانپورمیں ڈی ایم اور سی ایم او کے تنازعہ نےطول پکڑا
ریاستی خبریں

کانپورمیں ڈی ایم اور سی ایم او کے تنازعہ نےطول پکڑا

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2025
امروہا میں پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ5 خاتون مزدورہلاک

متھرا میں بڑا حادثہ، کھدائی کے دوران  5 مکان منہدم

جون 15, 2025
مودی کے روڈ شو کی خبروں کے درمیان تیجسوی یادو کا بی جے پی پر سخت حملہ
بہار

مسابقتی امتحانات کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
عبداللہ اعظم خان کی سزا پرروک سےسپریم کورٹ کا انکار
ریاستی خبریں

عبداللہ اعظم پر 4 کروڑ 64 لاکھ روپے کا جرمانہ

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2025
سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا
بہار

سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

by Qaumi Tanzeem
جون 11, 2025
Next Post
ہم جنس پرستوں کی شادی سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کی درخواستیں سپریم کورٹ میں خارج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پٹنہ میں منعقد ہونے والی ’وقف بچاؤ، دستور بچاؤ کانفرنس‘ کی تیاریاں شباب پر

9 گھنٹے ago
کانپورمیں ڈی ایم اور سی ایم او کے تنازعہ نےطول پکڑا

کانپورمیں ڈی ایم اور سی ایم او کے تنازعہ نےطول پکڑا

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार